China Established New Electric Vehicle Plant In Pakistan at Raiwind Gwadar

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
ہر بندہ جو الیکٹرک کار لینے کا سوچ رہا ہے اسے یہ ضرور معلوم ہونا چاہئے جتنی رینچ کار کمپنی بتاتی ہے دراصل گرمیوں میں اس کی رینج بتائی گئی کیپیسٹی کا صرف دو تہائی ہی ہوتا ہے جبکہ سردیوں میں نصف سے زیادہ نہی ہوتا۔ اگر گرمیوں میں اے سی چل رہا ہو تو بھی رینج بتائی گئی رینچ سے نصف کے قریب ہی ہوتی ہے۔ شہر کے اندر پچاس کلومیٹر کی رفتار سے چلانے سے سب سے بہتر رزلٹ لیا جا سکتا ہے لیکن جیسے ہی سپیڈ زیادہ ہوتی ہے بیٹری بہت تیزی سے خرچ ہوتی ہے اسی لئے ابھی تک موٹر ویز پر الیکٹرک کار کامیاب نہی۔ اور یہ بھی مدِنظر رکھیں کہ تقریبا ایک ہزار دفعہ چارجنگ کے بعد بیٹری ختم ہو جاتی کے اور نئی بیٹری کی قیمت بھی کار کی قیمت کا تقریبا چالیس فیصد تک ہو سکتی ہے۔