Biden calls leaders amid escalating violence

Status
Not open for further replies.

Mikkix

Minister (2k+ posts)
اسلام علیکم سہیل بھائی آپ سے محبتوں کا رشتہ ہے میں گزشتہ دس بارہ برسوں سے اس فورم پر موجود ہوں اس وقت بھی کہا تھا اور ابب ھی کہتا ہوں کے ایران اگر ان قوتوں کے ساتھ مل جاے تو ہماری ہمدردیاں اس سے ہٹ جائیں گی دنیا جانتی ہے کے اس وقت صرف اور صرف ایران ہی وہ ملک ہے جو کے حماس کی مدد کر رہا ہے اور خود حماس اور فلسطینیوں کا اقرار ہے کے ہماری مدد صرف اور صرف ایران کر رہا ہے
اس کے برعکس تمام عرب ریاستیں خصوصا سودی عرب اور منافق اردگان یہ سب کیا کر رہے ہیں ؟ اس فورم کے نواصب بھی جانتے ہیں لیکن نہ تو یہ حق کے ساتھ چودہ سو سال پہلے کھڑے ہوے نہ ہی آج
آپ خود دیکھ لیں کبھی کھل کر یہ انصاری اینڈ کمپنی یا یہ جو نیا مذھب لے کر آیا ہے انہوں نے عربوں کی مذمت کی اور کیا یہ لکھنے کی بھی زحمت کی کے ایران جس کے بارے ہم بدگمان رہے وہ تو اصل میں مسلم امہ کا دوست اور ہمدرد نکلا بلکہ میں فیس بک پر دیکھ رہا تھا کے ان کے ہی لوگ ادھر طیب اردگان کو صلاح الدین ایوبی بناے پھرتے ہیں یہ منافقت نہیں تو اور کیا ہے ؟ ان بے شرموں کو شرم نہیں آتی کے مظلم فلسطینی کیا کہ رہے ہیں یہ اپنی مسجد ضرار کھولے بیٹھے ہیں
Iran se bara munafiq koi nhi. Hamas jese tanzeem ki madad karke wo Palestinian per zulm kara raha ha Israel k through. Itna hi bara momin ha to jakar hamla karde aur azad karade. Arab to apke baqol hain hi munafiq aur kafir. Aur jahan tak urdgan khalifa ka taluq hai to meri taraf se lanat ha us per kiunk wo khud bhi munafiq hai aur 2 takay ka khalifa hai.To choro munafiq ko momin ko chahiye pahal karde.
 
Last edited:

Haideriam

Senator (1k+ posts)
Iran se bara munafiq koi nhi. Hamas jese tanzeem ki madad karke wo Palestinian per zulm kara raha ha Israel k through. Itna hi bara momin ha to jakar hamla karde aur azad karade. Arab to apke baqol hain hi munafiq aur kafir. Aur jahan tak urdgan khalifa ka taluq hai to meri taraf se lanat ha us per kiunk wo khud bhi munafiq hai aur 2 takay ka khalifa hai.To choro munafiq ko momin ko chahiye pahal karde.
جی یہ میں خوب اچھی طرح جانتا ہوں محترم کے اپنوں کے گناہوں کو چھپنے کے لیےایران کو بھی بیچ میں گھسیٹ لیا جاے ایران منافق ان کی نظر میں اس لیے ہے کے وہ بغیر کسی مسلک فرقے کی تفریق کے ایک سنی وہ بھی وہابی مسلک کے لوگوں کی بھرپور مدد کر رہا ہے اور جب حماس والے ان کے ساتھ دوستانہ تعلق رکھتے ہیں تو آپ کو یا مجھے کیوں تکلیف ہے ؟
آپ کو یا مجھے تو آل سعود اور جعلی خلیفہ اردگان کی کلاس لینی چاہیے تھی لیکن آپ کا غصہ ایران پر تواتر سے جاری و ساری ہے مجھے لگتا ہے آپ کو ایران کا مسلمان بھائی کی مدد کرنا اچھا نہیں لگا اگر وہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہوتا تو تب بھی آپ لوگوں نے کوسنا ہی تھا ان بیچاروں کو معلوم ہی نہیں کے الباکستانی ان سے کتنی محبت رکھتے ہیں
حضور آپ کو تو ایرانیوں کا مداح ہونا چاہیے تھا اگر آپ حنفی ہیں یا قادیانی دونوں صورت میں ایرانیوں نے ہی آپ کے مذھب کو ایجاد کیا ہے جتنے ائمہ اور احادیث کی کتب لکھنے والےآپ کے ہان موجود ہیں وہ سب ایرانی النسل مجوسی ہیں آپ کے ہاں تو عرب آٹے میں نمک کے برابر ہیں ابو حنیفہ ہو امام بخاری مسلم ترمزی ہو یا نسائی یا طبری ہو یا غزالی ان گنت نام ہیں لکھنے بیٹھوں تو بہت وقت لگے گا یہ موٹے موٹے نام بتا دیے ہیں یہ سب ایرانی النسل مجوسی تھے جنہوں نے رسول خدا کے احکامات کے برعکس ننئے دین ایجاد بھی کیے اور توہین رسالت پر مبنی کتب لکھیں جن کو صحاح ستہ کہا جاتا ہے جن سے احادیث نکال نکال کر سلمان رشدی نسرین اور ڈنمارک ہا لینڈ فرانس سے ملعون گستاخ رسول پر مبنی کارٹون اور کتابیں لکھتے ہیں اگر آپ اس بنا پر ایرانیوں کو منافقت کہتے ہیں تو واللہ میں آپ سے پوری طرح متفق ہوں میری جانب سے بھی ان سب پر لعنت اگر کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ایجاد والی بات پر یقین کرلیا ہے۔ ورنہ میں مسلک کے حساب سے غیر مسلکی ہوں۔ یہ بات انکو سمجھ نہیں آتی۔ بضد ہیں کہ کوئی نہ کوئی مسلک اپنا لوں، تو پھر میں نے کہہ دیا کہ فی الحال اپنا مسلک ایجاد کر رہا ہوں۔ بھائی سیریس ہوگئے کہ میں واقعی کسی ایجاد میں لگا ہوا ہوں
?
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

آپ کی بات کو ہی آگے بڑھاتا ہوں ہمارے ہاں مسلک پرستی فرقہ پرستی اس کو باقائدہ فروغ ضیا ملعون نے دیا اس کی وجہ سے ہی پورے پاکستان میں آگ بھرکی اور ہزاروں لوگ بیگناہ مارے گئے مجھے یاد ہے نوے کی دھائی میں ایک برس میں ہی باسٹھ کے قریب ڈاکٹر مار دیے گئے صرف اور صرف اس بنا پر کے ان کا کا نام زیدی رضوی نقوی جعفری تھے
ان ہی دنوں ایک ڈاکٹر گلشن اقبال میں مارے گئے ان کا نام آل حسن تھا ذہنی معزوروں نے ان کو بھی شیعہ سمجھا حالنکہ وہ کٹر اہلحدیث تھے بتانا مقصود یہی تھا کے ان ذہنی مریضوں کی فوج جو ضیا الحق نے بنائی وہ آج بھی سرگرم ہے رہی شی کسر مشررف کے لبرل عزم نے پوری کر دی اور معاشرے کو وہ نقصان پہنچایا کے اس کا ازالہ ابھی تو کم از کم نہ ممکن دکھائی دیتا ہے
ضیا نے پوری دنیا سے بدمعاش بلا کر ہماری سوسایٹی کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے
آج جو لوگ نفرت کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں یہ سب اس خبیث کی مرہون منت ہیں
یہ جو جہاد کی امریکی ٹیکنالوجی ہمارے معاشرے میں انسٹال کی گئی، یہ سب اس کی کرامات ہیں۔ نقصان بہت سے لوگوں کا ہوا اور آج تک وہ جہادی تنظیمیں ہمارے لیئے دردِ سر بنی ہوئی ہیں۔ ہاتھ کی لگائی منہہ سے کھولنی پڑتی ہے، پاکستان نے یہ سب بھی دیکھا ہے۔

پھر ضیاء کے ہی دور میں جو پولیٹیکل انجینیئرنگ ہوئی، تو ہمیں نون لیگ اور ایم کیو ایم کی جماعتیں بھی عنایت ہوئیں۔ جماعت اسلامی کا کام ترویج اسلام سے ہٹ کر بندوقوں اور بموں سے اسلام پھیلانا ہوگیا۔

پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی اور دوسری طرف سیاسی لوٹ مار، دونوں ضیاء کی عنایات ہی ہیں۔
 
Status
Not open for further replies.