Broadsheet CEO makes a MASSIVE offer to PM IK and Pakistan

azharali

Politcal Worker (100+ posts)

Please watch whole video and listen carefully before you comment and criticise

IK has NO choice but to take up this offer and bring the thieves to book

The names to be revealed may well contain folks now in PTI who were previously otherwise engaged politically

That should NOT dete IK
 
Resident Evil

Senator (1k+ posts)
جانے گوروں کو الباکستانیوں کے پینٹ شلواریں اُتار کر لنڈے کے کپڑوں کی طرح اُچھال اُچھال کر کیا مجا آتا ہے
پہلے ہیتھرو ائیرپورٹ پر گبروجوان درباری خاقان کی
آدھی پینٹ ہوائی اڈے پر لہرا دی گئی

اور اب ایک اور گورا لوھار ٹبّر کی شلواروں سے بھری پیٹی کھول کر میلہ سجا بیٹھے
airport-windsock-clear-blue-sky-background-windy-weather-indicate-local-wind-direction-also-called-air-sock-drogue-146242064.jpg
 
Last edited:

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
If you bothered to watch you would learn he is offering to return EVERY penny to Pakistan............
but hey we dont need to ever watch anything or hear what is being said........
We are Pakistani and we know better through our ignorance
has anybody returned every penny to Pakistan?
We don't need any truck's light again.
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
خان کے ساتھ ایماندار لوگ ہیں
آج کے دور میں جہاں ساری معلومات نیٹ پر مل جاتی ہیں اس بندے کی ضرورت نہیں ہے.
اور دنیا کے قانون بھی بدل چکے ہیں.
مال واپس آ جاۓ گا.

خان چھوڑنے والوں میں سے نہیں.

.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

خان کے ساتھ نیب نہیں ہے ..ساری معلومات مل بھی جائیں تو کیا ..مال ملنے کے بھی طریقے ہیں ...موسوی کی ساری ویڈیوز میں نے دیکھی ہیں ..یہ ہم سے زیادہ ہمارا غم کر رہا ہے ...اس کے بقول وہ انسانی حقوق کے لئے نہ صرف کام کرتا ہے بلکہ فنڈنگ بھی کرتا ہے ...پرابلم یہ ہے کہ عمران اس کی آفر قبول کر بھی لے تو کیا کر سکے گا ..اس موسوی اور عمران کے بیچ ہماری کرپٹ عدالتیں اور کرپٹ نیب آتی ہے ..
 
موسوی
20
پرسنٹ مانگ رہا ہے.
اور اس لئے شور مچا رہا ہے کیونکہ اب انگلینڈ سے لوٹی ہوئی دولت لانا پہلے سے بہت آسان ہے.
اور اپنی آخری کوشش کر رہا ہے کہ شائد جاتے جاتے کچھ مل جاۓ.

.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
موسوی
20
پرسنٹ مانگ رہا ہے.
اور اس لئے شور مچا رہا ہے کیونکہ اب انگلینڈ سے لوٹی ہوئی دولت لانا پہلے سے بہت آسان ہے.
اور اپنی آخری کوشش کر رہا ہے کہ شائد جاتے جاتے کچھ مل جاۓ.

.

یہ ایسا ہی ہے جیسا ہماری حکومت چوروں سے پلی بارگنگ کرتی ہے ..کچھ فیصد دو اور اپنا نام نیکو کاروں میں شامل کر لو ..وہائٹ کالر جرائم پکڑنا آسان نہیں ہوتا ..وہ بھی اس صورت میں جب مال ان ملکوں میں چھپا رکھا ہو جو ایسے کاموں کے لئے بد نام ہیں ..کیونکہ دولت ان کے ملک میں آ رہی ہوتی ہے ..اس لئے سب لٹیروں کو ویلکم کرتے ہیں ....موسوی سے یہ ہی محایدہ ہوا تھا کہ لوٹی ہوئی دولت کا بیس فیصدلے گا ..یہاں حکومت نے اپنی جیب سے کچھ نہیں دینا ....اگر اس لوٹی ہوئی دولت کا اسی فیصد بھی مل جائے تو حکومت کے دلدر دور ہو جائیں ..حکومت پاکستان اپنے طور پر کچھ واپس نہیں لا سکتی ..آپ دیکھ ہی رہے ہیں .کہ برطانیہ نے الطاف حسین کے بعد کیسے شریف چوروں کو گود لیا ہوا ہے ..اور ان کے لئے قوانین میں نرمیاں بھی ڈھونڈ رہی ہے
 
آپ سے سو فی صد ایگری

مگر میرا دل کہتا ہے خان اپنی دھن کا پکا ہے کوئی نا کوئی راہ نکال لے گا.

بازی ہارنے والوں میں سے نہیں.

اور خان کنجوس بھی بہت ہے.

ایک ٹکا قوم کا نہیں خرچ کرتا فضول.

.
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ سے سو فی صد ایگری

مگر میرا دل کہتا ہے خان اپنی دھن کا پکا ہے کوئی نا کوئی راہ نکال لے گا.

بازی ہارنے والوں میں سے نہیں.

.
سنا نہیں خان نے کیا کہا تھا ..کاش نیب پر اس کا بس چلتا ..کاش یہاں بھی چین جیسا قانون ہوتا تو سب چوروں کو لٹکا دیتا
خان قانون سے باہر جا کر تو کچھ نہیں کر سکتا
 
desan

President (40k+ posts)
Flattering, blackmailing and pleading to get this contract.

This guy is getting desperate and suspicious by the day...

He may not be able to bring home a single penny, but may end up getting millions of dollars in bribe from Sharif Mafia!!!
 
Last edited: