Chairman PTI Imran Khan Speech in Peshawar - Azadi March 2.0

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
اس وقت لوگوں کے احتجاجی رسپانس کو ٹھنڈا کرنے کے لئے میڈیا پر بہت سے 'لالی پاپس ' پھیلا دیے گئے ہیں

ان میں سے چند یہ ہیں :

میجر جنرل (رٹائرڈ ) فیصل مشتاق کا یہ ٹویٹ : " ٢٧ رمضان المبارک سے پہلے ہی دعا قبول ہو گئی '

صابر شاکر کا اسی طرح کا ایک ٹویٹ جس میں اس نے بھی دعاؤں کے قبول ہونے کا کہا ...اس کے علاوہ اس کے حالیہ وی لاگ مثلا " عمران اور باجوہ پھر ایک ہو گئے ''

اس کے علاوہ ایک علی محمد میر صاحب ہیں ، وہ بھی قوم کو خوشخبریاں دے رہے ہیں

اور نہ جانے کتنے 'لالی پاپس' ان قوّتوں نے میڈیا پر پھیلا دیے ہیں جنہوں نے یہ سارا بگاڑ پیدا کیا

لیکن اصل خوشخبری یہ ہے

کہ

عوام اب اتنے با شعور ہو چکے ہیں کہ وہ حقیقی امید اور لالی پاپ میں فرق کر سکیں
 

TruthWillOut

Senator (1k+ posts)
Saw a post today on social media , sharing here.

بخشش کا معیار۔


ایک زمانہ تھا کہ بخشش ہوٹل کے بیروں اور چپڑاسیوں کے لئے مخصوخص تھی۔نواز شریف سیاست میں آیا تو بخشش کا معیار بہت بلند ہو گیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس ر رفیق تارڑ جو جسٹس سجاد علی شاہ کو نکلوانے کے ماسٹر مائنڈ تھے انہیں اس خدمت کے عوض صدارت بخشش میں ملی

جسٹس سعید الزماں صدیقی کی بخشش تو اس قدر بھاری تھی کہ بخشش میں ملی سندھ کی گورنری کا حلف اٹھاتے اٹھاتے گرے اور اللہ کو پیارے ہو گئے۔نواز شریف کو بحال کرنے والے جسٹس نسیم حسن شاہ کو فیصلے سے چند روز پہلے یونان کے بینک میں بیس کروڑ روپے کی بخشش منتقل ہوئی۔ بے نظیر نے اس بخشش کو چمک کا عنوان دیا۔بعد از ریٹائرمنٹ مزید بخشش میں کرکٹ بورڈ کی چئیرمینی ملی۔جسٹس ناصرآلملک کو ایک فیصلہ حق میں سنانے کی بخشش عبوری وزیر اعظم بنا کر دی گئی۔

جسٹس ملک قیوم کے بھائی پرویز ملک, بھابھی شائستہ ملک اور بیٹے علی پرویز ملک کو قومی اسمبلی کی نشستیں بخشش میں دی گئیں۔چیف جسٹس افتخار چودھری کے بیٹے ارسلان کو ریکوڈک کی چئیرمینی بخشش میں دی گئی, جسٹس خلیل الرحمن خان رمدے کے بیٹے کو بخشش میں ایڈوکیٹ جرنل کم عمری میں بنایا گیا۔جسٹس ریاض کیانی کو انتخابات 2013میں 35پنکچر لگانے کی خدمت پر مریم کیانی کو گریڈ اٹھارہ میں ہی ایڈیشنل ڈائیریکٹر جنرل بنا دیا گیا۔یہ چند جج حضرات کی بخشیش تھی۔

صحافیوں کی فہرست بہت لمبی ہے۔ عرفان صدیقی کو وفاداری پر مشیر کی سیٹ بخشش میں ملی, عطاالحق قاسمی کو قصیدے لکھنے پر سفارت کی بخشش ملی۔ بعد ازاں چیئرمین پی ٹی وی کی بخشش ملی, مشتاق منہاس کو آزاد کشمیر میں وزارت اطلاعات بخشش میں ملی, محمد مالک کو گریڈ بائیس کی پی ٹی وی چیئرمینی بخشش میں ملی, لاہور میں لبرٹی کے سامنے پٹرول پمپ 15ہزار سالانہ لیز پر مجیب الرحمن شامی کو بخشش میں ملا۔ عدالت نے 22 پٹرول پمپس کی لیز منسوخ کر کے نیلامی کا حکم دیا۔نیلامی میں صرف لبرٹی کا پٹرول پمپ چوبیس لاکھ روپے ماہانہ پر لیز ہوا۔باقی کے بھی سارے پٹرول پمپ میڈیا مالکان کے فرنٹ مینوں کے نام تھے۔

بے چارہ میڈیا بہت تنگدست ہوا۔ نجم سیٹھی کو عبوری وزارت اعلی اور بعد ازاں کرکٹ بورڈ کی چئیرمینی بخشش میں ملی۔ سلیم صافی, جاوید چوہدری, حامد میر, عارف نظامی, حبیب اکرم, امتیاز عالم وغیرہ وغیرہ کی بخشش پلاٹوں, لفافوں,بیرونی دوروں, حج و عمروں اور عزیز و اقارب کے لئے چمکدار نوکریوں کی شکل میں طویل فہرست ہے۔

ملک ریاض بھی بخشش کے معاملے میں بہت فراخ دل تھا۔خاص طور پر پلاٹ اور چیکوں کی فہرست تو پہلے بھی سوشل میڈیا پر لیک ہو چکی ہے, نواز شریف کو ایل ڈی اے سے جوہر ٹاون میں پانچ سو پلاٹ بیوہ کوٹے کے لئے دئے گئے۔ بعد ازاں پتہ لگا کہ منظوری پانچ سو پلاٹوں کی تھی۔بائیس سو پلاٹ الاٹ ہو گئے۔ ہر صحافی کے خاندان کی بیوہ اور کشمیری برداری کی ہر بیوہ پلاٹ کی نعمت سے مالا مال ہو گئیں۔یہ پانچ مرلے کا پلاٹ ایک کروڑ روپے کا ہے

جسٹس اطہر من اللہ کی بہن کے نام لندن میں نواز شریف کی ضمانت سے پہلے ایک فلیٹ منتقل ہوا تھا۔
مولانا فضل الرحمن کو بخشش میں کشمیر کمیٹی کی چئیرمینی اور ڈیزل کے پرمٹ ملے, باقی مولویوں کی فہرست بھی بڑی طویل ہے۔

ضروری نوٹ۔

نواز شریف نے یہ ساری بخشش اپنی جیب سے نہیں بلکہ سرکاری خزانے سے دی, بیت المال سے ہر سال کروڑوں روپے نکلوا کر عید بقرعید پر غریب صحافیوں اور گریڈ سترہ سے اوپر مستحق سرکاری افسران کو عیدی کی شکل میں دی جاتی تھی۔ بیت المال میں یہ رقم زکواۃ کٹوتی سے حاصل ہوتی تھی۔

امتیاز سبزواری
 
Last edited by a moderator:

pk78601

MPA (400+ posts)
main abhi abhi ary live dekh raha hon 22.9k were watching on YouTube suddenly maryam aurang nazaib urf dado charger press conference shoro hoi to logon nain ary b band karna shoro kar dia 22.9 to 11k remaining once ary moved on people started watching again. loog bohat samajhdar hain jub tak pakka na ho jaye ke assembly toot chuki hai aur election ka aam alena ho chuka hai wont listen to lies, we knows every one is jhoot bolling
 

Amatuka

MPA (400+ posts)
main abhi abhi ary live dekh raha hon 22.9k were watching on YouTube suddenly maryam aurang nazaib urf dado charger press conference shoro hoi to logon nain ary b band karna shoro kar dia 22.9 to 11k remaining once ary moved on people started watching again. loog bohat samajhdar hain jub tak pakka na ho jaye ke assembly toot chuki hai aur election ka aam alena ho chuka hai wont listen to lies, we knows every one is jhoot bolling
Nation has listened to lies so much that they are expert in lie detection. None league has phd in lying.