Big revelation from an Ex-Army officer.

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
Nope nope and nope

see IK's previous statement regarding giving the army chief an extension. He clealry said no army cheif should get an extension no matter what the situation is and gave example that even during would war 2 Army cheifs didn't get extensions so please don't justify a U turn
Did you always think the same through your life? It’s not physiologic for any mortal being. What actually transpired b/w Khan and the traitor is yet to roll out.
And NO I am nobody’s behnoi to be synthesizing justifications on their account.
 
Meme

Minister (2k+ posts)
باجوہ قادیانی نہیں ہے۔ باجوہ کے سسر کا سوتیلا بھائی جنرل افتخار جنجوعہ قادیانی تھا جو چھنب کے محاذ پر میدان جنگ میں شہید ہوا تھا۔

یہ باجوہ غدار میر جعفر کی نسل سے ہے
ابے بھینگی ککڑی پہلے تو کہہ رہا تھا کہ باجوہ کی اہلیہ اور سسر قادیانی ہیں۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
I have been trying to imagine what place on Earth would be safe for Bajwa to walk freely after his retirement. Where he would be protected from hooting or chanting slogans or calling him names.
Would he be able to walk freely in shopping centres? How would he be able to shut the mouths and stop mobile cameras from filming.embarrassing moments.
It would be saddening that our retred COAS would be treated like that. But how can we ensure to protect our retired COAS from such embarrassing moments in this day n age of freedom of expression especially if he intends to stay in the Western world.
Probably his best chances to avoid such situation could only be in Pakistan.
Any thoughts folks ?
ربوے کا قبرستان
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بات پکی ہے۔ یہ دوبارا یو کے میں پبلک کے ساتھ بیٹھ کر کرکٹ میچ نہیں دیکھ سکے گا۔ اگر آیا تو اس پر گالیوں اور گندے انڈوں کی بارش ہو گی۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابے بھینگی ککڑی پہلے تو کہہ رہا تھا کہ باجوہ کی اہلیہ اور سسر قادیانی ہیں۔
ہو سکتے ہیں۔ ثبوت کوئی نہیں ہے۔ البتہ جنرل افتخار جنجوعہ قادیانی جنرل تھا جو چھمب کے محاذ پر جنگ لڑتے ہوئے شہید ہوا۔
 
ashahid786

MPA (400+ posts)
Bajwa is a marked man for the rest of his life. He won’t be able to mix up with people inside or outside Pakistan unless he undoes all his mischiefs. And IK comes forward to confirm that it was all part of the plan to get him 2/3rd majority.

Except for the above mentioned scenario, Bajwa will never be able to say his prayer, do his shopping or travel freely without being called modern day Mir Jaffer.
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
I have been trying to imagine what place on Earth would be safe for Bajwa to walk freely after his retirement. Where he would be protected from hooting or chanting slogans or calling him names.
Would he be able to walk freely in shopping centres? How would he be able to shut the mouths and stop mobile cameras from filming.embarrassing moments.
It would be saddening that our retred COAS would be treated like that. But how can we ensure to protect our retired COAS from such embarrassing moments in this day n age of freedom of expression especially if he intends to stay in the Western world.
Probably his best chances to avoid such situation could only be in Pakistan.
Any thoughts folks ?
Where ever he hides we will follow this hijra
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
Bajwa is a marked man for the rest of his life. He won’t be able to mix up with people inside or outside Pakistan unless he undoes all his mischiefs. And IK comes forward to confirm that it was all part of the plan to get him 2/3rd majority.

Except for the above mentioned scenario, Bajwa will never be able to say his prayer, do his shopping or travel freely without being called modern day Mir Jaffer.
There is no undoing from here onwards brother. You can’t undo being a traitor!
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
کمال ہے جو یوتھئیے اتنی جرات نہیں کرسکے کہ اپنے لیڈر کی کال پر باہر نکلتے اور اس کی عزت رکھنے کیلئے دو چار ڈنڈے کھا لیتے وہ اس پیج پر چھپ کر کیا کیا ہانک رہے ہیں
نواز شریف ابھی تک گھر سے باہر نکل کر سیر کرتا ہے اور اب پولیس کے پاس ڈیٹا جانے کے بعد یوتھئیے ایکدم اس کے گھر کے باہر سے غائب ہوچکے ہیں ہمت ہے تو دوبارہ جمع ہوکر دکھاو؟
باجوہ تماری تشریف پر اتنے لتر مارے گا کہ ساری عمر سوج نہیں اترے گی باز آجاو اور انڈین ایجنڈے پر مت چلو وہ فوجی ہے اور فوج میں ہر آنے والا سپہ سالار اس کی عزت کرواے گا
 
3351399

MPA (400+ posts)
بھئی آج تک کیانی، مشرف، پاشا، ظہیر الاسلام وغیرہ کی صحت پہ اثر پڑا؟ نہ عوام کو ان کے محلوں کے پتے معلوم، نہ ہی ان پتوں پر اندر مہنگی گارڈڈ گیٹڈ رہائش گاہوں تک عوام کی رسائی۔ اور ہے بھی باہر کے ملکوں میں۔ کون کون جا سکے گا؟؟ ایک بھی ملک میں نہیں رہتا۔ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی انکے ہم خیالوں اور انکے اپنے بوئے بیجوں پر ان کے اثر و رسوخ کی وجہ سے کیا وہ ملک اپنی ان قیمتی انویسٹمنٹس کو اپنے اداروں کی طرف سے سیکیورٹی فراہم نہ کرتے ہونگے؟ باجوے کا باجا بھی نہیں بجے گا۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
قول و فعل میں تضاد بات کرنا تو جھوٹ بولنا عہد کرنا تو یوٹرن لے جانا سب منافق کی نشانیاں ہیں
عمران نے پنجاب کی قیادت ہی بدل دی کہ یوتھئیے باہر نہیں نکلے اور یہ آرمی چیف سے لتر کھانے کا سوچ رہے ہیں
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
I have been trying to imagine what place on Earth would be safe for Bajwa to walk freely after his retirement. Where he would be protected from hooting or chanting slogans or calling him names.
Would he be able to walk freely in shopping centres? How would he be able to shut the mouths and stop mobile cameras from filming.embarrassing moments.
It would be saddening that our retred COAS would be treated like that. But how can we ensure to protect our retired COAS from such embarrassing moments in this day n age of freedom of expression especially if he intends to stay in the Western world.
Probably his best chances to avoid such situation could only be in Pakistan.
Any thoughts folks ?

اپنی جھوٹی انا کو ایک طرف کرے . ٹی وی پر آ کر قوم کو سچ سچ سب کچھ بتا دے اور قوم سے معافی مانگ کر رحم کا طلبگار ہو . استعفی دے اور گھر چلا جائے

میں آپ کو لکھ کر دیتا ہوں کہ اس قوم کا دل بہت بڑا ہے وہ اسے معاف کر دے گی
آپ دیکھیں گے کہ اس وقت ان چند جرنیلوں کی بیوقوفیوں کی وجہ سے وقتی طور پر قوم میں فوج کے خلاف جو سخت جذبات پیدا ہو گئے ہیں وہ اس معافی کے ساتھ ہی ختم ہو جائیں گے اور انشاءاللہ یہ قوم پھر سے ایک مظبوط قوم کے طور پر نظر آنا شروع ہو جائیگی
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
کمال ہے جو یوتھئیے اتنی جرات نہیں کرسکے کہ اپنے لیڈر کی کال پر باہر نکلتے اور اس کی عزت رکھنے کیلئے دو چار ڈنڈے کھا لیتے وہ اس پیج پر چھپ کر کیا کیا ہانک رہے ہیں
نواز شریف ابھی تک گھر سے باہر نکل کر سیر کرتا ہے اور اب پولیس کے پاس ڈیٹا جانے کے بعد یوتھئیے ایکدم اس کے گھر کے باہر سے غائب ہوچکے ہیں ہمت ہے تو دوبارہ جمع ہوکر دکھاو؟
باجوہ تماری تشریف پر اتنے لتر مارے گا کہ ساری عمر سوج نہیں اترے گی باز آجاو اور انڈین ایجنڈے پر مت چلو وہ فوجی ہے اور فوج میں ہر آنے والا سپہ سالار اس کی عزت کرواے گا
امریکہ کے خلاف کھڑے ہونے پر تو تُو نے بھی نکلنا تھا عمران خان کے لیے، حرام خور۔ کہیں زوبی نے تو چڑھائی نہیں کر دی تھی؟
Nawaz Sharif Pmln GIF by Siasat.pk
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

اپنی جھوٹی انا کو ایک طرف کرے . ٹی وی پر آ کر قوم کو سچ سچ سب کچھ بتا دے اور قوم سے معافی مانگ کر رحم کا طلبگار ہو . استعفی دے اور گھر چلا جائے

میں آپ کو لکھ کر دیتا ہوں کہ اس قوم کا دل بہت بڑا ہے وہ اسے معاف کر دے گی
آپ دیکھیں گے کہ اس وقت ان چند جرنیلوں کی بیوقوفیوں کی وجہ سے وقتی طور پر قوم میں فوج کے خلاف جو سخت جذبات پیدا ہو گئے ہیں وہ اس معافی کے ساتھ ہی ختم ہو جائیں گے اور انشاءاللہ یہ قوم پھر سے ایک مظبوط قوم کے طور پر نظر آنا شروع ہو جائیگی
جیسے پنجاب سے یوتھئیے غائب ہوے ہیں ایسے ہی کے پی کے سے بھی ہوجائیں گے پھر ان کا نام بھی نہیں ہوگا داستانوں میں باجوہ زندہ باد پاک آرمی زندہ باد مودی کے یار میر جعفر پاک فوج کے غدار مردہ باد
 
BeggersForSale

I don't know what are you smoking that you can't recognize the truth.