China’s Reaction On Criminal Government’s Deal With IMF.

Zulu67

Senator (1k+ posts)
اسے ضرور پڑھیں:
کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ چین میں گلوبل ڈویلپمنٹ جیسے اہم موضوع پر انٹرنیشنل ڈائیلاگ ہو گا اور
ایران کا صدر ابراہیم رئییسی وہاں موجود ہو گا۔ چین کی دعوت پہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی عالمی راہنماؤں کے ساتھ فوٹو سیشن کروا رہا ہو گا۔ یہاں تک کہ فجی کا ولیم کیٹوناویری بھی اس محفل کی رونق ہو گا۔ ایتھوپیا کی ساحل ورک تو کیا سینیگال کے میکی سال بھی ہوں گے۔۔۔۔۔.....لیکن......
گلوبل ڈویلپمنٹ کی چین میں منعقدہ کانفرنس میں اس کاسب سے قریبی دوست، ہمسایہ ملک، سی پیک کا مرکز ، دنیا کی پانچویں بڑی مارکیٹ کا حامل، گوادر کا مالک اور چین کا اہم ترین پارٹنر پاکستان اگنور کر دیا جائے گا۔
چین پاکستان ایتھیوپیا اور سینیگال جیسے ممالک کو تو اہمیت دے گا لیکن پاکستان جیسے ملک کو اگنور کر دے گا فوٹو سیشن میں مودی تو ہو گا لیکن پاکستان کا راہنما نہ ہو گا۔۔۔۔
آج ہم نے وہ وقت بھی دیکھ لیا کہ چین جیسے اہم ترین شراکت دار نے ہم سے نظریں پھیر لیں۔ ہم نے اس سے قرضہ مانگا تو اس نے پہلے سے اپروو قرضے کی مقدار بھی آدھی کر دی اور ہماری شاہراہِ گروی لے کر قرضہ دیا۔ یہ سلوک وہ بھارت کے ساتھ بھی نہیں کرتا لیکن اب اس نے ہمارے ساتھ دو ٹوک تعلقات کی راہ چن لی جس سے بس اپنا فائدہ سمیٹو آج وہ سمندر سے گہری ، وہ شہد سے میٹھی اور ہمالیہ سے بلند دوستی غلامی کے نیچے کہیں دب کر رہ گئی ہے۔۔۔۔
مودی نے کہا تھا کہ ہم پاکستان کو تنہا کر دیں گے۔ ہم اس بات پہ ہنسا کرتے تھے۔ آج پورے خطے میں ہماری اہمیت فجی اور سینیگال جتنی بھی نہیں ہے۔ آج ہم واقعی تنہا ہو گئے ہیں!
اپنی ہی حکومت کا بار بار تختہ الٹنے والی آرمی کو دیکھ کر دنیا کیونکر اس ملک کو آزاد اور محفوظ سمجھے گی۔ چوروں اور لٹیروں پہ مشتمل ایک حکومت کے ہوتے ہوئے دنیا کیوں انھیں حکمران تسلیم کرے گی؟
ہم روز ایک ذلت آمیز دن سے ابتدا کرتے ہیں ہم روز اس غم میں گھلتے ہیں ہر روز کڑھتے ہیں۔ ہماری ہنسی کھوکھلی ہے۔ ذرا سوچیں ہمیں روز اس ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آج ہر غیرت مند پاکستانی اس ذلت کو محسوس کر رہا ہے جو روز اس ملک کے نام پہ ہورہی ہے۔

ملکی معیشت کا کباڑہ نکل چکا اور عوام کا خون چوس کر پروٹوکول میں گھوما جا رہا ہے جبکہ پاکستان پوری دنیا میں رسوا ہو رہا ہے۔
آخر ان محافظوں نے قوم کو کس چیز کی سزا دی ہے؟ اندھی عقیدت کی یا بلامشروط محبت کی ۔۔۔۔۔۔
 
Last edited by a moderator:

taban

Chief Minister (5k+ posts)

جو دکھ یہاں بیان ہوا ہے اسکا آدھے سے زیادہ پاکستانیوں کو ادراک ہی نہیں ہے انہیں پتہ ہی نہیں ہے کہ انکے ساتھ کیا واردات ڈال دی گئی ہے اور جن کو پتہ ہے وہ بھی ٹوئیٹر پر سیاست ڈاٹ پی کے پر اور وٹسس ایپ پر گالیاں دے کر اپنا قومی فریضہ پورا کر لیتے ہی ایٹ دی اینڈ آف ڈے اسی آرمی کے چند جرنیلوں نے گنتی کے چند کرپٹ سیاستدانوں نے اور کچھ انتہائی حرامی بیورو کریٹس نے پاکستان اور پاکستانیوں کے مستقبل کے فیصلے کرنے اور لاگو کرنے ہیں لیکن اپنا مفاد پہلے رکھ کر یہی ہو رہا ہے یہی ہوتا رہے گا جب تک لوگ اپنے آپ بغيیر کسی لیڈر کےخود باہر نکل کر انکے گریبان نہیں پکڑتے اس وقت تک یہ نوحے چلتے رہیں گے
 
ranaji

President (40k+ posts)
جب تک غدار میر جعفر جیسے ملک دشمُن فوج دشمن چند ٹاپ براس غدار جہنم رسید نہیں ہوتے تک اس قوم کا کچھ نہیں ہونے والا کسی وردی پوش ممتاز قادر ی کی ضرور ت ہے ملک بچانے کے لئے
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
PDM harami criminals are a security threat to Pakistan.China is the only country which has defended Pakistan at UN.It has transferred military technology and provided advanced weapons.The bhikaris are American puppets.China knows these beggars were installed by America so I am not surprised China has shunned them.
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
I think I would do the same if I would be President of China, they have tested the Pak and now know they cannot even stand against a phone call, Pak is not a trustworthy ally in upcoming war between east and west. Pak army does not have the character not the will to stand against USA, in a nutshell China knows, these generals are nothing but prostitutes of USA and no one wants to be in bed with an old prostitute with STD
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
mere khayaal main baat bajwa se aage ki hai. is liye keh kia is army main halaali logoon ki kami hai jo aise logoon ke saath nipten jo mulko qowm se ghaddari ker rahe hen? kyun log deen ke liye mar mitne ke liye tayaar nahin hen?
 
M.Umer

Citizen
Pakistan mai to koi bhikari bhai ko kch ni deta.... Pakistan ko to mangny ki adat par gai hai. in ky yahi hona chahye...