Breaking: Police Constable shot dead in Model Town, Lahore

Meme

Minister (2k+ posts)
یہی پولیس والے جب عمران خان آئے گا تو اس کے لئے بھی کام کریں گے یہ تو ہو نہیں سکتا کہ وہ ان سب کو نکال کر نئے لوگ بھرتی کر لے اور پھر یہ سب حکم کے غلام ہیں جو حکم حکومت دے گی ان کو اس پر عمل کرنا پڑے گا ان لوگوں کی تربیت ہی ایسی ہوتی ہے فوجی بھی ایسے ہوتے ہیں اگر افسر کا حکم نہ مانیں تو نظام نہیں چل سکتا تو یہ جو کچھ ہوا ہے نہیں ہونا چاہئیے تھا ایک قتل بہت سے قتلوں کا سبب بنتا ہے ایم کیو ایم ایسے ہی ایک قتل سے ابھری تھی پھر کراچی کی ہسٹری ہمارے سامنے ہے اور پھر یہ انڈین نہیں ہیں سب پاکستانی ہیں ایک ہی ملک کے رہنے والے ہمارے بھائی صرف سیاسی اختلاف ہے اور بس تو ہتھ ذرا ہولا رکھو

تاباں جہاں عمران ملک کو دھکیل رہا ہے عنقریب اس کے خطرناک عواقب سب دیکھیں گے۔
 

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)

تاباں جہاں عمران ملک کو دھکیل رہا ہے عنقریب اس کے خطرناک عواقب سب دیکھیں گے۔
کتے یہی بات ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں کو قتل کرتے وقت یاد کرتے
D8B8F9F2-97F1-492E-B420-37910576B8D0.jpeg
9AF9FA29-C867-4650-83CD-409A4E40226B.jpeg
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
اگر پولیس والوں کے پاس وارنٹ ہو تو پھر آپکو گھر کے دروازے کھولنے پڑتے ہیں یہ ساری دنیا میں قانون ہے اور کوئی بھی اس سے مبرا نہیں ہے کیا میدان سجے گا تم کیا چاہتے ہو کہ عمران خان لوگوں کے خون میں کشتی چلا کر مسند اقتدار تک پہنچے نو لیگی بھی پاکستانی ہیں پیپی والے بھی پاکستانی ہیں اور پی ٹی آئی والے بھی پاکستانی ہیں تم کس کو مارنا چاہتے ہو یاد رکھو شہباز شریف چور راستے سے اقتدار میں آیا مگر اس نے ایک مکھی بھی نہیں ماری عمران خان اس خون آلود سیاست سے اوپر کی شے ہے مجھے یقین ہے وہ ایسا نہیں چاہے گا

کوئی انقلاب بنا خون دہیے نہیں آتا
آج رات جتنے گھروں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا ہے کسی ایک کے پاس بھی وارنٹ نہیں تھا
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

تاباں جہاں عمران ملک کو دھکیل رہا ہے عنقریب اس کے خطرناک عواقب سب دیکھیں گے۔
خطرناک نتائج تو سب دیکھیں گے مگر یہ سارا خون حمزے اور شباز اور زرداری اینڈ کمپنی کے سر جائے گا عمران تو اس وقت خود بے دست و پا ہے پولیس بیورو کریسی اور ساری طاقت تو مذکورہ لوگوں کے ہاتھ میں ہے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی انقلاب بنا خون دہیے نہیں آتا
آج رات جتنے گھروں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا ہے کسی ایک کے پاس بھی وارنٹ نہیں تھا
ہاں میں نے بہت افسوس سے جسٹس ناصرہ اقبال کی وڈیو دیکھی ہے یہ بہت بڑا ظلم ہے حکومت کا اور حمزے کا مگر خون نا حق بہت پھیڑی شے ہے یہ بندوں کو نہیں چھوڑتا مجھے بس اسی چیز کا خوف ہے دونوں طرف پاکستانی ہیں
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
خطرناک نتائج تو سب دیکھیں گے مگر یہ سارا خون حمزے اور شباز اور زرداری اینڈ کمپنی کے سر جائے گا عمران تو اس وقت خود بے دست و پا ہے پولیس بیورو کریسی اور ساری طاقت تو مذکورہ لوگوں کے ہاتھ میں ہے

بھائی اصل بات کرو جو حقیقت ہے
تمام برائیوں کی جڑ سپہ سلار ہے
وہی سپہ سالار جسے خان کہتا رہا کہ سازش ہو رہی ہے، اسے روکے اگر نہ روکا گیا تو نقصان پاکستان کا ہوگا
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
ہاں میں نے بہت افسوس سے جسٹس ناصرہ اقبال کی وڈیو دیکھی ہے یہ بہت بڑا ظلم ہے حکومت کا اور حمزے کا مگر خون نا حق بہت پھیڑی شے ہے یہ بندوں کو نہیں چھوڑتا مجھے بس اسی چیز کا خوف ہے دونوں طرف پاکستانی ہیں

قائد کی بہن کے ساتھ کیا کیا گیا تھا؟
قائد کی پوتی کس کسمپرسی میں زندگی گزارتے ہوئے کراچی میں فوت ہوئی

اور
آج علامہ اقبال کے گھر کو بھی پامال کیا گیا
 
Sponsored Link