Behtareen Musalman Aurat Ki Pehchan Kaisay Ki Jati Hai | Maulana Tariq Jameel 2017

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
These corrupts maulanas only think about women and sex. They never worked a single day in their life.
 

fahid_asif

Senator (1k+ posts)
کیوں اسلام کو گالیاں پڑوانے کیلیے ایسے ٹرینڈز کا آغاز کرتے ہو؟
ہم لوگ مذہب بیزار لوگ ہیں۔ہمیں نہیں چاہیے اسلام وغیرہ۔
ناہمارا روز محشر پہ یقین ہے اور نا ہی مرنا ہے۔اگر مر بھی گئے تو عام جانوروں کی طرح ڈی کمپوز ہو جائیں گے اور بس بات ختم۔
اور اگر بالفرض مان بھی لیا جائے کہ قیامت قائم ہو گی تو ادھر بس آمروں کو تہتر کے آئین کے تحت سزا ہو گی یا پھر اسٹیبلشمنٹ کو۔ مولوی اور داڑھی والوں کو اللہ نے منہ ہی نہیں لگانا۔اللہ کو بس دنیا میں حقیقت پسند لوگ اچھے لگتے ہیں جن کے ایمان کا دارومدار صرف پانچ حسیات پہ پے۔
لہذا ایسے تھریڈ نا شروع کیا کریں۔ کم از کم علما کو گالیاں مت دلوایا کریں۔۔۔۔۔۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ملا کی ہر تان جو عورت په ٹوٹتی هے
خاتون دیکهه کے ملا کی نکسیر پهوٹتی هے
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
بہترین پہچان

:lol:


154112_2011842_updates.jpg