Bushra Bibi and Arslan Khalid Audio gets Leaked

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
this is Fake voice . nooni mafia maryam grage wali doing it.نونی مافیا کے بےغیرت پٹواریوں کبھی اپنی لیڈر سے پوچها ہے بچہ شادی کے چار ماہ بعد کیسے پیدا ہو گیا
 
Last edited:

Hunter1

Senator (1k+ posts)
it does sound like Dr Arslan

but she didn't say anything wrong

she wasn't asking like maryam to create a fake audio or video.

she was just stating the facts.

yea zahni gulma hain ain sy dar guzar sy kaam lo, yea vo loog hain ain ko jitna maro gy utni ghulami karain gy utna shukar aada karain gy, aab ain ko maar to skty nahi , ain sy dar gazar kro baycharay zahni ghulam beemar loog hain yea ,
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
کل تک تو یوتھیئے یہ کہتے تھے بشری' بی بی پردہ دار گھریلو عورت ہے اس کا سیاست سے کچھ لینا ،دینا نہیں -
توبہ،توبہ یہ میں نے کیا لکھ دیا - کہیں مجھے پیرنی کی پچھل پیری، چڑیلیں نہ چمٹ جائیں
یا اللہ تیری پناہ میں
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
ایسی ہزار وڈیو/ آڈیو لے آؤ
عوام کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔

جس دن شفاف الیکشن ہو گئے، عمران خان ۲/۳ اکثریت سے جیت جائے گا۔
اور اس پی ڈی ایم اور اسکے ہینڈلر کے اوپر غداری کے مُقدمے چلینگے۔

اب صرف ایک بیانیہ چلے گا۔

عمران خان اس مُلک کو بُحرانوں سے نکال رہا تھا، مُلک صحیح سمت پر چل رہا تھا کہ اچانک سازش ہو گئی، اس مُلک کے جرنیلوں نے عالمی سامراج کے کہنے پر عمران خان کی حکومت کا تختہ اُلٹ کر تصدیق شُدہ
چوروں کو رلیف
عوام کو تکلیف
پہنچائی ہے، اور مُلک کے ساتھ غداری کی ہے۔ اب انکو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی۔
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Until yesterday, Yothiye used to say that Bushra is a veiled housewife, she has nothing to do with politics, nothing to give.
Repent, repent, this is what I wrote - don't let me get caught in the backyard
Or Allah in your shelter
Your mother was telling us that NS and SS aren't your daddies, and here we are with videos that both had an each way bet with her. Can you confirm your paternity. Which haraami is your daddy
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
کل تک تو یوتھیئے یہ کہتے تھے بشری' بی بی پردہ دار گھریلو عورت ہے اس کا سیاست سے کچھ لینا ،دینا نہیں -
توبہ،توبہ یہ میں نے کیا لکھ دیا - کہیں مجھے پیرنی کی پچھل پیری، چڑیلیں نہ چمٹ جائیں
یا اللہ تیری پناہ میں
Fair point. Nothing that youthias say has any footing, they just say for the sake of saying
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کل تک تو یوتھیئے یہ کہتے تھے بشری' بی بی پردہ دار گھریلو عورت ہے اس کا سیاست سے کچھ لینا ،دینا نہیں -
توبہ،توبہ یہ میں نے کیا لکھ دیا - کہیں مجھے پیرنی کی پچھل پیری، چڑیلیں نہ چمٹ جائیں
یا اللہ تیری پناہ میں
جاہل پٹواری فیک آڈیو ہے
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک، سوشل میڈیا ہیڈ کو غداری کے بیانیے کی ٹرینڈنگ کی ہدایات​

https://twitter.com/x/status/1543282958156439552
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک ہوگئی، جس سے معلوم ہوا کہ اپنے مخالفین کے خلاف پی ٹی آئی کے غداری کے بیانیے کے پیچھے بشریٰ بی بی کا ہاتھ ہے۔
اس مبینہ آڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ہی غداری کا بیانیہ بنانے کی ہدایت کی، جبکہ بشریٰ بی بی نے یہ بھی ہدایت کی کہ فرح گوگی کیس غداری کے بیانیے میں گڈمڈ کردیا جائے۔
مبینہ آڈیو میں بشریٰ بی بی تحریک انصاف سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو ہدایات جاری کرتی سنی جاسکتی ہیں جبکہ وہ یہ بھی ہدایت کر رہی ہیں کہ جو لوگ پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں ان کے خلاف کیسی مہم چلائی جائے۔
اس آڈیو میں سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ہیڈ کو ہدایات دیتی ہوئی سنی جاسکتی ہیں۔
اس ٹیلیفونک گفتگو کے دوران بشریٰ بی بی ارسلان خالد نامی اس شخص سے پوچھتی ہیں کہ آپ لوگ سوشل میڈیا پر ایکٹیو کیوں نہیں ہیں؟ خان صاحب نے آپ سے غداری کا ہیش ٹیگ استعمال کرنے کا کہا تھا۔
جب یہ شخص وجہ بتانے کی کوشش کرنے لگتا ہے تو بشریٰ بی بی کہتی ہیں کہ "اچھا میری بات سنیں، یہ علیم خان جیسے جتنے بھی لوگ ہیں جو میرے اور خان صاحب کے بارے میں بولتے، انہوں نے آگے اس سے بھی زیادہ گند ڈالنا ہے، میرے ساتھ موجود اس بچی فرح کے بارے میں۔"
سابق خاتون اول ہدایت دیتی ہیں کہ آپ نے اس کا کوئی ایشو نہیں بنانا ہے، آپ کو ان سب چیزوں کو غداری کے ساتھ لنک کردینا ہے، کیونکہ علیم خان اور دیگر لوگ بولیں گے یہ سب کو منصوبہ بندی کے تحت ہے۔
وہ مزید کہتی ہیں کہ آپ کو سوشل میڈیا پر اس لیٹر کو اٹھانا ہے کہ ہمیں پتہ ہے کہ وہ لیٹر صحیح ہے اور ہمیں پتہ ہے کہ یہ سب غداری کے لیے اکٹھے ہوگئے ہیں اور غداروں کے ساتھ مل گئے ہیں۔
انہوں نے ہدایت کی کہ آپ کو آج روس کا معاملہ اٹھانا ہے کہ انہیں پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ غداری ہورہی ہے اور یہ ان کا بیان سامنے آیا ہے۔
بشریٰ بی بی نے آڈیو میں کہا کہ میرے اور فرح کے بارے میں انہوں نے خوب گند اڑانا ہے اور اس معاملے کو بھی لنک کردینا کہ کون غدار یہ معاملہ اٹھا رہا ہے۔
سابق خاتون اول نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ کو بتایا کہ یہ لوگ فرح گوگی کو پکڑنا چاہ رہے ہیں، کیونکہ انہیں سمجھ نہیں آرہی تھی کہ خان صاحب جو ہر چیز سے نکل رہے ہیں، انہیں یہ چیزیں پتہ کیسے ہوتی ہیں؟
خیال رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی رہ نما کہتے رہے ہیں کہ بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، جبکہ ذرائع بتاتے تھے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر قیوم نیازی کے انتخاب کے پیچھے بھی بشریٰ بی بی کا ہاتھ تھا اس کے ساتھ ساتھ جہانگیر ترین اور ذلفی بخاری کو ہٹانے کے پیچھے بھی بشریٰ کا ہاتھ بتایا جاتا ہے۔