Blasphamey against christians in Pakistan? This guy makes sense to me

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بنتِ اسلام کی پاتوں سے لگ رہا کہ وہ بنتِ اسلام نہیں بلکہ بنتِ بے ایمان ہے
مسلمانوں کے نبی،رسول، کتاب، صحابہ کو کچھ کہا تو توہین رسالت کی سزا ملے گی۔ ہاں دیگر مذاہب جیسے قادیانیوں کے مقدسات کے ساتھ جیسا مرضی سلوک کر لو۔ کوئی پوچھنا والا نہیں۔ تضادات کا دوسرا نام پاکستان
 

shiekhnoman

Councller (250+ posts)
مسلمانوں کے نبی،رسول، کتاب، صحابہ کو کچھ کہا تو توہین رسالت کی سزا ملے گی۔ ہاں دیگر مذاہب جیسے قادیانیوں کے مقدسات کے ساتھ جیسا مرضی سلوک کر لو۔ کوئی پوچھنا والا نہیں۔ تضادات کا دوسرا نام پاکستان
تم پاکستانی نہیں کیا؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تم پاکستانی نہیں کیا؟
کیا پاکستان میں یہودی، عیسائی، قادیانی، پارسی، ہندو وغیرہ نہیں رہتے؟ اگر مسلمان ان کے مقدسات کی توہین کریں تو کیا کوئی قانون ان کو سزا دے گا؟
 

shiekhnoman

Councller (250+ posts)
کیا پاکستان میں یہودی، عیسائی، قادیانی، پارسی، ہندو وغیرہ نہیں رہتے؟ اگر مسلمان ان کے مقدسات کی توہین کریں تو کیا کوئی قانون ان کو سزا دے گا؟
اسلام کا بڑا واضح پیغام ہے
تم ان کے جھوٹے خداؤں کو کچھ مت کہو کجا کے وہ تمہارے سچے خدا کو کچھ کہیں
 

Citizen X

President (40k+ posts)
This is what happens when you amplify everything you hear nothing, this is exactly what has happened, since we are waiting to get offended at the drop of a hat and declare everyone wajib e qatil and ghustakh for the smallest thing, then fully expect non muslim Pakistanis to jump on the same bandwagon and point your fingers at you.

Wearing jewelry with a cross on it, no one would have batted an eyelid, but some opportunists saw a chance and jumped on it, and I say rightly so.

Now the hypocrisy is being exposed across the board. If a christian would have worn a similar locket with Allah or Muhammad on it. The entire nation would be foaming at the mouth. And that person would have had to go into hiding.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام کا بڑا واضح پیغام ہے
تم ان کے جھوٹے خداؤں کو کچھ مت کہو کجا کے وہ تمہارے سچے خدا کو کچھ کہیں
اسی لئے قادیانیوں، ہندوؤں اور دیگر اقلیتوں کی جانیں پاکستان میں محفوظ نہیں
 

newday

Councller (250+ posts)
Being a muslim we are bound to respect every religion and their holy places in a muslim govt

Allah has clearly said that in Surah alfeel "Alam Tara Kaifa " Did you not see (how we protected what we want to protect) who are you to claim the protectant..what powers do you have, you are only required to protect your faith or try your best...and attract others with your kindness and love
No offence but my thoughts on this
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Now the hypocrisy is being exposed across the board. If a christian would have worn a similar locket with Allah or Muhammad on it. The entire nation would be foaming at the mouth. And that person would have had to go into hiding.
Qadianis face the same problem. If they say or look anything Islamic, they are booked under Ordinance 20
 

shiekhnoman

Councller (250+ posts)
اسی لئے قادیانیوں، ہندوؤں اور دیگر اقلیتوں کی جانیں پاکستان میں محفوظ نہیں
پاکستان میں تو مسلمانوں کی جانیں بھی ایک دوسرے کے ہاتھوں محفوظ نہیں ، کجا کہ آپ اپنے ہم مذہب والوں کو رو رہے ہیں
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Being a muslim we are bound to respect every religion and their holy places in a muslim govt

Allah has clearly said that in Surah alfeel "Alam Tara Kaifa " Did you not see (how we protected what we want to protect) who are you to claim the protectant..what powers do you have, you are only required to protect your faith or try your best...and attract others with your kindness and love
No offence but my thoughts on this
This doesn't work in practice. Wherever Muslims go, they push their faith onto others. It's a huge problem here in the West too.
 

shiekhnoman

Councller (250+ posts)
Qadianis face the same problem. If they say or look anything Islamic, they are booked under Ordinance 20
قادیانی ختم نبوت ہر ایمان نہیں رکھتے اس لیے وہ ہم مسلمانوں کی نظر میں دائرہ اسلام سے خارج ہیں
اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ انہی مارا جائے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
قادیانی ختم نبوت ہر ایمان نہیں رکھتے اس لیے وہ ہم مسلمانوں کی نظر میں دائرہ اسلام سے خارج ہیں
اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ انہی مارا جائے
تو پھر آرڈیننس 20 کب ختم کر رہے ہو؟
کسی غیر مسلم کے مسلمان دکھنے یا بولنے سے کونسا وہ مسلمان ہو جائے گا۔ اگر قادیانی ایسا کر رہے ہیں تو ریاست کو کیا تکلیف ہے۔
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Qadianis face the same problem. If they say or look anything Islamic, they are booked under Ordinance 20
Thats another facet of our collective hypocrisy as a nation. Not that I support them in any shape or form, my only issue is why the double standards either have it across the board for everyone or no one at all. You can't be selective.
 

ranaji

President (40k+ posts)
حضرت عیسی علیہ سلام کی توہین بھی اتنا ہی بڑا جرم ہے جتنا حضور صلعم کی توہین پر جرم بنتا ہے
اور ایسا کہنا یا اس کو سپورٹ کرنا کہ یہ توہین نہیں اس سے بڑی منافقت اور ہو نہیں سکتی
لعنت ہے ایسی سوچ پر کہ دوسروں کے مزہب کی توہین کرتے رہو اور اپنے مزہب کی توہین پر زندہ جلا دو۔ یہ منافقت ختم کرو اور مسلمان بنو درندے یا جانور نہیں
اسلام کہتا ہے کہ تم دوسروں کے خداؤں کو برا نہ کہو کہ کوئی تمہارے خدا کو برا نہ کہے تو یہ تو کافروں کے بارے میں ہیں اور اللہ کو نہ ماننے والوں کے واسطے ہے جبکہ عیسائی اور ہمارا خدا ایک ہے وہی خدا جو حضرت ابراہیم کا خدا تھا
ہمارا عیسائیوں اور یہودیوں کا خدا ایک ہی ہے اس کے بارے میں کوئی دو رائے نہیں لیکن اسلام تو ان مذاہب کے علاوہ ہندو بدھ اور جتنے بھی مزہب ہیں انکے خداؤں کو برا کہنے سے روکتا ہے اور پاکستان کے مسلمان اسی خدا کے ماننے والوں کو زندہ جلا دیتے ہیں یہ ظلم اور زیادتی بلافمی کی بد ترین قسم ہے
 

shiekhnoman

Councller (250+ posts)
تو پھر آرڈیننس 20 کب ختم کر رہے ہو؟
کسی غیر مسلم کے مسلمان دکھنے یا بولنے سے کونسا وہ مسلمان ہو جائے گا۔ اگر قادیانی ایسا کر رہے ہیں تو ریاست کو کیا تکلیف ہے۔
یوں تو دنیا ہر بات پاکستان سے منوا لیتی ہے تو پھر اپنی یورپی دنیا کو بولو کہ منافقت ختم کرے اور یہ آرڈیننس ختم کروائے پاکستان سے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یوں تو دنیا ہر بات پاکستان سے منوا لیتی ہے تو پھر اپنی یورپی دنیا کو بولو کہ منافقت ختم کرے اور یہ آرڈیننس ختم کروائے پاکستان سے
کیوں دنیا یہ کام کیوں کرے؟ ۲۲ کروڑ پاکستانیوں میں اتنی بھی عقل نہیں کہ ملک کے قوانین ہی ٹھیک بنا لے۔
 

shiekhnoman

Councller (250+ posts)
کیوں دنیا یہ کام کیوں کرے؟ ۲۲ کروڑ پاکستانیوں میں اتنی بھی عقل نہیں کہ ملک کے قوانین ہی ٹھیک بنا لے۔
اگر دنیا یہ کام نہی کر سکتی تو پھر باہر بیٹھ کر چاوں چاوں بھی نہ کرے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر دنیا یہ کام نہی کر سکتی تو پھر باہر بیٹھ کر چاوں چاوں بھی نہ کرے
پاکستان میں اگر انصاف نہیں ہو رہا تو یہ پاکستانیوں کا مسئلہ ہے یا دنیا کا؟ قادیانی مخالف قوانین بنا دینے سے مسلمانوں کی انا کو تو تسکین مل سکتی ہے معاشرہ میں انصاف قائم نہیں ہو سکتا