Become A Blogger For Siasat.pk |سیاست پر بلاگر بنیں | Siasat.pk Blog Section

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
فورم پر لکھنے کے لئے چند موضوعات دئیے گئے ہیں اور چند پر لکھنا جرم سمجھا جاتا ہے۔ بلاگ میں بھی ایسی پابندی ہے یا اپنی مرضی سے لکھا جاسکتا ہے؟؟

اور دوسری بات یہ ہے کہ مثال کے طور پر میں جماعت اسلامی یا تنظیم اسلامی کیخلاف کوئی بلاگ لکھوں تو کیا گارنٹی ہے کہ ان جماعتوں کے ہمدرد ماڈز میرے بلاگ اپنی ذاتی مخاصمت کی بھینٹ نہیں چڑھائیں گے؟؟

میرے بلاگ میں غیر ضروری پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کا اختیار میرا اپنا ہوگا یا انتظامیہ کا؟؟

کیونکہ آرٹیکلز میں یہ میں نے دیکھا ہے کہ کچھ ماڈز اپنے پسندیدہ ممبرز کو کھلی چھوٹ دئیے ہوتے ہیں کہ غیرمطلقہ گفتگو کریں لیکن اگر ان ماڈز یا ان کے پسندیدہ ممبرز کے تھریڈز میں اگر میں کوئی پوسٹ کروں تو فورا" غیر متعلق کہہ کر ڈیلیٹ کردی جاتی ہے۔

جیسے تھریڈ اپنی مرضی سے کلوز کردیا جاتا ہے یا ڈیلیٹ، اگر وہاں بھی مجھے متعصب ماڈ کے زیر جبر رہنا ہے تو میں کبھی بھی اپنا بلاگ نہیں بناوں گا۔ کیونکہ یہاں کے تین چار ماڈز ابھی تک خلافت کے خواب میں جی رہے ہیں جن سے ذرا سی بھی آزاد خیالی برداشت نہیں

سر جی کل آپ کا تھریڈ کیوں کلوز کر ڈالا جب کہ اصل ڈائیلاگ تو آپ کے اور وطن دوست کے درمیان شروع ہوا تھا اور کافی انٹرسٹنگ اور اخلاق کے دائرے مین بات ہورہی تھی وہاں میں یہ کہنا چاہ رہی تھی کہ موڈ کو دوسری پروکٹیو پوسٹس ڈیلیٹ کردینی چاہیئے تھی لیکن اس کے بجائے تھریڈ ہی بند کردیا۔ ۔
 
Atif

یہ دو تین خلیفہ ہیں یہاں اور فورا" بھانپ لیتے ہیں کہ ان کے مجاہد پھنسنے والے ہیں اسلئے دوڑ کر ان کی مدد کو آتے ہیں۔ کچھ ذاتی مخاصمت بھی ہے کہ میرا تھریڈ اکثر گدھوں کو اچھی کوالٹی کی گھاس ہی لگتا ہے سو ،ہڑپنے کی روائیت نہیں چھوڑ پاتے۔

ابھی ایک تھریڈ پر حیدرئیم بھائی سے ایک ہندو نے کلمہ سننا چاہا تھا ، صبح سے شام ہوگئی مگر یہ خلیفہ وہاں نظر نہیں آیا کہ ہندو کو وارن کرے یا تھریڈ بند کرے لیکن میرا نام دیکھتے ہی اپنے اُسترے نیام سے باہر کرلیتے ہیں یہ خلیفے۔
 
سرجی اس تھریڈ کا بلاگ بنا ڈالیں۔ ۔ ۔ ۔اس میں آپ نے نمازیوں کے دل کا حال بالکل صحیح بیان کیا ہے۔ ۔
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
فورم پر لکھنے کے لئے چند موضوعات دئیے گئے ہیں اور چند پر لکھنا جرم سمجھا جاتا ہے۔ بلاگ میں بھی ایسی پابندی ہے یا اپنی مرضی سے لکھا جاسکتا ہے؟؟

اور دوسری بات یہ ہے کہ مثال کے طور پر میں جماعت اسلامی یا تنظیم اسلامی کیخلاف کوئی بلاگ لکھوں تو کیا گارنٹی ہے کہ ان جماعتوں کے ہمدرد ماڈز میرے بلاگ اپنی ذاتی مخاصمت کی بھینٹ نہیں چڑھائیں گے؟؟

میرے بلاگ میں غیر ضروری پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کا اختیار میرا اپنا ہوگا یا انتظامیہ کا؟؟

کیونکہ آرٹیکلز میں یہ میں نے دیکھا ہے کہ کچھ ماڈز اپنے پسندیدہ ممبرز کو کھلی چھوٹ دئیے ہوتے ہیں کہ غیرمطلقہ گفتگو کریں لیکن اگر ان ماڈز یا ان کے پسندیدہ ممبرز کے تھریڈز میں اگر میں کوئی پوسٹ کروں تو فورا" غیر متعلق کہہ کر ڈیلیٹ کردی جاتی ہے۔

جیسے تھریڈ اپنی مرضی سے کلوز کردیا جاتا ہے یا ڈیلیٹ، اگر وہاں بھی مجھے متعصب ماڈ کے زیر جبر رہنا ہے تو میں کبھی بھی اپنا بلاگ نہیں بناوں گا۔
کیونکہ یہاں کے تین چار ماڈز ابھی تک خلافت کے خواب میں جی رہے ہیں جن سے ذرا سی بھی آزاد خیالی برداشت نہیں

آپ کو پریشانی کی ضرورت نہیں ،اپنے بلاگ کا نام ہی" روشن خیالی" رکھ لیں سب کو پہلے ہی پتہ چل جائے گا یہ کون صاحب ہیں ،آپ کا مسئلہ بھی حل .......ٹھیک،نہ شکایت نہ ایف آئی آر ....جو چاہو وہ کرو
 
hmkhan

Senator (1k+ posts)
ویسے تو یہاں بہت سے نامی گرامی لکھاری موجود ہیں، لیکن کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس فورم کی تاریخ کا سب سے نامور لکھاری کون گزرا ہے یا ابھی گزررہا ہے؟؟

بلا شبہ بوترابی
avatar25067_5.gif
 
Annie

Moderator
More like Jibrish ;)

What???????????? Let me fix you..
strangling.gif

:biggthumpup:....اسی لیے شعر عرض کیا تھا بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیداور پیدا ، غور سے میری پوسٹیں پڑھا کریں جبِرش نہیں ہوتیں عقل اور دانائی کے موتی ہوتے ہیں ان پر تو بلاگ بننا ہی چاہئیے
 
wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
@xain

کچھ سوالات
کیا آپ یہاں پوسٹ کی گئ تھریڈز کو ہی بلاگ سیکشن میں لے جائینگے یا ممبر کو براہ راست ہی وہاں پوسٹ کرنا ہوگا؟
اگر آپ ہی تھریڈ کو بلاگ سیکشن میں لے جائینگے تو کیا آپ یہ کہ رہے ہیں کہ آئندہ سے ہر تھریڈ کی ابتدا میں اسکا خلاصہ بطور سرخی دینا ضروری ہوگا؟
کیا بلاگ انگریزی میں بھی بنائیں جاسکتے ہیں؟
 
Last edited:

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
کیا بلاگ انگریزی میں بھی بنائیں جاسکتے ہیں؟

زین بھائی بتا رہے تھے کہ انگریزی بلاگ بن تو جائیں گے لیکن ان کو بنانے والوں کو مختلف طریقوں سے تنگ کیا جائے گا تاکہ ہماری جان چھوڑ دیں ایسے شیکسپیر کے دلدادہ۔

اور ہاں وہ یہ بھی بتا رہے تھے کہ میں اوپن تھریڈ پر اس کا اقرار نہیں کروں گا، صاف مُکر جاوں گا اور حوصلہ افزائی کروں گا تاکہ زیادہ سے زیادہ مرغے پھنس سکیں۔
(serious)​
 
Liaqat Hussain

Chief Minister (5k+ posts)
What???????????? Let me fix you..
strangling.gif

:biggthumpup:....اسی لیے شعر عرض کیا تھا بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیداور پیدا ، غور سے میری پوسٹیں پڑھا کریں جبِرش نہیں ہوتیں عقل اور دانائی کے موتی ہوتے ہیں ان پر تو بلاگ بننا ہی چاہئیے

Atleast this one made me smile lol
 
Annie

Moderator
Atleast this one made me smile lol
You must be very grumpy, who hardly manage to smile. Be generous and Cheer up. This is called smile..:)... This is called cheer up.(bigsmile)..better try it next time. Good for health.. Sachiii..(bigsmile)
 
ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)

زین بھائی بتا رہے تھے کہ انگریزی بلاگ بن تو جائیں گے لیکن ان کو بنانے والوں کو مختلف طریقوں سے تنگ کیا جائے گا تاکہ ہماری جان چھوڑ دیں ایسے شیکسپیر کے دلدادہ۔

اور ہاں وہ یہ بھی بتا رہے تھے کہ میں اوپن تھریڈ پر اس کا اقرار نہیں کروں گا، صاف مُکر جاوں گا اور حوصلہ افزائی کروں گا تاکہ زیادہ سے زیادہ مرغے پھنس سکیں۔
(serious)​

:lol::lol:

یہ تو آپکا اسلوب نہیں ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

صاف لگ رہا ہے کہ کوئی بیزار ہاوءس وائف میکے کی خبریں شوہر کو فون پر سنا رہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

بڑی اچھی تجویز ہے جی

پہلے فورم پر گالیاں کھاو اور پھر فیس بک اور ٹویٹر پر بھی

جس میں اتنی ہمت ہے، وہ بن جائے بلاگر

=========

اس ہمت والی بات سے مجھے ایک پرانا واقعہ یاد آگیا ہے جو میرے ایک دوست نے مجھے سنایا تھا

میں جب بھی گاؤں جاتا تھا تو شیو بنوانے یا بال کٹوانے گھر کے قریب ہی نائی کی دکان پر جایا کرتا تھا. نائی میرا پرائمری سکول کا کلاس فیلو تھا جو تیسری یا چوتھی جماعت میں سکول سے بھاگ گیا تھا اور اپنے باپ کیساتھ دکان پر کام کرنے لگ گیا تھا. ایک دن اسکو پتہ نہیں کیا سوجھی کہ شیو بناتے بناتے پوچھنے لگا کہ آپ نے کہاں تک پڑھا ہے؟ میں نے اسے بتایا کہ میں نے ایم ایس سی کی ہے. وہ بولا کہ ایم اس سی کیا ہوتی ہے؟ میں نے اسے بتایا کہ یہ سمجھو کہ میں نے سولہ جماعتیں پڑھی ہیں. اس نے شیو چھوڑ کر غور سے میری طرف دیکھا اور بولا کہ بڑی گل اے جی، آپ نے سولہ جماعتیں پڑھ لیں. میں نے کہا کہ کوئی اتنا مشکل کام نہیں ہے کہ بندہ کر بھی نہ سکے. وہ بولا کہ شاید آپکے لیے نہیں ہوگا. خیر میں جب بھی گاؤں جاتا اور شیو بنوانے یا بال کٹوانے اسکے پاس جاتا تو وہ باتوں باتوں میں لازمی پوچھتا کہ آپ نے کہاں تک پڑھا ہے؟ میں حسب معمول اسکو یہی جواب دیتا کہ میں نے سولہ جماعتیں پاس کی ہیں. پھر وہ دکان میں موجود لوگوں بتاتا کہ بڑی گل اے جی، بھائی صاحب نے سولہ جماعتیں پڑھی ہیں. اس کے ہر بار پوچھنے سے مجھے دال میں کچھ کالا کالا لگنے لگا. ایک دن جب دکان پر کوئی دوسرا بندہ نہ تھا تو میں نے اس سے پوچھا کہ یار تم باربار کیوں پوچھتے ہو کہ میں نے کتنی جماعتیں پڑھی ہیں اور پھر غور سے میری طرف دیکھ کر دکان پر موجود سب لوگوں کو کیوں بتاتے ہو کہ میں نے سولہ جماعتیں پڑھی ہیں؟ پہلے تو اس نے بات کو ٹالنے کی کوشش کی پھر میرے اصرار پر بولا کہ میں سوچتا ہوں کہ میں تو ماسٹروں کی تین سال مار نہ کھا سکا تھا اور تیسری جماعت سے بھاگ گیا تھا لیکن آپکی ہمت ہے کہ آپ نے سولہ جماعتیں پڑھ لیں

میرا دوست کہتا ہے کہ مجھے گھر آ کر سمجھ آئی کہ اسکی ماسٹروں کی مار سے کیا مراد تھی اور پھر اسکے بعد میں کبھی اسکی دکان پر شیو بنوانے یا بال کٹوانے کے لیے جانے کی ہمت نہ کر سکا

Liaqat Hussain

Chief Minister (5k+ posts)
You must be very grumpy, who hardly manage to smile. Be generous and Cheer up. This is called smile..:)... This is called cheer up.(bigsmile)..better try it next time. Good for health.. Sachiii..(bigsmile)

Do you see

you post nothing valuable...just jibrish
 
Annie

Moderator
Do you see

you post nothing valuable...just jibrish
Oops Mr Grumpy, you are not making sense here. :biggthumpup: Did you see? :Eyecrazy:
Let me guess, what you mean, hmmm oh you mean jiberish?

BTW: :angry_smile::angry_smile:...
2u5t6wo.jpg
 
Liaqat Hussain

Chief Minister (5k+ posts)
Oops Mr Grumpy, you are not making sense here. :biggthumpup: Did you see? :Eyecrazy:
Let me guess, what you mean, hmmm oh you mean jiberish?

BTW: :angry_smile::angry_smile:...
2u5t6wo.jpg

jiberish....this is why we call it jibrish...it's not even worth spending effort writing it properly