Chief Selector or Head coach.

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
نہ چیف سلیکٹر اور نہ ہیڈ کوچ
مصباح الحق صرف ایک مہنگا کاکروچ
غضب خدا کا....تیس لاکھ روپے مہانہ ؟ وہ بھی
پاکستان جیسے غریب ملک میں.
He can't do miracles in less than 2 years. Give him 20 years and see how he is going to improve cricket in Pakistan. We are paying 3Millions per month not only for his services as a head coach and selector but spending on his education how to coach a team and how to do selection. Again please wait for few decades and see the results.
 
Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
Misbah is around the team as long as IK is PM and Shadab is in the team as long as Misbah is around the team. Common link between these three is Niazis of Mianwali.
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
No matter lose or win..this is part of cricket..But the way Misbah..Azhar handle the situation it's worst .. continue with Yasir..while Shadab available..no field placing according to the bowler strength and batsman..no innovation.no plan for butter and Woaks..They played.Just dangar cricket in a village..wait for things happening Allah wastey..and sarfraz.. misbah.a group in team..how can players play freely.??when grouping in the team.. Pakistan jeet bhi Jata Tu mein Yaheeh kehta is mein Azhar aur Misbah Ka koi hissa nahi.. Azhar Ali playing as a granted.. Pakistani team should be as pure professional...not personal liking and disliking.or T chuk attitude....
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
He can't do miracles in less than 2 years. Give him 20 years and see how he is going to improve cricket in Pakistan. We are paying 3Millions per month not only for his services as a head coach and selector but spending on his education how to coach a team and how to do selection. Again please wait for few decades and see the results.

If we have to wait for decades..then Misbah should teach his sons.daughters to take his place immediately after his death...Fittay moonh..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
ہاہاہا....ہاں ناں ؟....اگر شاہد آفریدی بمع اپنی چھ بیٹیوں کے بھی میدان
میں اترتا تو آسانی سے یہ میچ جیت جاتا...اب اس میں کیا .... ?

Afridi aik tukka player tha.. technically he is a average player...Dhoni is also technically failed player..but he has good team to win specially at flat home pitches..
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh definsive mind set kay log Misbah aur (2) Younis cricket team ko lay dobian gay. Buzdil aur nakama captain is icing on the cake...
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
If we have to wait for decades..then Misbah should teach his sons.daughters to take his place immediately after his death...Fittay moonh..
Being a good Pakistani Misbah must be trying that someone from his family to replace him, no matter he/she got talent or not.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
او یارا مجھے لگتا نہیں اس میں عمران کا کوئی ہاتھ ہو؟...لیکن؟؟؟
چیف سلیکٹر تو کوئی بھی بن سکتا ہے مگر کوچ بننے کے لئے بہت زیادہ کورس اور تجربے کی ضرورت ہوتی ہے - مصباح نے نا کوئی کورس کیا اور نہ کسی گلی کی ٹیم ہی کی کوچنگ کی ہے پھر کس بنیاد پر اسے کوچ بنایا گیا ہے ؟ اس کی واحد قابلیت میانوالی سے تحلق ہونا ہے ورنہ میریٹ پر وہ کسی کلب کی کوچنگ کا بھی اہل نہیں ہے
 
Saboo

سنا ہے عمران جب بھی کریں اچھا انتخاب کرتے ہیں. اب اگر مصباح کا انتخاب
عمران نے کیا ہے تو کیا سوچ کر کیا ہے مجھے علم نہیں ہے.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
سنا ہے عمران جب بھی کریں اچھا انتخاب کرتے ہیں. اب اگر مصباح کا انتخاب
عمران نے کیا ہے تو کیا سوچ کر کیا ہے مجھے علم نہیں ہے.
کرکٹ کی حد تک خان صاحب کا انتخاب اچھا ہوتا تھا سیاست میں بزدار جیسے انتخاب کا تو آپ کو علم ہی ہے - ویسے مصباح جیسے انتہائی احتیاط پسند بیٹسمین کا انتخاب کوچ کے لئے سمجھ سے باہر ہے - خان صاحب اپنے دور کی کرکٹ دیکھ رہے ہیں جب آھستہ اور محتاط کھلاڑی کو اچھا سمجھا جاتا تھا - یاد رہے خان صاحب سعید انور کو ٹیم میں نہیں کھلاتے تھے کیونکے وہ جارحانہ کرکٹ کھیلتا تھا - اب دور بدل گیا ہے کرکٹر کو جارحانہ کھیلنا پڑتا ہے ٹک ٹک سے آپ بڑا سکور کھڑا نہیں کر سکتے ذرا پاکستان اور انگلینڈ کا رن ریٹ دیکھیں پاکستان کا تین سے کم اور انگلینڈ کا چار سے اوپر بلکے آخری اننگ میں پانچ سے اوپر رہا ہے - ہمیں کوچ بھی ایسا درکار ہے جو کھلاڑیوں کو جارحانہ کرکٹ کی تربیت دے -
 
ہاں آپکی بات میں وزن ہے تو؟
ہاہاہا...یا تو ترازو خراب ہے یا آپکی بات ضرورت سے زیادہ گیلی ہے؟
اب اس میں کیا

?