Breaking: Police Constable shot dead in Model Town, Lahore

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)

بغیر وارنٹ دیواریں پھلانگنے والوں کو گولیوں سے بھون دینا چاہیۓ۔ ہو سکتا ہے کہ ڈاکوؤں نے پولیس کی وردی پہنی ہوئی ہو اس لئے سیلف ڈیفنس میں گولی چلانا جائز ہے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
کیوں نہیں ہونا چاہیے۔ یہ کوئی فرشتہ پولیس نہیں ہے شریف مافیا کی درباری نوکر ہے
یہی پولیس والے جب عمران خان آئے گا تو اس کے لئے بھی کام کریں گے یہ تو ہو نہیں سکتا کہ وہ ان سب کو نکال کر نئے لوگ بھرتی کر لے اور پھر یہ سب حکم کے غلام ہیں جو حکم حکومت دے گی ان کو اس پر عمل کرنا پڑے گا ان لوگوں کی تربیت ہی ایسی ہوتی ہے فوجی بھی ایسے ہوتے ہیں اگر افسر کا حکم نہ مانیں تو نظام نہیں چل سکتا تو یہ جو کچھ ہوا ہے نہیں ہونا چاہئیے تھا ایک قتل بہت سے قتلوں کا سبب بنتا ہے ایم کیو ایم ایسے ہی ایک قتل سے ابھری تھی پھر کراچی کی ہسٹری ہمارے سامنے ہے اور پھر یہ انڈین نہیں ہیں سب پاکستانی ہیں ایک ہی ملک کے رہنے والے ہمارے بھائی صرف سیاسی اختلاف ہے اور بس تو ہتھ ذرا ہولا رکھو
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
PTI killing its own police now ?
کھوتے ماڈل ٹاؤن میں حاملہ عورتوں کو تیری کنجر لیگ نے قتل کروایا تھا
946262C5-931A-4D86-95B2-AA66088135C2.jpeg
D7F5268F-FC99-4D82-9BB9-D0CE6F4F2618.jpeg