Breaking : Nawaz Sharif Appealed to me and

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Inn bay*ghai*ratt nooray kay ghulaamon ki baatain parh kar yaqeen naheen aata kay koi ghulami main itna andha bhi ho sakta hai.. koi nooray ka bay*ghair*att ghulam jawab de ga??
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
پٹواری بھائی میں نےبھی نواز شریف سے میرے کاروبار میں انوسٹ کرنے کا نہیں کہا بلکہ یہ کہا ہے کہ وہ پاکستان اور پاکستانیوں سے محبت کا سبوت دے اور اپنے بیٹوں کی دولت پاکستان لے کر اے

اور بیرون ملک پاکستانیوں کو انکے جمہوری حق میں روکاٹ نہ ڈالے اور ووٹ
دینے کا بندوبست کرے

اس میں کونسی بات غلط ہے؟

چپڑاسی بھائی ایسے بات کر رہے ہیں جیسے پاکستان میں انویسٹ کر کے وہ نواز شریف پہ احسان کریں گے ، ،بھئی سیدھی سی بات ہے کہ تم نے پاکستان میں سرمایہ کاری کر کے ملک اور عوام سے محبت کا ثبوت دینا ہے ، نواز شریف تو 2018 تک وزیر اعظم ہے جبکہ پاکستانی عوام نے 2018 کے بعد بھی یہی رہنا ہے ، نواز اگر حسن کو سرمایہ واپس لانے کا نہیں کہہ رہا تو کیا تم لوگ بھی یہی غلطی دھراوء گے ؟ ویسے بھی ایک یا 2 بندوں کی سرمایہ کاری سے زیادہ فرق نہیں پڑنے ولا ، زیادہ سے زیادہ پاکستانیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنی ہوگی ، اور اگر سندھ اور پنجاب پہ اعتبار نہیں تو کے پی میں سرمایہ کاری کر لو جس کو پاکستان کا آئیڈیل اور ترقی یافتہ صوبہ بنا کے سیاست پی کے پہ پیش کرتے ہو :biggthumpup:
 

Citizen X

President (40k+ posts)
The bad news for Noora is majority of us Overseas Pak's are not the dumb qeema naan crowd that vote for him and that is why he won't allow us to vote, invest in Pakistan is Noora terminology for, give me more money so I can continue living like a king on your money.

So my reply to noora is, ... fcuk off. I rather burn my money and throw it in the sea, before giving it to you.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
But I am just woundering that why had you wasted your time on reading this idiot's statement in 1st place?

Even his own kids don't listen to this staunch liar..
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف نے آپ سے رائونڈ چونا کرنے کے لیے تو نہیں کہا ، اپنے صوبے میں انویسٹ کرو ، ادھر جابز کریٹ کرو ، ویسے بھی نوے فیصد محکمے صوبوں کے پاس ہے

نواز شریف پر اعتبار نہیں تو تھیلی خٹک پر کرو ، ایک ارب درخت جو پچاس سال بعد بڑے ہوں گے اس سے تو بہتر کہ کوئی ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کریں

جہالت کی انتہا
درخت نہ لگاو گے تو سیلاب آئیں گےگرمی میں اضافہ ہو گا .لیکن یہ سوچ کر کے یہ چالیس سال بعد بڑے ہوں گے درخت ہی نہ لگائے جائیں؟
درخت لگانا سنت اور صدقہ جاریہ بھی ہے.پر جاہلوں کی مت ماری گئی ہے
جن دختوں کا آج پھل کھاتے ہیں یہ بھی نہیں سوچتے کوئی ان جیسا جاہل بھی چالیس سال پہلے یہ ہی سوچ رکھتا تو آج ترس رہے ہوتے
..
 

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت کا کام صدقہ ، خیرات والے کام کرنا نہیں ہوتا ، اب ایک ارب درخت لگاؤ ، جا کر پرندے چھوڑو ، اس سے عوام کو کیا ڈائریکٹ فائدہ ؟ اس سے تو میٹرو اچھی ہر ماہ تین سے چار لاکھ انسان سفر کرتا ہے اور ہر سال دونوں میٹرو سے کروڑ بندہ مستفید ہوتا ہے


یہی کام کرنے تھے تو کوئی فلاحی ادارہ کھول دیتے

CVPiTtzXIAI-D2I.jpg:large




جہالت کی انتہا
درخت نہ لگاو گے تو سیلاب آئیں گےگرمی میں اضافہ ہو گا .لیکن یہ سوچ کر کے یہ چالیس سال بعد بڑے ہوں گے درخت ہی نہ لگائے جائیں؟
درخت لگانا سنت اور صدقہ جاریہ بھی ہے.پر جاہلوں کی مت ماری گئی ہے
جن دختوں کا آج پھل کھاتے ہیں یہ بھی نہیں سوچتے کوئی ان جیسا جاہل بھی چالیس سال پہلے یہ ہی سوچ رکھتا تو آج ترس رہے ہوتے
..
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت کا کام صدقہ ، خیرات والے کام کرنا نہیں ہوتا ، اب ایک ارب درخت لگاؤ ، جا کر پرندے چھوڑو ، اس سے عوام کو کیا ڈائریکٹ فائدہ ؟ اس سے تو میٹرو اچھی ہر ماہ تین سے چار لاکھ انسان سفر کرتا ہے اور ہر سال دونوں میٹرو سے کروڑ بندہ مستفید ہوتا ہے


یہی کام کرنے تھے تو کوئی فلاحی ادارہ کھول دیتے

CVPiTtzXIAI-D2I.jpg:large
اس میٹرو نے معیشت میں کیا حصہ ڈالا ہے؟
اس کی قیمت سے لے کر اس کی سبسڈی میں صحت سکولوں اور صاف پانی کے پراجیکٹ کا پیسا لگا کر ان مسافروں کو کیا فائدہ ہو رہا ہے؟ اس کے قرضے کے سود کا پیسا بھی ان کی دوسری جیب سے نکل رہا ہے.لیکن یہ درخت لگانہ صدقہ نہیں جنگلات لگانا اور ان کی حفاظت کرنا حکومت کے فرائض میں شامل ہے اس کی نوکریاں بانٹنے کے وقت سیاسی فائدوں کو آپ کو یہ صدقہ نہیں لگے گا کیونکہ یہ شریفوں کے طرز حکومت کا ایک اہم ستوں ہے رشوت دینا اور لینا. اور جنگلات کا ایک اور فائدہ ہےچھانگا مانگا کسی نے نہ لگایا ہوتا تو آگے لوگ خود سمجھدار ہیں

.