Breaking News: Pakistan shuts down all of the Social Media for next 6 hours

Dawood Hassan

Minister (2k+ posts)
Premium Member

Twitter, Facebook, YouTube, WhatsApp, Instagram suspended in Pakistan: interior ministry​


345617_2947643_updates.jpg


ISLAMABAD: Social media platforms Twitter, Facebook, YouTube, WhatsApp and Instagram have been suspended in Pakistan from 11 am till 3pm, the interior ministry told Geo News on Friday.

The ministry said that the Pakistan Telecommunication Authority had suspended the social media platforms on its instructions.

Source

IMG-0347.jpg

IMG-0342.jpg


IMG-0343.jpg
 
Last edited by a moderator:

alisajid

Senator (1k+ posts)
Iss TLP kay social media network ko jarr say ukhaar dia jaey. Iss forum par bhi inn kay supporters moujood hain. Agar yeh Pakistan mein hain to inn ko giraftaar kar lia jaey aur 2017 kay Cyber Crime Act kay tahat muqaddamaat chalaey jaein.
it can also be related to Sharif Mahel buldozing.........
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
ریاست نے کئی سالوں کی محنت سے جو جنونی قوم تیار کی ہے، وہ اب قابو سے باہر ہوگئی ہے، اب پوری فورس لگا کر بھی وہ جنونی ان کے قابو میں نہیں آرہے۔ کبھی یہ جیل میں بند مولوی خادم رضوی کے لونڈے کی منتیں کرکے اس سے لیٹر لکھوا کر جاری کرتے ہیں، کبھی سوشل میڈیا بند کرتے ہیں، ہسپتال زخمی پولیس والوں سے بھرے پڑے ہیں ، فوجیوں کی یہ اوقات ہے کہ جنونیوں کا ہجوم دیکھ کر جان بچانے کیلئے انہی کے نعرے مارنے شروع کردیتے ہیں۔۔ پوری دنیا میں پاکستان کا امیج ایک ایسے جنگل کے طور پر ابھررہا ہے جس میں صرف حیوان رہتے ہیں، جوہر وقت ایک دوسرے کا خون بہانے پر تلے رہتے ہیں۔۔
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
بہت ھی بیوقوفانہ اور غلط اقدام ھے نیازی حکومت کا۔
جاو لڑو مرو مولویوں کے ساتھ عام لوگوں کو کیوں تکلیف دیتے ھو۔
 

alisajid

Senator (1k+ posts)
بہت ھی بیوقوفانہ اور غلط اقدام ھے نیازی حکومت کا۔
جاو لڑو مرو مولویوں کے ساتھ عام لوگوں کو کیوں تکلیف دیتے ھو۔
yeah matter baat kr k bohat sukoon say hal ho sakta tha..............

but hum pakistaniyoon ke aadat hai k apna pair ja k khud kulhari per maraingay.
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
۱- روڈ ین بند۔
۲- کرونا
۳- خبیث فسادی مولوی لبیک کا ھولناک فساد اور خونریزی
۴- بے انتہا مہنگائی
۵- بلاول اور قطری مریم کے ڈرامے
٦- نا اہل نیازی حکومت
۷- بےروزگاری

یا اللہ پاکستان پے رحم کر اسے ریاست فساد بننے بچا۔