Character - Javed Ch

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
12140596_515843855241464_3845329370279702812_n.jpg


1103133714-2.gif
 
Last edited by a moderator:

khandimagi

Minister (2k+ posts)


جاوید چودہری صاحب
قدرت نے آپکو لکھنے کا فن عطا کیا،،آپ کوالفاظ کو بنا سنوار کر، چمکا کر اور دھندلا کرکے،، بنا کر اور توڑ کر انہیں تحریر میں
ایسی جگہ چسپاں کرنے پر،قادر کیا،جہاں سےآپ قاری کی واہ واہ سمیٹ سکیں،اس سے روزی کما سکیں ،لکھیں
بس آپ سے عرض ہے کہ جب مسلمانوں میں شامل بد کرداروں کا ذکر کریں، تو تمام مسلمانوں کو اس میں نہ سمیٹ لیا کریں
انداز ہ ہے کہ آپ نادانستگی میں ایسا کرجاتے ہونگے،،
مگر سوچئے یہ تو ،،دشمن،،کا کردار ہے کہ جز کی خرابی پر کل کو الزام دے کر پوری قوم کو بدنام کرے
مسلمانوں میں کچھ راہ سے بھٹکے ہوئے،،یا نفس پرست لوگ ضرور ہیں،جیسے کہ ہر قوم میں ہوتے ہیں،
،مگرکل مسلمانوں کے کیریکٹر ان جیسے ہیں ،ایسا نہیں ہے،ایسا نہیں ہوتا،کسی قوم میں ایسا نہیں ہوتا
آپ سے درخواست ہے کہ ان
ان لاکھوں کڑوڑوں مسلمانوں پر بھی نظر ڈال لیا کیجےانہیں بھی اپنی تحریروں سے دنیا کی نظروں میں لے آیا کیجے،،
جو آج کے مادی دور میں بھی اللہ کے دین پر جتنی اور جیسی انکی حیثیت ہے قائم ہیں
مسلمان چودہ سو سال سے کیریکٹر کیوجہ سے مار کھا رہے ہیں،اس سے زیادہ بد عقلی اور جہالت کی بات اور کوئی ہوگی؟ سوچیں تو ذرا،،آپ مسلمان کہہ کر پوری مسلم امہ کی طرف اشارہ کررہے ہیں

چھوٹا منہ بڑی بات،،،،،،،،،مگر آپ سے احتیاط کی درخواست ہے




 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مسلمان جاوید چوہدری جیسے لوگوں کی وجہ سے مار کھا رہے ہیں جو سمجھ بوجھ کر اپنے جیسے لوگوں کو طاقت دیتے ہیں ان کا قلم علم سب بدکرداروں کی بقا اور طاقت کے لیے ہاتھ باندھ کر کھڑا رہتا ہے
 

badesaba

Senator (1k+ posts)
shimar aur ibn e Ziyaad jesay log hr religion aur nation me hotay hen sirf muslims ki history hi itni buri nhi hy.Actually insaan hy hi jhagrhalu aur keena parwar.Quran ny b insaan ko jhaghrralu aur jald baz kaha hy.
 

Athra

Senator (1k+ posts)
پھر چچا آپ میرے کنگن کیوں اتار رہے ہیں ،، بدبخت نے جواب دیا یہ کنگن میں نہیں اتاروں گا تو کوئی دوسرا اتار لے گا ،،،،، اور اگر جاوید چوہدری لفافہ نہیں لے گا تو کوئی اور لے جاۓ گا اس لیے جاوید چوہدری کیوں نہ لے