Biden calls leaders amid escalating violence

Status
Not open for further replies.

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو کیا معلوم نہیں کے حضرت اسماء بنت ابو بکر نے خود متہ کیا ؟ آپ نے کبھی اپنی کتب کو کھولنے کی زحمت کی ہوتی تو آج یہ سوال مت کرتے کے زنا اور متہ میں کیا فرق ہے اگر یہ زنا ہوتا ہے تو پھر میرا سوال یہی ہو گا کے حضرت اسماء بنت ابو بکر نے زمانہ رسالت میں اپنے والد بزرگوار اور حضرت ااور ہم سب کی ماں ام المومنین کی موجودگی میں یہ کام کیا اور اس سے حضرت عبداللہ بن زبیر بھی پیدا ہوے کیا آپ نے صحیح بخاری میں متہ کے جواز پر روایات نہیں دیکھیں صحیح بخاری زینت الماری نہیں بلکہ پڑھنے کی کتاب ہے
میرا خیال ہے کہ یہ تو مولانا مودودی کی تفسیر میں بھی لکھا ہوا ہے کہ متعہ حضورؐ کے زمانے تک تھا اور اسکو حضرت عمر فاروقؓ کے دور میں بند کروایا گیا تھا، لیکن حضرت علیؓ نے بعد از اس کی بندش پر سے روک ہٹوا دی تھی۔ اگر میں غلط ہوں تو درست کیجیئے گا کہ غالباً حضرت علیؓ نے فرمایا تھا کہ ایک چیز جسے حضورؐ نے خود بند نہیں کیا، تو میں اسے کیسے منع کرسکتا ہوں؟

کوئی کمی بیشی ہوگئی ہو تو پہلے معذرت چاہوں گا۔ میرا مقصد کسی کی بھی دل آزاری نہیں۔ اور ویسے بھی آپکو معلوم ہے کہ میں اسطرح کی بحث میں کبھی الجھتا نہیں ہوں۔ لیکن میرے خیال میں مذہب سب سے پہلے جو بنیادی چیز سکھاتا ہے وہ اللہ کی ذات کی وحدانیت کے بعد احترامِ انسانیت ہے۔ جو بھی مذہب لوگوں میں نفرت یا تفرقہ ڈالتا ہے، میرے نزدیک وہ رانگ نمبر ہے۔

آپکی مرضی ہے کہ آپ حضرت عمرؓ کی رائے کو معتبر سمجھتے ہیں یا حضرت علیؓ کی رائے کو حقیقت سے قریب جانتے ہیں، آپ اس کے مطابق اپنی نیت کی سچائی کے ساتھ اس پر عمل کرسکتے ہیں۔ لیکن کسی دوسرے کی ایسے مسائل میں تضحیک کرنا، بنیادی طور پر احترام انسانیت کے خلاف بات ہے۔ اختلافِ رائے ایک علیحدہ مسئلہ ہے، لوگوں میں نفرتیں بانٹنا ایک علیحدہ بات ہے۔
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
وعلیکم السّلام و رحمتہ اللہ و برکوٰۃ

محبت کا جواب محبت کے سوا کیا ہوسکتا ہے میرے بھائی؟ بندہ ممنون و مشکور، کہ اتنی حیثیت نہیں جتنی آپ عزّت بخشتے ہیں۔ اللہ جزائے خیر سے نوازے اور آپکو اس سے کئی گنا زیادہ عزّت اور کامرانی سے ہمیشہ ہمکنار رکھے (آمین)۔

سعودیہ اور دیگر عرب ممالک کے بارے میں مجھے لگتا ہے کہ میری یہ پوسٹ شائد آپکو کچھ سمجھ آجائے۔

اردگان کے بھی اعمال سے اندازہ ہورہا ہے کہ اپنی صرف سیاسی دکان چمکانے کے لیئے فلسطین کا سہارا اپنی تقاریر میں تو لیا، لیکن عملی طور ابھی تک اسرائیل کے سفیر کو ملک بدر تو کرنا دور کی بات، اسکو بلوا کر اپنا احتجاج بھی نوٹ نہیں کروایا۔

شرم کی بات ہے کہ یو این کا اجلاس او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے ایک ہفتہ پہلے ہورہا ہے۔

ایسے میں اگر ایران غزہ کے مسلمانوں کی مدد کر رہا ہے تو مجھے کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہوتی کہ اس مسئلے میں میری سپورٹ بھی ایران کے ساتھ ہے۔
یہ ایک ٹویٹ دیکھا ہے اس کو شئیر کرتا ہوں اس سے اردگان کی منافقت عیاں ہوتی ہے رہی بات فلسطینیوں کی تو وہ اس وقت انتہائی مشکل وقت سے گزر رہے ہیں اورر جو کوئی ان کی مدد کر رہا ہے ہمارے لوگ ان ہی کے خلاف کھڑے ہیں بلکہ اب تو یہ بھی دکھنے میں آرہا ہے کے لوگ کہتے پا رے ہیں کے حماس اور اسرائیل ملے ہوے ہیں واہ رے منافقت

186472657_3985749208183949_2931116625465597079_n.jpg
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
میرا خیال ہے کہ یہ تو مولانا مودودی کی تفسیر میں بھی لکھا ہوا ہے کہ متعہ حضورؐ کے زمانے تک تھا اور اسکو حضرت عمر فاروقؓ کے دور میں بند کروایا گیا تھا، لیکن حضرت علیؓ نے بعد از اس کی بندش پر سے روک ہٹوا دی تھی۔ اگر میں غلط ہوں تو درست کیجیئے گا کہ غالباً حضرت علیؓ نے فرمایا تھا کہ ایک چیز جسے حضورؐ نے خود بند نہیں کیا، تو میں اسے کیسے منع کرسکتا ہوں؟

کوئی کمی بیشی ہوگئی ہو تو پہلے معذرت چاہوں گا۔ میرا مقصد کسی کی بھی دل آزاری نہیں۔ اور ویسے بھی آپکو معلوم ہے کہ میں اسطرح کی بحث میں کبھی الجھتا نہیں ہوں۔ لیکن میرے خیال میں مذہب سب سے پہلے جو بنیادی چیز سکھاتا ہے وہ اللہ کی ذات کی وحدانیت کے بعد احترامِ انسانیت ہے۔ جو بھی مذہب لوگوں میں نفرت یا تفرقہ ڈالتا ہے، میرے نزدیک وہ رانگ نمبر ہے۔

آپکی مرضی ہے کہ آپ حضرت عمرؓ کی رائے کو معتبر سمجھتے ہیں یا حضرت علیؓ کی رائے کو حقیقت سے قریب جانتے ہیں، آپ اس کے مطابق اپنی نیت کی سچائی کے ساتھ اس پر عمل کرسکتے ہیں۔ لیکن کسی دوسرے کی ایسے مسائل میں تضحیک کرنا، بنیادی طور پر احترام انسانیت کے خلاف بات ہے۔ اختلافِ رائے ایک علیحدہ مسئلہ ہے، لوگوں میں نفرتیں بانٹنا ایک علیحدہ بات ہے۔
نہیں ایسی کوئی بات نہیں میں چاہتا ہوں کے اچھے ماحول میں گفتگو ہو اور دلائل کے ساتھ متہ رسول خدا کے زمانے سے لیکر حضرت ابو بکر اور حضرت عمر کے شروع کے دور تلک جاری رہا لیکن جناب عمر نے اس کو روک دیا
سوال یہ بنتا ہے کے رسول خدا نبی ہیں یا عمر ؟ ہم مولاے کائنات کو بعد از رسول خدا سب سے افضل ترین مانتے ہیںلیکن ان کو بھی یہ حق نہیں ہے کے وہ رسول خدا کے حلال کو حرام اور حرام کو حلال کر دیں اور جناب عمر کا تو علمی لیول بہت ہی ناقص تھا میں کوئی گستاخی یا توہین نہیں کر رہا ہوں وہ خود مولاے کائنات سے مسائل پوچھتے تھے اور فرماتے تھے کے اگر ابو الحسن نہ ہوتا تو میں ہلاک ہو چکا ہوتا
اصل میں مولا کے ساتھ المیہ ہی یہی تھا کےعرب کے بدو اس بات کو بھولے نہیں تھے کے ان غزوات میںکس طرح مولا علی نے ان کے بڑوں کو قتل کیا تو ان کا بغض ہمیشہ قائم رہا آپ کو یاد ہو گا جب مولا کوفہ تشریف لے گئے ظاہری خلافت ملنے پر تو لوگوں نے تراویح پڑھنی شروع کی آپ نے امام حسن کو بھیجا انہوں نے ان کو روکا تو وہ واہ عمر واہ عمر کی بکا کرنے لگے یہی وہ لوگ تھے جنہوں نے مولا کو تنگ کیا

eNdZBbE.png

یہ روایت آپ دیکھیں یہ صحیح مسلم کی ہے صاف صاف لکھا ہے کے عمر نے اس کو روکا

zKLyp6M.png

مولاے کائنات فرماتے ہیں کے اگر عمر اس سے نہ روکتے تو بدبخت کے علاوہ کوئی متہ نہ کرتا
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
zKLyp6M.png

مولاے کائنات فرماتے ہیں کے اگر عمر اس سے نہ روکتے تو بدبخت کے علاوہ کوئی متہ نہ کرتا
میرا خیال ہے کہ شائد آپ لکھنا چاہ رہے تھے کہ حضرت علیؓ نے فرمایا کہ اگر حضر عمرؓ متہ سے منع نہ کرتے تو بدبخت کے علاوہ کوئی زنا نہ کرتا۔

بہرحال، یہ بات تاریخ اور حوالوں سے واضع ہے کہ حضورؐ کے دور تک متہ ہوتا تھا اور بذات خود حضورؐ نے اس پر کوئ پابندی یا بندش نہیں لگائی تھی۔ حضرت اسماء بنت ابوبکرؓ کا معاملہ بھی احناف کی کتابوں میں ایسے ہی لکھا ہوا ہے۔

بہرحال حج و عمرہ کا متہ ایک انتظامی معاملہ ہے۔ اسمیں یہ بات دیکھی گئی تھی کہ جیسے جیسے مسلمانوں کی آبادی بڑھتی گئی، ویسے ویسے حرم شریف میں ایک ہی وقت میں حاجیوں اور عمرہ کرنے والوں کے لیئے نظم و ضبط اور جگہہ کی کمی کے مسائل پیدا ہوگئے تھے۔ جس کے پیش نظر حج و عمرہ کا متہ ختم کردیا گیا۔ حج کے دنوں میں صرف حج اور سال کے باقی دنوں میں عمرہ کا انتطام کیا گیا۔ اور یہ روایت حضرت علیؓ کے دور میں بھی ایسے ہی قائم رہی تھی۔

اب بات یہ ہے کہ آپ اپنے لیئے حضرت عمرؓ کی رائے سے مطمئین ہیں یا حضرت علیؓ کی، یہ کسی کا بھی ذاتی مسئلہ ہے۔ رائے کے مختلف ہونے کو اختلاف رائے کہا جاتا ہے۔ آپ اپنی نیّت کی سچائی سے پرکھیں اور جو صحیح لگے اس پر عمل پیرا ہوں۔ نہ تو احناف زناء کو جائز کہتے ہیں اور نہ ہی اہل تشیع۔ دوسرا یہ کہ ایک کام جسکی اجازت حضورؐ نے خود اپنے دور میں دی، اسکو زناء کے مترادف قرار دینا، میرا خیال ہے کہ کسی صورت درست نہیں۔

قرآن کی ایک آیت میں بھی اسکا ذکر ہے۔

ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم شروع سے ہی دینی تعلیم کے مسئلے میں مولویوں کے ہاتھ چڑھ جاتے ہیں اور وہ ہماری شروع سے ہی تنفّر آمیز ذہن سازی کردیتے ہیں۔ جبکہ اگر ان باتوں کا مطالعہ کیا جائے تو حقائق پیشِ نظر آتے ہیں اور چیزوں کی حقیقت عیاں ہوتی ہے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک ٹویٹ دیکھا ہے اس کو شئیر کرتا ہوں اس سے اردگان کی منافقت عیاں ہوتی ہے رہی بات فلسطینیوں کی تو وہ اس وقت انتہائی مشکل وقت سے گزر رہے ہیں اورر جو کوئی ان کی مدد کر رہا ہے ہمارے لوگ ان ہی کے خلاف کھڑے ہیں بلکہ اب تو یہ بھی دکھنے میں آرہا ہے کے لوگ کہتے پا رے ہیں کے حماس اور اسرائیل ملے ہوے ہیں واہ رے منافقت

186472657_3985749208183949_2931116625465597079_n.jpg
اسرئیل ابھی تک بقایا فلسطین کو کھا بھی چکا ہوتا اور ڈکاریں بھی مارچکا ہوتا، اگر حماس وجود میں نہ آتی۔
انسانی قوانین کی خلاف ورزی حماس سے پہلے سے فلسطین میں ہو رہی تھی اور دنیا کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا تھا۔
۱۹۶۷ سے لے کر ۱۹۸۷ تک اسرائیل نے جتنا حصّہ فلسطین کا اپنی غاصبیت کی نظر کیا، اس کا چوتھائی بھی حماس کے ظہور پذیر ہونے کے بعد نہیں کرسکے۔

مجھے نہیں معلوم یہ کیوں کہتے ہیں کہ حماس اور اسرائیل ملے ہوئے ہیں؟ صرف اسلیئے کہ حماس کے راکٹ حملوں کی وجہ سے اسرائیل کو جواز مہیّا ہوتا ہے فلسطینیوں کو مارنے کا؟ بندہ خدا، اسرائیل حماس سے پہلے کونسا کسی کو چھوڑتے تھے، یا کونسا آج آپ اگر حماس کو ختم کردینگے تو وہ اپنی حرکتوں سے باز آجائیں گے؟

حماس کی وجہ سے صرف ی ہفرق پڑا ہے کہ ایسے کسی تصادم کا شور مچ جاتا ہے اور پھر دنیا کی توّجہ اسطرف مبذول ہوتی ہے، ورنہ اسرائیل تو چپ کرکے اپنے کام سے لگا رہتا تھا، کسی کوکانوں کان کوئی خبر نہیں ہوتی تھی۔
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
میرا خیال ہے کہ شائد آپ لکھنا چاہ رہے تھے کہ حضرت علیؓ نے فرمایا کہ اگر حضر عمرؓ متہ سے منع نہ کرتے تو بدبخت کے علاوہ کوئی زنا نہ کرتا۔

بہرحال، یہ بات تاریخ اور حوالوں سے واضع ہے کہ حضورؐ کے دور تک متہ ہوتا تھا اور بذات خود حضورؐ نے اس پر کوئ پابندی یا بندش نہیں لگائی تھی۔ حضرت اسماء بنت ابوبکرؓ کا معاملہ بھی احناف کی کتابوں میں ایسے ہی لکھا ہوا ہے۔

بہرحال حج و عمرہ کا متہ ایک انتظامی معاملہ ہے۔ اسمیں یہ بات دیکھی گئی تھی کہ جیسے جیسے مسلمانوں کی آبادی بڑھتی گئی، ویسے ویسے حرم شریف میں ایک ہی وقت میں حاجیوں اور عمرہ کرنے والوں کے لیئے نظم و ضبط اور جگہہ کی کمی کے مسائل پیدا ہوگئے تھے۔ جس کے پیش نظر حج و عمرہ کا متہ ختم کردیا گیا۔ حج کے دنوں میں صرف حج اور سال کے باقی دنوں میں عمرہ کا انتطام کیا گیا۔ اور یہ روایت حضرت علیؓ کے دور میں بھی ایسے ہی قائم رہی تھی۔

اب بات یہ ہے کہ آپ اپنے لیئے حضرت عمرؓ کی رائے سے مطمئین ہیں یا حضرت علیؓ کی، یہ کسی کا بھی ذاتی مسئلہ ہے۔ رائے کے مختلف ہونے کو اختلاف رائے کہا جاتا ہے۔ آپ اپنی نیّت کی سچائی سے پرکھیں اور جو صحیح لگے اس پر عمل پیرا ہوں۔ نہ تو احناف زناء کو جائز کہتے ہیں اور نہ ہی اہل تشیع۔ دوسرا یہ کہ ایک کام جسکی اجازت حضورؐ نے خود اپنے دور میں دی، اسکو زناء کے مترادف قرار دینا، میرا خیال ہے کہ کسی صورت درست نہیں۔

قرآن کی ایک آیت میں بھی اسکا ذکر ہے۔

ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم شروع سے ہی دینی تعلیم کے مسئلے میں مولویوں کے ہاتھ چڑھ جاتے ہیں اور وہ ہماری شروع سے ہی تنفّر آمیز ذہن سازی کردیتے ہیں۔ جبکہ اگر ان باتوں کا مطالعہ کیا جائے تو حقائق پیشِ نظر آتے ہیں اور چیزوں کی حقیقت عیاں ہوتی ہے۔
بھائی میں پہلے بھی کہ چکا ہوں آپ کی تائید کے ساتھ کے رسول خدا کا حلال قیامت تک حلال ہے آپ کا کیا ہوا حرام تا قیامت حرام ہے چاہے وہ عمر ہوں یا مولاے کائنات یہ شریعت محمدی کے پابند ہیں یہ کسی حلال کو حرام قرار نہیں دے سکتے سوال آخر میں یہی ہو گا کے آپ شریعت محمدی کے پابند ہیں شریعت عمری یا شریعت علی علیہ سلام کے ؟ تو میرا جواب یہی ہو گا کے شریعت محمدی کے ہم علی اور آل علی کو اس لیے مانتے ہیں کے یہ رسول خدا کے عین فرمان کے مطابق ہے

اس لیے یہ مولا کائنات یا حضرت عمر کا مسلہ نہیں مسلہ یہ ہے کے آپ آیا محمد مصطفیٰ کے احکام کے پابند ہیں یا عمر کے فیصلہ مسلمانوں کا ہے کوئی بندہ مجھے اگر یہ دکھا دے کے کسی کو شریعت میں ترمیم کا حق ہے تو بات بنے گی لیکن جب قران کہ رہا ہے کے جو میرا حبیب دے اسے لے لو تو پھر کیا رہ جاتا ہے جو شریعت محمد کو چھوڑ شریعت عمر پر کاربند ہیں وہ پھر روز محشر رسول خدا کی بجاے جناب عمر کی شفاعت کے منتظر رہیں ہمیں تو شفاعت محمد مصطفیٰ خاتم الانبیا سرکار دو عالم سے ہی ملنے کی امید نہیں یقین محکم ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اب اس جاہل کو دیکھیں یہ ہمیں مجوسی کہ رہا ہے بقول اس کے کےیہکسی فرقے میں نہیں ے لیکن زبان ،مخصوس فرقے کی بول رہا ہے جو چودہ سو سال سے رسول خدا اور آل رسول کے دشمن رہے جس نے اس کو بتایا کے شیعہ مجوسی ہیں اس نے یہ نہیں بتلایا کے وہ ایرانی جن کو یہ مجوسی کہ رہا ہے وہ آٹھ نو سو سال تک سنی رہے اور بعد میں شیعہ بنے اور ان کے تمام بڑے ائمہ اور احادیث لکھنے والے ایرانی النسل مجوسی تھے چاہے وہ ابو حنیفہ ہو یا بخاری مسلم ترمزی نسائی طبری غزالی نام لکھنے بیٹھوں تو لسٹ لکھنا آسان نہ ہو اس کے بر عکس شیعہ مذب کے تمام ائمہ آل رسول ہیں نسل فاطمہ سے ہیں یہ وہی ائمہ ہیں جن کے بارے رسول خدا فرما گئے میں تم میں دو گرانقدر چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں ایک قران دوسرے میرے اہلبیت یہ دونوں جدا نہیں ہوں گے اور مجھے حوض کوثر پر آ ملیں گے یہ بدبخت ناقص العقل کچھ نہیں جانتا مقصد صرف اور صرف آل محمد سے بغض ہے آج میں اس فورم پر اعلان کر دوں کے آج سے میں پسر ہندہ کے مذھب پر ہوں اور معاویہ یذید کو اپنا امیر مانتا ہوں یہ سب میرے دوست بن جائیں گے لیکن یہ دو پل کی زندگی ہے آگے حکومت علی اور اس کے بچوں کی ہی ہے
جی بلکل، ابو حنیفہ امام جعفر صادق سے ہی دین کی تعلیم حاصل کرتے رہے اور انھی سے فقہہ کی تعلیم بھی لی۔

باقی اپنا نظریہ علیحدہ ہونے کی وجہ سے انھوں نے اپنی فقہہ لکھی۔

مجوسی کے طعنے دینے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے کہ برّصغیر پاک و ہند میں رہنے والے اکثر مسلمانوں کا تعلّق عربی نسل سے نہیں۔ ان کے نسل بھی کھولیں گے تو بیچ میں معلوم نہیں کتنے ہندو مت چھوڑ کر مسلمان ہوئے۔

میں پھر کہوں گا کہ اس تنفّر کی بنیاد دین کی تعلیم نہیں، مولوی کی تعلیم ہے۔ دین پڑھیں گے تو خود باتیں صاف ہوجاتی ہیں۔

جب کسی عربی کو کسی عجمی پر کوئی فوقیت نہیں، تو کون کسے اس کی گزشتہ نسل کا طعنہ دے سکتا ہے؟ کیا ابو لہب عربی النسل نہیں تھا؟

یزید ملعونِ عظیم کا امام حسینؑ کے ساتھ معاملہ ایک طرف رکھ دیجیئے، کیا یہ حقیقت نہیں کہ کربلا کے بعد اس نے مدینہ پر حملہ کروایا تھا، اور مسجد نبویؐ میں گھوڑے بندھوا دیئے تھے؟ اور اپنی فوجوں کو کہا تھا کہ میں تم پر یہ شہر تین دن کے لیئے حلال کرتا ہوں؟ اور ان تین دنوں میں وہاں کتنی مسلمان عورتوں کی عصمت دری ہوئی تھی؟ کتنے بچوں اور بےگناہوں کو موت کے گھاٹ اتارا گیا تھا؟

تاریخ دیکھیں، اور حقیقت کی نظر سے دیکھیں تو یزید سے ہمدردی رکھنے والا آپکو کوئی جاہل یا ۔۔۔۔۔۔۔ (معاف کیجیئے میرے منہہ میں بہت بھیانک گالی آرہی ہے اسلیئے جگہہ خالی چھوڑ رہا ہوں) شخص ملے گا۔ کوئی رتی برابر انسانیت رکھنے والا اس شخص سے ہمدردی کا اظہار اپنی انسانیت کی توہین سمجھے گا۔

Last edited:

Haideriam

Senator (1k+ posts)
اسرئیل ابھی تک بقایا فلسطین کو کھا بھی چکا ہوتا اور ڈکاریں بھی مارچکا ہوتا، اگر حماس وجود میں نہ آتی۔
انسانی قوانین کی خلاف ورزی حماس سے پہلے سے فلسطین میں ہو رہی تھی اور دنیا کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا تھا۔
۱۹۶۷ سے لے کر ۱۹۸۷ تک اسرائیل نے جتنا حصّہ فلسطین کا اپنی غاصبیت کی نظر کیا، اس کا چوتھائی بھی حماس کے ظہور پذیر ہونے کے بعد نہیں کرسکے۔

مجھے نہیں معلوم یہ کیوں کہتے ہیں کہ حماس اور اسرائیل ملے ہوئے ہیں؟ صرف اسلیئے کہ حماس کے راکٹ حملوں کی وجہ سے اسرائیل کو جواز مہیّا ہوتا ہے فلسطینیوں کو مارنے کا؟ بندہ خدا، اسرائیل حماس سے پہلے کونسا کسی کو چھوڑتے تھے، یا کونسا آج آپ اگر حماس کو ختم کردینگے تو وہ اپنی حرکتوں سے باز آجائیں گے؟

حماس کی وجہ سے صرف ی ہفرق پڑا ہے کہ ایسے کسی تصادم کا شور مچ جاتا ہے اور پھر دنیا کی توّجہ اسطرف مبذول ہوتی ہے، ورنہ اسرائیل تو چپ کرکے اپنے کام سے لگا رہتا تھا، کسی کوکانوں کان کوئی خبر نہیں ہوتی تھی۔
حماس سے نفرت کی وجہ میں آپ کو بتلاتا ہوں وہ صرف اور صرف یہ ہے کے وہ ایران سے مدد لے رہے ہیں اور وہ ان کی بھرپور مدد کر رہا ہے یہ بات ان نواصب کو کبھی ہضم نہیں ہو گی اس لیے بجاے اس کے کے یہ آل سود اور جعلی خلیفہ اردگان پر تنقید کریں یہ حماس اور اران کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں تاکہ بات ان دو ملکوں کی طرف نہ جاے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی میں پہلے بھی کہ چکا ہوں آپ کی تائید کے ساتھ کے رسول خدا کا حلال قیامت تک حلال ہے آپ کا کیا ہوا حرام تا قیامت حرام ہے چاہے وہ عمر ہوں یا مولاے کائنات یہ شریعت محمدی کے پابند ہیں یہ کسی حلال کو حرام قرار نہیں دے سکتے سوال آخر میں یہی ہو گا کے آپ شریعت محمدی کے پابند ہیں شریعت عمری یا شریعت علی علیہ سلام کے ؟ تو میرا جواب یہی ہو گا کے شریعت محمدی کے ہم علی اور آل علی کو اس لیے مانتے ہیں کے یہ رسول خدا کے عین فرمان کے مطابق ہے

اس لیے یہ مولا کائنات یا حضرت عمر کا مسلہ نہیں مسلہ یہ ہے کے آپ آیا محمد مصطفیٰ کے احکام کے پابند ہیں یا عمر کے فیصلہ مسلمانوں کا ہے کوئی بندہ مجھے اگر یہ دکھا دے کے کسی کو شریعت میں ترمیم کا حق ہے تو بات بنے گی لیکن جب قران کہ رہا ہے کے جو میرا حبیب دے اسے لے لو تو پھر کیا رہ جاتا ہے جو شریعت محمد کو چھوڑ شریعت عمر پر کاربند ہیں وہ پھر روز محشر رسول خدا کی بجاے جناب عمر کی شفاعت کے منتظر رہیں ہمیں تو شفاعت محمد مصطفیٰ خاتم الانبیا سرکار دو عالم سے ہی ملنے کی امید نہیں یقین محکم ہے
بھائی صاحب، مذہب کی ابتدا ہی ہے لا الہ الّا اللہ و محمدؐ الرسول اللہ، اور انتہا بھی یہی ہے۔

دوسری بات یہ کہ احناف کی کتابوں میں بھی متہ کے ساتھ لفظ حرام نہیں لگایا گیا۔ صرف یہ لکھا ہے کہ حضرت عمرؓ نے اس پر پابندی لگائی۔ یہ ان کی اپنی رائے ہوگی، بہرحال یہ شریعت نہیں۔ شریعت صرف محمدؐ کی ہے۔ جیسے کہ آخری خطبے میں فرما دیا گیا کہ ’’لوگوں آج تمھارا دین تم پر مکمل کردیا گیا‘‘۔

بہرحال اگر کوئی حضرت عمرؓ کی رائے سے مطمئن ہے اور متہ سے بہتر نکاح سمجھتا ہے تو بھی کوئی برائی نہیں۔ لیکن کسی متہ کو جائز قرار دینے والے کو زانی کہنا، یا تو جہالت کا اثر ہوگا یا پھر کسی مولوی کی تعلیم کا، کیونکہ دین کی تعلیم ایسا کچھ نہیں کہتی۔

Haideriam

Senator (1k+ posts)
جی بلکل، ابو حنیفہ امام جعفر صادق سے ہی دین کی تعلیم حاصل کرتے رہے اور انھی سے فقہہ کی تعلیم بھی لی۔

باقی اپنا نظریہ علیحدہ ہونے کی وجہ سے انھوں نے اپنی فقہہ لکھی۔

مجوسی کے طعنے دینے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے کہ برّصغیر پاک و ہند میں رہنے والے اکثر مسلمانوں کا تعلّق عربی نسل سے نہیں۔ ان کے نسل بھی کھولیں گے تو بیچ میں معلوم نہیں کتنے ہندو مت چھوڑ کر مسلمان ہوئے۔

میں پھر کہوں گا کہ اس تنفّر کی بنیاد دین کی تعلیم نہیں، مولوی کی تعلیم ہے۔ دین پڑھیں گے تو خود باتیں صاف ہوجاتی ہیں۔

جب کسی عربی کو کسی عجمی پر کوئی فوقیت نہیں، تو کون کسے اس کی گزشتہ نسل کا طعنہ دے سکتا ہے؟ کیا ابو لہب عربی النسل نہیں تھا؟

یزید ملعونِ عظیم کا امام حسینؑ کے ساتھ معاملہ ایک طرف رکھ دیجیئے، کیا یہ حقیقت نہیں کہ کربلا کے بعد اس نے مدینہ پر حملہ کروایا تھا، اور مسجد نبویؐ میں گھوڑے بندھوا دیئے تھے؟ اور اپنی فوجوں کو کہا تھا کہ میں تم پر یہ شہر تین دن کے لیئے حلال کرتا ہوں؟ اور ان تین دنوں میں وہاں کتنی مسلمان عورتوں کی عصمت دری ہوئی تھی؟ کتنے بچوں اور بےگناہوں کو موت کے گھاٹ اتارا گیا تھا؟

تاریخ دیکھیں، اور حقیقت کی نظر سے دیکھیں تو یزید سے ہمدردی رکھنے والا آپکو کوئی جاہل یا ۔۔۔۔۔۔۔ (معاف کیجیئے میرے منہہ میں بہت بھیانک گالی آرہی ہے اسلیئے جگہہ خالی چھوڑ رہا ہوں) شخص ملے گا۔ کوئی رتی برابر انسانیت رکھنے والا اس شخص سے ہمدردی کا اظہار اپنی انسانیت کی توہین سمجھے گا۔
آج سے کچھ عرصۂ پہلے اہلسنت میں بریلوی مسلک کے بارے کہا جاتا تھا کے وہ یذید کے خلاف ہیں لیکن اب گزشتہ ایک برس میں جتنی تقاریر یذید کے حق میں ان کے علما نےدی ہیں ان کو دیکھ کر تو دیو بندی اہلحدیث بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہیں پچھلے برس محرم کے بعد کراچی میں ان تمام اہلسنت مسالک نے ریلی شیعوں کے خلاف کراچی میں نکالی ادھر انہوں نے یذید کے حق میں نعرے بھی لگاے اور حتہ کے مفتی منیب جیسے بندے نے یذید کی وکالت کی یعنی کے شیعہ دشمنی میں نواسہ رسول کے قاتل کو بھی انہوں نے اپنا امیر مان لیا یہ صدی شیعہ سنی کی نہیں بلکہ حسینی اور یزیدی کی ہےاب دو صفین تیار ہو رہی ہیں ایک یزیدی اور دوسری حسینی تیسری کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی کیوں کے امام مہدی علیہ سلام کا ظہور عنقریب ہے اس کا وقت صرف اللہ ھی جانتا ہے لیکن جو رسالت مآب نے احادیث میں پیشنگوئی کی ہیں یا مولا کائنات نے خطبے دیے اس کے حساب سے ہم اسی دور میں گزر رہے ہیں یہ یمن کی جنگ مڈل ایسٹ میں عوام کا حکمرانوں کے خلاف نکلنا دایش کا خروج اب فلسطین کا مسلہ یہ سب بتلا رہا ہے کے وہ وقت دور نہیں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
حماس سے نفرت کی وجہ میں آپ کو بتلاتا ہوں وہ صرف اور صرف یہ ہے کے وہ ایران سے مدد لے رہے ہیں اور وہ ان کی بھرپور مدد کر رہا ہے یہ بات ان نواصب کو کبھی ہضم نہیں ہو گی اس لیے بجاے اس کے کے یہ آل سود اور جعلی خلیفہ اردگان پر تنقید کریں یہ حماس اور اران کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں تاکہ بات ان دو ملکوں کی طرف نہ جاے
جی مجھے معلوم ہے ان کی یہ محبّت کس وجہ سے ہے۔ ایران کود مالی مشکلات کا شکار ہے، لہٰذا یہ ایران کا ساتھ نہیں دے سکتے، اوپر سے ابو بھی ماریں گے۔

سعودیہ ہمارے ہر مسکل وقت میں ہمیں قرضہ اور تیل فراہم کرتا ہے۔ بس پھر تیل دیکھیں اور تیل کی دھار دیکھیں۔
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
بھائی صاحب، مذہب کی ابتدا ہی ہے لا الہ الّا اللہ و محمدؐ الرسول اللہ، اور انتہا بھی یہی ہے۔

دوسری بات یہ کہ احناف کی کتابوں میں بھی متہ کے ساتھ لفظ حرام نہیں لگایا گیا۔ صرف یہ لکھا ہے کہ حضرت عمرؓ نے اس پر پابندی لگائی۔ یہ ان کی اپنی رائے ہوگی، بہرحال یہ شریعت نہیں۔ شریعت صرف محمدؐ کی ہے۔ جیسے کہ آخری خطبے میں فرما دیا گیا کہ ’’لوگوں آج تمھارا دین تم پر مکمل کردیا گیا‘‘۔

بہرحال اگر کوئی حضرت عمرؓ کی رائے سے مطمئن ہے اور متہ سے بہتر نکاح سمجھتا ہے تو بھی کوئی برائی نہیں۔ لیکن کسی متہ کو جائز قرار دینے والے کو زانی کہنا، یا تو جہالت کا اثر ہوگا یا پھر کسی مولوی کی تعلیم کا، کیونکہ دین کی تعلیم ایسا کچھ نہیں کہتی۔

بھائی ی متہ کا جواز ہر جگہ نہیں بنتا سب سے افضل تو نکاح ہی ہے متہ تو کچھ حالات کی بنا پر رکھا گیا ہے ویسے آپ کو بتا دوں اہلسنت علما اس کو حرام لکھتے ہیں اس فورم پر بھی کئی ممبرز متہ کی پیداوار اور متہ حرام کی رٹ لگاتے ہیں لیکن جب ان کو حضرت اسماء کے متہ کی بابت بتایا جاے تو اس کا جواب نہیں دے پاتے
اسی طرح شیعہ کا مذھب ہی تقیہ جھوٹ پر ہے لیکن جب صحیح بخاری سے دکھلایا جاے کے ان کے ہاں تو
تقیہ دین کا حصہ ہے تو وہ بخاری جی کو بھی نہیں مانتے بات صرف یہ ہے کے جو مولبی نے ٹھونس دیا دماغ میں بس وہی چلے گا
آج کے دور میں پاکستان میں شاذ نادر ہی کوئی شیعہ متہ کرتا ہو لیکن ان کے پاس جب دلیل نہیں ہوتی تو پھر بھاگنے کا ایک ہی طریقہ ہے تم متہ کی پیداوار ہو تمارا مذھب جھوٹ یعنی تقیہ پر ہے بس یہ ہے ان کی حالت اس فورم پر موجود آج کے نواصب کی تو کوئی اوقات ہی نہیں ہے پہلے ادھر بہت بحث مباحثے ہوتے تھے لیکن وہ حضرات اب اکا دکا ہی نظر آتے ہیں جو نوے نواصب ہیں ان کا علمی لیول یہ ہے کے وہ احادیث کے بھی منکر ہیں بلکہ نماز تک کے منکر ہیں استغفرالہ
 
Last edited:

Haideriam

Senator (1k+ posts)
جی مجھے معلوم ہے ان کی یہ محبّت کس وجہ سے ہے۔ ایران کود مالی مشکلات کا شکار ہے، لہٰذا یہ ایران کا ساتھ نہیں دے سکتے، اوپر سے ابو بھی ماریں گے۔

سعودیہ ہمارے ہر مسکل وقت میں ہمیں قرضہ اور تیل فراہم کرتا ہے۔ بس پھر تیل دیکھیں اور تیل کی دھار دیکھیں۔
جی یہ تو حکومتی مشکلات ہیں لیکن ہماری عوام تو حکومت سے بھی چار جوتے آگے ہیں مجال ہے کے آل سعود یا منافق خلیفہ کے بارے لکھیں ؟
ایران نے بہت ترقی کی ہے ان سب مسائل کے باوجود لیکن ان عربوں کے پاس کیا ہے ؟ آج بھی یہ ویسٹ کے غلام ہیں اور ان کی طرف دیکھتے ہیں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
آج سے کچھ عرصۂ پہلے اہلسنت میں بریلوی مسلک کے بارے کہا جاتا تھا کے وہ یذید کے خلاف ہیں لیکن اب گزشتہ ایک برس میں جتنی تقاریر یذید کے حق میں ان کے علما نےدی ہیں ان کو دیکھ کر تو دیو بندی اہلحدیث بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہیں پچھلے برس محرم کے بعد کراچی میں ان تمام اہلسنت مسالک نے ریلی شیعوں کے خلاف کراچی میں نکالی ادھر انہوں نے یذید کے حق میں نعرے بھی لگاے اور حتہ کے مفتی منیب جیسے بندے نے یذید کی وکالت کی یعنی کے شیعہ دشمنی میں نواسہ رسول کے قاتل کو بھی انہوں نے اپنا امیر مان لیا
جی میرے علم میں نہیں تھی ایسی کسی ریلی کی داستان، شکر گزار ہوں مطلع کرنے کے لیئے۔ ان کے لیئے پھر ایک ہی دعا دل سے نکلتی ہے کہ اللہ پھر انکا حساب یزید کے ساتھ ہی کرے۔ مزید کیا کہہ سکتا ہوں؟

یہ صدی شیعہ سنی کی نہیں بلکہ حسینی اور یزیدی کی ہےاب دو صفین تیار ہو رہی ہیں ایک یزیدی اور دوسری حسینی تیسری کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی
ہیں، میں پھر اپنی مسلک تیار کرنی چھوڑ دوں؟ بھائی نہ کرو، میری مارکیٹ میں کوئی تو گنجائش نکالو۔۔۔۔ پلیز،

ہاں میری مسلک چونکہ انسانیت کو سپورٹ کرے گی تو لازمی بات ہے کہ یزیدیوں کے ساتھ الحاق جائز قرار نہیں دیتی۔

کیوں کے امام مہدی علیہ سلام کا ظہور عنقریب ہے اس کا وقت صرف اللہ ھی جانتا ہے لیکن جو رسالت مآب نے احادیث میں پیشنگوئی کی ہیں یا مولا کائنات نے خطبے دیے اس کے حساب سے ہم اسی دور میں گزر رہے ہیں یہ یمن کی جنگ مڈل ایسٹ میں عوام کا حکمرانوں کے خلاف نکلنا دایش کا خروج اب فلسطین کا مسلہ یہ سب بتلا رہا ہے کے وہ وقت دور نہیں
جی حالات تو کچھ ایسے ہی ہیں۔ دنیا کا اتنی تیزی سے بدلتا ہوا نقشہ اور بتائے گئے حالات ایک ایک کر کے بہت تیزی سے نمودار اور رونما ہوئے چلے جا رہے ہیں۔ تشویش کی بات تو ہے۔

لیکن بہتر تو اللہ ہی جانتا ہے۔

میں تو کہتا ہوں کہ قیامت بھی چھوڑیں، انسان کو اپنی زندگی موت کا کچھ نہیں معلوم۔ سامان سو برس کا اور پل کی خبر نہیں۔
ہمارا حساب تو تب ہی ہوجانا ہے جب مٹی تلے دفن کردیئے جائیں گے۔ محشر تو وہیں بپا ہوجائے گا۔ تو بہتر نہیں کہ جب تک زندہ ہیں، اگر کچھ اچھا نہیں کرسکے تو کم از کم برا بھی نہ کریں؟
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
جی میرے علم میں نہیں تھی ایسی کسی ریلی کی داستان، شکر گزار ہوں مطلع کرنے کے لیئے۔ ان کے لیئے پھر ایک ہی دعا دل سے نکلتی ہے کہ اللہ پھر انکا حساب یزید کے ساتھ ہی کرے۔ مزید کیا کہہ سکتا ہوں؟

ہیں، میں پھر اپنی مسلک تیار کرنی چھوڑ دوں؟ بھائی نہ کرو، میری مارکیٹ میں کوئی تو گنجائش نکالو۔۔۔۔ پلیز،

ہاں میری مسلک چونکہ انسانیت کو سپورٹ کرے گی تو لازمی بات ہے کہ یزیدیوں کے ساتھ الحاق جائز قرار نہیں دیتی۔

جی حالات تو کچھ ایسے ہی ہیں۔ دنیا کا اتنی تیزی سے بدلتا ہوا نقشہ اور بتائے گئے حالات ایک ایک کر کے بہت تیزی سے نمودار اور رونما ہوئے چلے جا رہے ہیں۔ تشویش کی بات تو ہے۔

لیکن بہتر تو اللہ ہی جانتا ہے۔

میں تو کہتا ہوں کہ قیامت بھی چھوڑیں، انسان کو اپنی زندگی موت کا کچھ نہیں معلوم۔ سامان سو برس کا اور پل کی خبر نہیں۔
ہمارا حساب تو تب ہی ہوجانا ہے جب مٹی تلے دفن کردیئے جائیں گے۔ محشر تو وہیں بپا ہوجائے گا۔ تو بہتر نہیں کہ

جب تک زندہ ہیں، اگر کچھ اچھا نہیں کرسکے تو کم از کم برا بھی نہ کریں؟
جی بھائی زمانہ رسول خدا میں بھی شیعہ کا وجود ہے اور خود اہلسنت کی کتب میں یہ روایات موجود ہیں کے اے علی تم اور تمارے شیعہ خیر البریہ ہیں یہ میں اپنی طرف سے نہیں کہتا ہوں اس کو تحفه اثنا عشریہ والے نے بھی لکھا ہے زمانہ رسالت مآب میں بھی اور بعد از دور عثمان سے لیکر ظاہری خلافت امام علی میں بھی شیعہ کے نام ہی سے لوگ خود کو کہلواتے تھے فرق صرف یہ ہے کے بعد میں وہ شعیان عثمان و شعیان معاویہ میں بٹ گئے شعیان علی کے علاوہ اس لیے آپ بیشک اپنا مسلک ضرور رکھیں ہر شخص کا حق ہے میرا مقصد صرف اور صرف تاریخ سے نشاندھی کرنا تھا

صرف ایک جھلک یہ وہ ریلی ہے جس میں تمام اہلسنت کے مسالک جمع تھے

ارے بھائی، میں تھوڑی یہاں ایک دو بھائیوں کے ساتھ دلپشوری کرتا ہوں، ہمارے ایک شاہ جی ہیں یہاں، بتائیے گا نہیں انھیں، میں نے انکو اس معاملے میں الجھایا ہوا ہے کہ میں اپنی ایک نئی مسلک بنانے جارہا ہوں۔ اور وہ اللہ کا بندہ اتنا سیدھا آدمی ہے کہ میری بات پر یقین بھی کرلیا ہے۔ اب میں مزے لیتا ہوں شاہ جی کے ساتھ۔

جی تاریخ کے اعتبار سے درست ہے کہ شیعان کا لفظ حضورؐ کے دور سے موجود ہے۔ شیعہ کا مطلب عربی میں دوست کا ہے۔

بدقسمتی سے ہماری تاریخ میں کچھ جنگ جمل جیسے واقعات بھی ہیں، جن کے باعث تفریق بڑھی۔

خیر، اللہ کا پیغام زندہ و جاوید ہے اور ہمارے لیئے تا قیامت مشعلِ راہ ہے۔ جب تک اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھیں گے، تب تک فکر کی بات نہیں۔ اور جب تک آپ اللہ کی راہ پر رہیں گے، آپکو ہمیشہ اپنی قبر کا اندھیرا نظر آئے گا، کسی اور کے ایمان کی طرف نظر اٹھانے کی ہمّت ہی نہیں پڑتی۔ تمام سوالوں کے جواب مل جاتے ہیں۔ آخر اللہ چاہتا تو ہم سبکو ایک ہی مذہب اور ایک ہی مسلک پر پیدا کرسکتا تھا، لیکن امتحان یہی ہے کہ اس مذہب اور مسلک کے پردے سے پار انسانیت کو دیکھنا ہی ایمان کا خاصہ ہے۔ جو ان پردوں سے پار نہیں دیکھ سکا، سمجھ لیجیئے کہ اسکا ایمان ابھی خام ہے۔

جنکا نبیؐ ایک یہودی کے جنازے کی تعظیم میں کھڑا ہوجاتا ہو، اور اسی کو ماننے والے تفرقہ پرستی پر دوسروں پر کفر کے فتوے لگائیں، تو ان کی عقل کو بندہ سلام نہ کرے تو کیا کرے؟

صرف ایک جھلک یہ وہ ریلی ہے جس میں تمام اہلسنت کے مسالک جمع تھے
کون لوگ ہیں یار یہ؟ شرم انکو مگر نہیں آتی؟ صرف بغضِ شیعہ میں انسانیت ہی بھول بیٹھے۔ پھر ان کے لیئے وہی دعا ہے کہ اللہ انکا حساب بھی ان کے امام یزید کے ساتھ ہی کرے۔ ہمارا تو دماغ ہی جواب دے جاتا ہے اس سے آگے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی ی متہ کا جواز ہر جگہ نہیں بنتا سب سے افضل تو نکاح ہی ہے متہ تو کچھ حالات کی بنا پر رکھا گیا ہے ویسے آپ کو بتا دوں اہلسنت علما اس کو حرام لکھتے ہیں
میرا خیال ہے کہ اہلسنت امام نے تو اسکے ساتھ ممنوعہ کا لفظ استعمال کیا ہے۔ حرام قرار نہیں دیا۔ بعد کے علما نے کچھ لکھا ہو یا تشریح ان الفاظ میں فرمائی ہو تو میں کچھ کہہ نہیں سکتا۔

اس فورم پر بھی کئی ممبرز متہ کی پیداوار اور متہ حرام کی رٹ لگاتے ہیلیکن جب ان کو حضرت اسماء کے متہ کی بابت بتایا جاے تو اس کا جواب نہیں دے پاتے
اسی طرح شیعہ کا مذھب ہی تقیہ جھوٹ پر ہے لیکن جب صحیح بخاری سے دکھلایا جاے کے ان کے ہاں تو
تقیہ دین کا حصہ ہے تو وہ بخاری جی کو بھی نہیں مانتے بات صرف یہ ہے کے جو مولبی نے ٹھونس دیا دماغ میں بس وہی چلے گا
آج کے دور میں پاکستان میں شاذ نادر ہی کوئی شیعہ متہ کرتا ہو لیکن ان کے پاس جب دلیل نہیں ہوتی تو پھر بھاگنے کا ایک ہی طریقہ ہے تم متہ کی پیداوار ہو تمارا مذھب جھوٹ یعنی تقیہ پر ہے بس یہ ہے ان کی حالت اس فورم پر موجود آج کے نواصب کی تو کوئی اوقات ہی نہیں ہے پہلے ادھر بہت بحث مباحثے ہوتے تھے لیکن وہ حضرات اب اکا دکا ہی نظر آتے ہیں جو نوے نواصب ہیں ان کا علمی لیول یہ ہے کے وہ احادیث کے بھی منکر ہیں بلکہ نماز تک کے منکر ہیں استغفرالہ
جی میں بھی اس فورم پر پچھلے دس سال سے یہ مباحث دیکھتا آرہا ہوں۔ آج سے پہلے کبھی اس مسئلے پر لب کشائی نہیں کی۔ کیونکہ ان مسائل میں خواہ مخواہ لوگ مجھے انسانیت کی سطح سے نیچے گرتے ہوئے نظر آئے۔

ہم نے تب ہی بتیس دانتوں میں ایک زبان بن کر ہمیشہ اس قسم کی گفتگو کا حصّہ بننا ہی مناسب نہ سمجھا۔ معلوم نہیں لیکن دل اسکو منافقت مانتا ہے کہ ایک دوست کے ساتھ کھیلوں، اسکے گھر کھانا کھاوٗں، اسکی والدہ سے بچوں کی طرح لاڈ کروں اور یہاں پہنچ کر ان کے مسلک کے خلاف لکھوں۔ میں تو یقیناً ان کے گھر کی عزّت کے لیئے اپنی جان پر کھیلنے سے گریز نہ کروں۔ ویسے بھی میرے دوستوں نے میرے لیئے اور میں نے ان کے لیئے بہت مرتبہ ماریں کھائیں بھی اور کھلائیں بھی ہیں۔ کیسے میں ان کے خلاف یہاں مغلّظات لکھوں؟ سمجھ نہیں آتی۔

آپ شائد میری بات سے یہاں اتفاق کریں کہ پہلے ہمارے معاشرے میں ایسی مسلک پرستی اور تفرقہ بازی نہیں تھی جتنی ان پچھلے بیس سالوں میں ابھر کر سامنے آرہی ہے۔
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
میرا خیال ہے کہ اہلسنت امام نے تو اسکے ساتھ ممنوعہ کا لفظ استعمال کیا ہے۔ حرام قرار نہیں دیا۔ بعد کے علما نے کچھ لکھا ہو یا تشریح ان الفاظ میں فرمائی ہو تو میں کچھ کہہ نہیں سکتا۔

جی میں بھی اس فورم پر پچھلے دس سال سے یہ مباحث دیکھتا آرہا ہوں۔ آج سے پہلے کبھی اس مسئلے پر لب کشائی نہیں کی۔ کیونکہ ان مسائل میں خواہ مخواہ لوگ مجھے انسانیت کی سطح سے نیچے گرتے ہوئے نظر آئے۔

ہم نے تب ہی بتیس دانتوں میں ایک زبان بن کر ہمیشہ اس قسم کی گفتگو کا حصّہ بننا ہی مناسب نہ سمجھا۔ معلوم نہیں لیکن دل اسکو منافقت مانتا ہے کہ ایک دوست کے ساتھ کھیلوں، اسکے گھر کھانا کھاوٗں، اسکی والدہ سے بچوں کی طرح لاڈ کروں اور یہاں پہنچ کر ان کے مسلک کے خلاف لکھوں۔ میں تو یقیناً ان کے گھر کی عزّت کے لیئے اپنی جان پر کھیلنے سے گریز نہ کروں۔ ویسے بھی میرے دوستوں نے میرے لیئے اور میں نے ان کے لیئے بہت مرتبہ ماریں کھائیں بھی اور کھلائیں بھی ہیں۔ کیسے میں ان کے خلاف یہاں مغلّظات لکھوں؟ سمجھ نہیں آتی۔

آپ شائد میری بات سے یہاں اتفاق کریں کہ پہلے ہمارے معاشرے میں ایسی مسلک پرستی اور تفرقہ بازی نہیں تھی جتنی ان پچھلے بیس سالوں میں ابھر کر سامنے آرہی ہے۔

آپ کی بات کو ہی آگے بڑھاتا ہوں ہمارے ہاں مسلک پرستی فرقہ پرستی اس کو باقائدہ فروغ ضیا ملعون نے دیا اس کی وجہ سے ہی پورے پاکستان میں آگ بھرکی اور ہزاروں لوگ بیگناہ مارے گئے مجھے یاد ہے نوے کی دھائی میں ایک برس میں ہی باسٹھ کے قریب ڈاکٹر مار دیے گئے صرف اور صرف اس بنا پر کے ان کا کا نام زیدی رضوی نقوی جعفری تھے
ان ہی دنوں ایک ڈاکٹر گلشن اقبال میں مارے گئے ان کا نام آل حسن تھا ذہنی معزوروں نے ان کو بھی شیعہ سمجھا حالنکہ وہ کٹر اہلحدیث تھے بتانا مقصود یہی تھا کے ان ذہنی مریضوں کی فوج جو ضیا الحق نے بنائی وہ آج بھی سرگرم ہے رہی شی کسر مشررف کے لبرل عزم نے پوری کر دی اور معاشرے کو وہ نقصان پہنچایا کے اس کا ازالہ ابھی تو کم از کم نہ ممکن دکھائی دیتا ہے
ضیا نے پوری دنیا سے بدمعاش بلا کر ہماری سوسایٹی کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے
آج جو لوگ نفرت کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں یہ سب اس خبیث کی مرہون منت ہیں
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
ارے بھائی، میں تھوڑی یہاں ایک دو بھائیوں کے ساتھ دلپشوری کرتا ہوں، ہمارے ایک شاہ جی ہیں یہاں، بتائیے گا نہیں انھیں، میں نے انکو اس معاملے میں الجھایا ہوا ہے کہ میں اپنی ایک نئی مسلک بنانے جارہا ہوں۔ اور وہ اللہ کا بندہ اتنا سیدھا آدمی ہے کہ میری بات پر یقین بھی کرلیا ہے۔ اب میں مزے لیتا ہوں شاہ جی کے ساتھ۔

???????​
 
Last edited:

Mikkix

Minister (2k+ posts)
آپ کو کیا معلوم نہیں کے حضرت اسماء بنت ابو بکر نے خود متہ کیا ؟ آپ نے کبھی اپنی کتب کو کھولنے کی زحمت کی ہوتی تو آج یہ سوال مت کرتے کے زنا اور متہ میں کیا فرق ہے اگر یہ زنا ہوتا ہے تو پھر میرا سوال یہی ہو گا کے حضرت اسماء بنت ابو بکر نے زمانہ رسالت میں اپنے والد بزرگوار اور حضرت ااور ہم سب کی ماں ام المومنین کی موجودگی میں یہ کام کیا اور اس سے حضرت عبداللہ بن زبیر بھی پیدا ہوے کیا آپ نے صحیح بخاری میں متہ کے جواز پر روایات نہیں دیکھیں صحیح بخاری زینت الماری نہیں بلکہ پڑھنے کی کتاب ہے
Sawal ka jawab do bhai. Kis hijri ma mutah kia, dusra ye k shia mazhab ma zina aur mutah ka farq bata den mehrbani hogee. Mene kitab parhi k nhi ye apka masla nhi. Apse sawal kara ha phir ma bat karonga. Mutah ki condition bhi bata dijiye ga agar koi ha to. Muntazir hon apka
 
Status
Not open for further replies.