Can Muslim girl (Bakhtawar Bhutto) marry Qadiani Boy ?

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
ooh bhai meri teraf say wo kisi ke dog say shaadi ker lay no body cares bus corruption ka paisa wapis ker deen aur is mulk ke jaan chorien


https://twitter.com/x/status/1130952600013234177
محمود چودھری کا باپ یونس چودھری
احمدیہ مسلم ہیش ٹیگ استعمال کرتا ہے اور مرزے کے نعرے مارتا ہے اور کہتا ہے کہ اس کے باپ کو احمدی ہونے کی وجہ سے جیل کی سزا ہوئی تھی
125968108_3704241089606974_7626296555415248668_o.jpg


اس کی کتاب -اے-ایم - بک سٹور جو کہ مشھور احمدی بک اسٹور ہے وہ بیچتا ہے

126006119_3704235189607564_5563708599390401754_o.jpg


پہلے پتا چلے بختاور مرتد ہوئی ہے یا اس لڑکے نے اسلام قبول کیا ہے؟
جب تک اس سوال کا کنفرمڈ جواب نہیں مل جاتا تب تک مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب کا انتظار رہے گا


وہ - پی- ڈی- ایم جو عمران خان پے قادیانی ہونے کا الزام لگاتی ہے اب بختاور کے رشتے پے کیا ایکشن لے گی ؟
کیا یے پارٹی ان مسلمانوں کے ووٹ لے پائے گی جس کے چیئر میں نے ان کو کافر قرار دے دیا تھا ؟
کیا نکاح ملا ڈیزل پڑھائے گا ؟ یا کوئی قادیانی مربی ؟ یا مرزا مسعود ؟
کیا بختاور موثیہ بنے گی ؟
کیا بختاور اب حضرت عیسیٰ علیہہ السلام کو فوت مانیں گی ؟

کیا بختاور اب سارے مسلمانوں کو حرامی مانیں گی ؟
۔ "اور ہماری فتح کا قائل نہیں ہو گا تو صاف سمجھا جاوے گا کہ اس کو ولد الحرام بننے کا شوق ہے اور حلال زادہ نہیں ۔"
(انوار اسلام صفحہ ۳۰ مندرجہ روحانی خزائن جلد ۹ صفحہ نمبر ۳۱ از مرزا غلام احمد قادیانی)
کیا بختاور اب اپنے نانا کو شہید مانیں گی ؟
بختاور کیا اب تم اپنے نانا کی قبر پے جوتے مارتی ہو ، کہ ، نانا جی تم نے جن کو غیر مسلم کرار دیا تھا تیری نواسی نے انہی میں شادی کرنے جارہی ہے
کیا بختاور اب پردہ کرے گی ؟
کیا بختاور اب بھی ۷۳ کے آئین کے مطابق پاکستان میں سیاست کریں گی ؟

آئیے اب ایک نظر کہ ، احمدی حضرات ہم مسلمانوں کو کیا سمجھتے پر ڈالتے ہیں

۔ "اور ہماری فتح کا قائل نہیں ہو گا تو صاف سمجھا جاوے گا کہ اس کو ولد الحرام بننے کا شوق ہے اور حلال زادہ نہیں ۔"

(انوار اسلام صفحہ ۳۰ مندرجہ روحانی خزائن جلد ۹ صفحہ نمبر ۳۱ از مرزا غلام احمد قادیانی)


۔ ترجمہ: "میری ان کتابوں کو ہر مسلمان محبت کی نظر سے دیکھتا ہے اور اس کے معارف سے فائدہ اٹھاتا ہے اور میری دعوت کی تصدیق کرتا ہے اور اسے قبول کرتا ہے۔ مگر رنڈیوں (بدکار عورتوں) کی اولاد نے میری تصدیق نہیں کی۔"

(آئینہ کمالات اسلام صفحہ ۵۴۷، روحانی حزائن جلد ۵ صفحہ ۵۴۷ از مرزا صاحب)

(آئینہ کمالات اسلام صفحہ۵۴۸ ، روحانی حزائن جلد ۵ صفحہ ۵۴۸ از مرزا صاحب)


۔ " دشمن ہمارے بیابانوں کے خنزیر ہو گئے۔ اور ان کے عورتیں کتیوں سے بڑھ گئ ہیں"

(نجم الہدی صفحہ ۵۳ روحانی خزائن جلد ۱۴ صفحہ ۵۳ از مرزا صاحب)


۔ "جو میرے مخالف تھے ۔ ان کا نام عیسائ اور یہودی اور مشرک رکھا گیا"

(نزول المسیح (حاشیہ) صفحہ ۴ روحانی خزائن جلد ۱۸ صفحہ ۳۸۲ از مرزا صاحب)


۔ " اور مجھے بشارت دی ہے کہ جسں نے تجھے شناخت کرنے کے بعد تیری دشمنی اور تیری مخالفت اختیار کی وہ جہنمی ہے"

( تذکرہ مجموعہ الہامات صفحہ ۱۶۸ طبع دوم از مرزا غلام احمد قادیانی)



- " خدا تعالی نے میرے پر ظاہر کیا ہے کہ ہر ایک شخص جس کو میری دعوت پہنچی ہے اور اس نے مجھے قبول نہیں کیا وہ مسلمان نہیں ہے "

(تذکرہ مجموئہ الہامات صفحہ ۶۰۰ طبع دوم از مرزا غلام احمد قادیانی)


- " ہر ایک ایسا شخص جو موسیؑ کو تو مانتا ہے مگر عیسیؑ کو نہیں مانتا یا عیسیؑ کو مانتا ہے مگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں مانتا یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو مانتا ہے پر مسیح موعود کو نہیں مانتا وہ نہ صرف کافر بلکہ پکا کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں-"

(کلمتہ الفصل صفحہ ۱۱۰ از مرزا بشیر احمد ایم اے ابن مرزا غلام احمد قادیانی)


۔ " کل مسلمان جو مسیح موعود (مرزا صاحب) کی بیعت میں شامل نہیں ہوئے خواہ انہوں نے حضرت مسیح موعود (مرزا صاحب) کا نام بھی نہیں سنا وہ کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔ "

(آئینہ صداقت صفحہ ۳۵ از مرزا بشیر الدین محمود ابن مرزا غلام احمد قادیانی)


- " ہمارا یہ فرض ہے کہ غیر احمدیوں کو مسلمان نہ سمجھیں اور نہ ان کے پیچھے نماز پڑھیں کیونکہ ہمارے نزدیک وہ خدا تعالی کے ایک نبی کے منکر ہیں-"

(انوار خلافت صفحہ ۹۰ از مرزا محمود احمد)


۔ " غیر احمدی مسلمانوں کا جنازہ پڑھنا جائز نہیں حتی کہ غیر احمدی معصوم بچہ کا بھی جائز نہیں۔ "

(انوار خلافت صفحہ ۹۳ از مرزا محمود احمد)


۔ " صبر کرو اور اپنی جماعت کے غیر کے پیچھے نماز مت پڑھو۔ بہتری اور نیکی اسی میں ہے اور اسی میں تمہاری نصرت اور فتح عظیم ہے اور یہی اس جماعت کی ترقی کا موجب ہے۔ دیکھو دنیا میں روٹھے ہوئے اور ایک دوسرے سے ناراض ہونے والے بھی اپنے دشمن کو چار دن منہ نہیں لگاتے اور تمہاری ناراضگی اور روٹھنا تو خدا کے لیے ہے۔ تم اگر ان میں رلے ملے رہے تو خدا تعالی جو خاص نظر تم پر رکھتا ہے ، وہ نہیں رکھے گا۔"

(ملفوضات احمدیہ جلد اول صفحہ ۵۲۵ از مرزا غلام احمد قادیانی)


– " آپ (مرزا صاحب) کا ایک بیٹا فوت ہو گیا جو آپ کی زبانی طور پر تصدیق بھی کرتا ہے۔ جب وہ مرا تو مجھے یاد ہے، آپ ٹہلتے جاتے اور فرماتے کہ اس نہ کبھی شرارت نہ کی تھی ۔۔۔۔۔ لیکن آپ نے اس کا جنازہ نہ پڑھا۔ حالانکہ وہ اتنا فرمانبردار تھا کہ بعض احمدی بھی اتنے نہ ہونگے۔ آپ کی جس طرح مرضی ہے اس طرح کر لیں ۔ لیکن باوجود اس کے جب وہ مرا تو آپ نے اس کا جنازہ نہ پڑھا-"

(انوار خلافت صفحہ ۹۱ از مرزا بشیر الدین محمود)


۔ " ایک اور سوال بھی ہے کہ غیر احمدیوں کو لڑکی دینا جائز ہے یا نہیں۔ حضرت مسیح موعود (مرزا غلام احمد قادیانی) نے اس احمدی پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے جو اپنی لڑکی غیر احمدی کو دے ۔ آپ سے ایک شخص نے بار بار پوچھا اور کئ قسم کی مجبوریاں کو پیش کیا۔ لیکن آپ نے اس کو یہی فرمایا کہ لڑکی کو بٹھائے رکھو لیکن غیر احمدیوں میں نہ دو۔ آپ کی وفات کے بعد اس نے غیر احمدیوں کو لڑکی دے دی تو خلیفہ اول نے اس کو احمدیوں کی امامت سے ہٹا دیا اور جماعت سے خارج کر دیا۔ اور اپنی خلافت کے چھ سالوں میں اس کی توبہ قبول نہ کی۔ باوجودیکہ کہ وہ بار بار توبہ کرتا رہا۔"

(انوار خلافت صفحہ ۹۳ از مرزا بشیر الدین محمود ابن مرزا قادیانی)

(انوار خلافت صفحہ ۹۴ از مرزا بشیر الدین محمود ابن مرزا قادیانی)


- " ہم تو دیکھتے ہیں کہ حضرت مسیح موعود (مرزا) نے غیر احمدیوں کے ساتھ صرف وہی سلوک جائز رکھا ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عیسائیوں کے ساتھ کیا۔ غیر احمدیوں سے ہماری نماز الگ کی گئیں۔ ان کو لڑکیاں دینا حرام قرار دیا گیا۔ ان کے جنازے پڑھنے سے روکا گیا۔ اب باقی کیا رہ گیا ہے جو ہم ان کے ساتھ مل کر کر سکتے ہیں۔ دو قسم کے تعلقات ہوتے ہیں ایک دینی دوسرا دنیاوی۔ دینی تعلق کا سب سے بڑا ذریعہ عبادت کا اکھٹا ہونا ہے اور دنیاوی تعلق کا بھاری ذریعہ رشتہ و ناطہ ہے۔ سو یہ دونوں ہمارے لیے حرام قرار دیے گئے۔"

(کلمتہ الفصل صفحہ ۱۶۹ از مرزا بشیر احمد پسر مرزا غلام احمد قادیانی)



 

Vitamin_C

Chief Minister (5k+ posts)
People who believe in Quran and its messenger Hazrat Muhammad (pbuh) are called muslims.

I would remove Quran from that description. Even without Quran you can have Islam, but you cannot have Islam with just Quran.

I didn't believe in Quran even when I was a practicing Muslim because I found to be a very poorly written book and many arab during Golden age of Islam didn't believe it to be word of God because of scientific mistakes in it.

 

Aristo

Minister (2k+ posts)
ooh bhai meri teraf say wo kisi ke dog say shaadi ker lay no body cares bus corruption ka paisa wapis ker deen aur is mulk ke jaan chorien
Mazrat k sath main ap say ietfaq nahi karta corruption ka paisa to wapis karna he karna hay but ek hukmran Jamat jab kisi Kafir say rishta banaiey ge to is ka asar Pakistan pay indirect ho ga he ho ga who community apnay liye relaxation lay ge he lay ge who different cheezon pay asar andaaaz hon gay
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
ہم پاکستانیوں کی سوئی قادیانی اور یہودی پر آ کر رُکتی ہے۔
اور ویسے تو زرداری فیملی جیسے بہت اچھے مُسلمان ہیں؟
کسی ولی اللّہ کے گھر شادی کر کے بھی انکی خصلت نہیں بدلنے والی۔

ہماری صحت ہر کیا فرق پڑتا ہے یہ ڈاکو اور چور فیملیاں قادیانی میں شادی کرے یا یہودی فیملی میں۔

بس ہماری جان چھوڑے اور بھاڑ میں جائے۔
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
after 1857, zoroastrian and ahmedis were given charge by goras to take over the Indian economoy. Till now, we are living under tatas, adamjees etc. The whole banking sector in Pakistan including State bank is run by whom.
And the descendants of Mughals have to do day jobs while these low blooded people are enjoying their best!
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Bilawal kisi hamjins parast se shadi karay.. Zardari ki betian Kisi lesb se shadi karain...whole Zardari Tabbar go to hell...I don't care about them ..same to Nawaz Tabbar..
I have no sampathy for these two corrupt Tabbar..
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
useless thread, inko kiya farq parta hai, hindu ho, qaadiani ho, sikh ho , maseehi ho, inka koi deen eeman nahi hai, inka deen eemaan zindagi maut sirf aur sirf paisa hai, ab tak to awam ko samajh jana chhayye tha
 

Diabetes

MPA (400+ posts)
For PPP it’s a big blunder as far as politics is concerned. PPP will loose many voters from now on unless Qadianies will start voting for him. Right now Qadianies don’t vote because they don’t accept 1973 constitution.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Calling someone kafir because people on social media have done good research. social media also tells us that the earth is flat , There was a convention in the USA attended by people who believed that the earth is flat. . . . see this


You are going to upset our resident flat earther Saboo with posts comparing flat earthers to qaidianis.
 

Dawood Hassan

Minister (2k+ posts)
Premium Member
ہم پاکستانیوں کی سوئی قادیانی اور یہودی پر آ کر رُکتی ہے۔
اور ویسے تو زرداری فیملی جیسے بہت اچھے مُسلمان ہیں؟
کسی ولی اللّہ کے گھر شادی کر کے بھی انکی خصلت نہیں بدلنے والی۔

ہماری صحت ہر کیا فرق پڑتا ہے یہ ڈاکو اور چور فیملیاں قادیانی میں شادی کرے یا یہودی فیملی میں۔

بس ہماری جان چھوڑے اور بھاڑ میں جائے۔
is bakhtwar your leader
woh jo marzi kary
kia takleef hai har aik se panga
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
سوال تو پھر اس سے بھی پوچھنا بنتا ہے جس کے بوٹوں پر کبھی گرد نہیں جمتی کیونکہ یوتھیوں کی پوری ٹیم لپا لپ زبانیں نکالے کتے کی طرح اس کے بوٹ چاٹنے کو تیار رہتے ہیں، یوتھیوں نے اس کی جوتیاں چاٹنے کے جملہ حقوق ہمیشہ کیلئے لے رکھے ہیں۔اگر زرداری یا بختاور سے سوال پوچھنے سے پہلے یہی سوال قمر جاوید باجوہ سے بھی پوچھ لیتے جس کا اپنا پورا خاندان اسی مسلک سے ہے؟
مگر کہاں؟؟ وہاں تو سیدھے ہوکر چلتے بھی نہیں کہ کہیں بے ادبی نہ ہوجاے
لکھ لعنت اس منافقت پر
جب میرے سوالات کا جواب دے دو گے تو پھر بختاور سے بھی پوچھ لیں گے کہ اس کا مسلک کیا ہے؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
To phir?
Uske sasural ki fikr tujhe kion hai bhai? Tu jahez main ja raha hai?
اس کے اپنے گھر والیاں شادی نہیں کرتیں بھاگ جاتی ہیں ان کا اپنا لیڈر اپنی ہی پیرنی کو بیوی بنا لیتا ہے جو طلاق کے بعد عدت بھی پوری نہیں ہونے دیتی اور شادی کر لیتی ہے ، بختاور کی شادی پر ان کا سڑنا تو بنتا ہے نا؟
 

bj_008

Politcal Worker (100+ posts)
چلو شکر ہے اب محمود چوہدری اور بختاور بی بی بھی خشوع و خضوع سے نماز پڑھ سکیں گے۔
کیونکہ دینِ مرزا میں کنوارا شخص تو خشوع و خضوع سے نماز پڑھ ہی نہیں سکتا۔
"
(1) مرزا قادیانی سورة المومنون کی ابتدائی آیات کی تفسیر کرتے ہوئے لکھتا ہے:
''جیسا کہ اس آیت میں بیان فرمایا گیا ہے: قد افلح المومنون الذین ھم فی صلوتھم خاشعون۔ یعنی وہ مومن مراد پا گئے جو اپنی نمازوں میں اور ہر ایک طور کی یادِ الٰہی میں فروتنی اور عجز و نیاز اختیار کرتے ہیں اور رقت اور سوز و گداز اور قلق اور کرب اور دلی جوش سے اپنے رب کے ذکر میں مشغول ہوتے ہیں۔ یہ خشوع کی حالت جس کی تعریف کا اوپر اشارہ کیا گیا ہے۔ ……وہ لوگ جو قرآن شریف میں غور کرتے ہیں سمجھ لیں کہ نماز میں خشوع کی حالت روحانی وجود کے لیے ایک نطفہ ہے اور نطفہ کی طرح روحانی طور پر انسان کامل کے تمام قویٰ اور صفات اور تمام نقش و نگار اس میں مخفی ہیں اور جیسا کہ نطفہ اس وقت تک معرض خطر میں ہے جب تک کہ رحم سے تعلق نہ پکڑے ………یہی سنت اللہ بنی آدم کے لیے جاری ہے پس جبکہ انسان نماز اور یاد الٰہی میں خشوع کی حالت اختیار کرتا ہے، تب اپنے تئیں رحیمیت کے فیضان کے لیے مستعد بناتا ہے۔ سو نطفہ میں اور روحانی وجود کے پہلے مرتبہ میں جو حالت خشوع ہے، صرف فرق یہ ہے کہ نطفہ رحم کی کشش کا محتاج ہوتا ہے اور یہ رحیم کی کشش کی طرف احتیاج رکھتا ہے اور جیسا کہ نطفہ کے لیے ممکن ہے کہ وہ رحم کی کشش سے پہلے ہی ضائع ہو جائے۔ ایسا ہی روحانی وجود کے پہلے مرتبہ کے لیے یعنی حالت خشوع کے لیے ممکن ہے کہ وہ رحیم کی کشش اور تعلق سے پہلے ہی برباد ہو جائے۔ جیسا کہ بہت سے لوگ ابتدائی حالت میں اپنی نمازوں میں روتے اور وجد کرتے اور نعرے مارتے اور خدا کی محبت میں طرح طرح کی دیوانگی ظاہر کرتے ہیں اور طرح طرح کی عاشقانہ حالت دکھلاتے ہیں اور چونکہ اس ذات ذوالفضل سے جس کا نام رحیم ہے، کوئی تعلق پیدا نہیں ہوتا اور نہ اس کی خاص تجلی کے جذبہ سے اس کی طرف کھنچے جاتے ہیں۔ اس لیے ان کا وہ تمام سوز و گداز اور تمام وہ حالت خشوع بے بنیاد ہوتی ہے اور بسا اوقات ان کا قدم پھسل جاتا ہے یہاں تک کہ پہلی حالت سے بھی بدتر حالت میں جا پڑتے ہیں۔''

(ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم صفحہ 188 تا 190 مندرجہ روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 188 تا 190 از مرزا قادیانی)

(2) ''یاد رکھنا چاہیے کہ نماز اور یاد الہیٰ میں جو کبھی انسان کو حالت خشوع میسر آتی ہے اور وجد اور ذوق پیدا ہو جاتا ہے یا لذت محسوس ہوتی ہے۔ یہ اس بات کی دلیل نہیں ہے کہ اس انسان کو رحیم خدا سے حقیقی تعلق ہے جیسا کہ اگر نطفہ اندام نہانی کے اندر داخل ہو جائے اور لذت بھی محسوس ہو تو اس سے یہ نہیں سمجھا جاتا کہ اس نطفہ کو رحم سے تعلق ہو گیا ہے بلکہ تعلق کے لیے علیحدہ آثار اور علامات ہیں۔ پس یاد الہیٰ میں ذوق شوق جس کو دوسرے لفظوں میں حالت خشوع کہتے ہیں نطفہ کی اس حالت سے مشابہ ہے جب و ہ ایک صورت انزال پکڑ کر اندام نہانی کے اندر گرجاتا ہے۔ ''

(ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم صفحہ 192 مندرجہ روحانی خزائن جلد 21صفحہ 192از مرزا قادیانی)

(3) ''جیسا کہ نطفہ کبھی حرام کاری کے طور پر کسی رنڈی کے اندام نہانی میں پڑتا ہے تو اس میںبھی وہی لذت، نطفہ ڈالنے والے کو حاصل ہوتی ہے جیسا کہ اپنی بیوی کے ساتھ۔ پس ایسا ہی بت پرستوں اور مخلوق پرستوں کا خشوع و خضوع او ر حالت ذوق و شوق، رنڈی بازوں سے مشابہ ہے یعنی خشوع اور خضوع مشرکوں اور ان لوگوں کا جو محض اغراضِ دنیویہ کی بنا پر خدا تعالیٰ کو یاد کرتے ہیں، اس نطفہ سے مشابہت رکھتا ہے جو حرام کار عورتوں کے اندام نہانی میں جا کر باعث لذت ہوتا ہے بہر حال جیسا کہ نطفہ میں تعلق پکڑنے کی استعداد ہے، حالت خشوع میں بھی تعلق پکڑنے کی استعداد ہے مگر صر ف حالت خشوع اور رقت اور سوز اس بات پر دلیل نہیں ہے کہ وہ تعلق ہو بھی گیا ہے جیسا کہ نطفہ کی صورت میں جو اس روحانی صورت کے مقابل پر ہی مشاہدہ ظاہر کر رہا ہے۔ اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے صحبت کرے اور منی عوت کے اندام نہانی میں داخل ہو جائے اور اس کو فعل سے کمال لذت حاصل ہو تو یہ لذت اس بات پر دلالت نہیں کرے گی کہ حمل ضرور ہو گیا ہے۔ پس ایسا ہی خشوع او ر سوز و گداز کی حالت گو وہ کیسی ہی لذت اور سرور کےساتھ ہو ، خدا سے تعلق پکڑنے کے لیے کوئی لازمی علامت نہیں ہے۔ ''

(ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم صفحہ 193 مندرجہ روحانی خزائن جلد 21صفحہ 193از مرزا قادیانی)

(4) ''اور پھر ایک اور مشابہت خشوع او ر نطفہ میں ہے اور وہ یہ کہ جب ایک شخص کا نطفہ اس کی بیوی یا کسی اور عورت کے اندر داخل ہوتا ہے تو اس نطفہ کا اندام نہانی کے اندر داخل ہونا اور انزال کی صورت پکڑ کر رواں ہو جانا بعینہ رونے کی صورت میں ہوتا ہے جیسا کہ خشوع کی حالت کا نتیجہ بھی رونا ہی ہوتا ہے، اور جیسے بے اختیار نطفہ اچھل کر صورت انزال اختیار کر تا ہے، یہی صورت کمال خشوع کے وقت رونے کی ہوتی ہے کہ رونا آنکھوں سے اچھلتا ہے اور جیسی انزال کی لذت کبھی حلال طور پر ہوتی ہے جبکہ اپنی بیوی سے انسان صحبت کرتا ہے اور کبھی حرام طور پر جبکہ انسان کسی حرام کار عورت سے صحبت کرتا ہے۔ یہی صورت خشوع او ر سوز و گداز اور گریہ و زاری کی ہے یعنی کبھی خشوع اور سوزو گداز محض خدائے واحد لا شریک کے لیے ہوتا ہے جس کے ساتھ کسی بد عت اور شرک کا رنگ نہیں ہوتا۔ پس وہ لذت سوز و گداز کی ایک لذت حلال ہوتی ہے مگر کبھی خشوع اور سوزو گداز اور اس کی لذت بدعات کی آمیزش سے یا مخلوق کی پرستش اور بتوں اور دیویوں کی پوجا میںبھی حاصل ہوتی ہے مگر وہ لذت حرامکاری کے جماع سے مشابہ ہوتی ہے۔ ''

(ضمیمہ براہین احمد یہ حصہ پنجم صفحہ 196مندرجہ روحانی خزائن جلد 21صفحہ 196از مرزا قادیانی)