Clarification by Director Operations Ms. Ayesha Mumtaz

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)




LHC stops Ayesha Mumtaz from sharing pictures on social media



LAHORE: The Lahore High Court on Thursday has obstructed Director Punjab Food Authority Ayesha Mumtaz from sharing pictures of action taken against different restaurants on social media websites.

According to details, hearing against Director Punjab Food Authority Ayesha Mumtaz was held in Lahore High Court.
The Restaurants Association lawyers Azhar Siddique requested to the court on behalf of the association that Ayesha Mumtaz should be stopped from uploading pictures on social media websites.

He said that the Ayesha Mumtaz took actions purely on the basis of favoritism and declared the food unhygienic without even checking the food.
The court has barred Ayesha Mumtaz from uploading pictures till further orders.


Source
========================


??????? ?? ?? ?????? ?? ???? ???? ??? ?? ???? ???


 
Last edited by a moderator:

cms123

Minister (2k+ posts)
Re: محترمہ عائیشہ ممتاز کی وضاحت

PMLn ku tataieyan lug gain aur es ku kaha Brussels se message bhejooo........
 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
Re: محترمہ عائیشہ ممتاز کی وضاحت

نون تے زنان کوئ فرق نہئن
 

Invisible.Sword

Councller (250+ posts)
کچھ دن پہلے افواہ سی اڑی کہ عائشہ ممتاز صاحبہ نے حمزہ شہباز کی فیکٹری پر چھاپہ مارنے کی کوشش کی تو ان کو پہلے حمزہ شہباز نے روکا۔ وہ نہیں مانیں تو ان کو شہباز شریف نے فون کر کے روک دیا اور پھر او ایس ڈی بنا کر اسلام آباد بھیج دیا۔ ہم نے بھی اس کے بارے میں لوگوں سے تصدیق چاہی تو کچھ اس قسم کے جواب ملے کہ عائشہ صاحبہ نے تو ابھی کل لاہور میں فلاں جگہ چھاپہ مارا وغیرہ۔ آج پنجاب حکومت اور عائشہ صاحبہ کی طرف سے باقاعدہ تردید سامنے آ گئی کہ وہ ہرگز حمزہ شہباز کی فیکٹری کی طرف سے گزریں بھی نہیں بلکہ وہ تو ملک سے بھی باہر ہیں۔ شیر لوگ خبر شئیر بھی کرتے پھر رہے ہیں۔ مگر میرا ہاسا نہیں رک رہا۔ میرا سوال اب یہ ہے کہ
حمزہ شہباز کی فیکٹری اور پولٹری فارم پر آج تک پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے کوئی چھاپہ کیوں نہیں مارا گیا؟ ہیں جی؟ ہے کوئی جواب؟
 

itsusmans

Voter (50+ posts)
میرا ایک معصومانہ سا سوال ہے
کہ اس دبنگ خاتون نے اب تک حمزہ شہباز یا شہباز کے پولٹری یا ڈیری فارمز پر چھاپا کیوں نہیں مارا
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
میرا ایک معصومانہ سا سوال ہے
کہ اس دبنگ خاتون نے اب تک حمزہ شہباز یا شہباز کے پولٹری یا ڈیری فارمز پر چھاپا کیوں نہیں مارا

:biggthumpup:
کیونکہ ککڑی کبھی اپنے ڈربے میں پڑے گندے آنڈوں کو چونچ نہیں مارتی
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
۔ غلط خبر اڑانے پر اسد کھرل کو چھتر پولا پھیرنا چاہیے. اندھی سیاسی مخالفت میں ایسے اندھے صحافی اپنی ساکھ ہی تباہ کر بیٹھتے ہیں. کہاں اسد کھرل کے مطابق کھڈے لائن لگنا اور کہاں برسلز میں عالمی کانفرنس میں پاکستان کی نمائیندگی کا ا عزاز پانا
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
۔ غلط خبر اڑانے پر اسد کھرل کو چھتر پولا پھیرنا چاہیے. اندھی سیاسی مخالفت میں ایسے اندھے صحافی اپنی ساکھ ہی تباہ کر بیٹھتے ہیں. کہاں اسد کھرل کے مطابق کھڈے لائن لگنا اور کہاں برسلز میں عالمی کانفرنس میں پاکستان کی نمائیندگی کا ا عزاز پانا
اسد کھرل مبشر لقمان صالح ظفر عمر چیمہ اور عارف بھٹی نے شاید ٹھیکہ لیا ہوا ہے
زندگی میں سچ نہیں بولنا اور دھڑلے سے صحافت بھی کر رہے ہیں
 

Saleemraza

Councller (250+ posts)
۔ غلط خبر اڑانے پر اسد کھرل کو چھتر پولا پھیرنا چاہیے. اندھی سیاسی مخالفت میں ایسے اندھے صحافی اپنی ساکھ ہی تباہ کر بیٹھتے ہیں. کہاں اسد کھرل کے مطابق کھڈے لائن لگنا اور کہاں برسلز میں عالمی کانفرنس میں پاکستان کی نمائیندگی کا ا عزاز پانا

فکر نہ کریں اس اسد کھرل کو کھرکانہ بہت جلدی کردیا جاے گا۔۔۔ابھی تو زہد احمد


کی قبر کی مٹی خُشک نہیں ہوئی ۔۔۔اس کا بھی عمر چمے والے صاحب ہے ۔اور جب تک


اس ٹنڈ نہیں ہوتی اس کھرل کو آرام نہیں آنا۔۔۔


ہمشہ یاد رکھو خدا کے نیک بندو۔۔۔۔ شہباز کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔۔
 

amirzubair

Politcal Worker (100+ posts)
میرا ایک معصومانہ سا سوال ہے
کہ اس دبنگ خاتون نے اب تک حمزہ شہباز یا شہباز کے پولٹری یا ڈیری فارمز پر چھاپا کیوں نہیں مارا

Ager yeh aisa ker lay to social media ki khabar sachhi na ho jaye.. :P
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
فکر نہ کریں اس اسد کھرل کو کھرکانہ بہت جلدی کردیا جاے گا۔۔۔ابھی تو زہد احمد


کی قبر کی مٹی خُشک نہیں ہوئی ۔۔۔اس کا بھی عمر چمے والے صاحب ہے ۔اور جب تک


اس ٹنڈ نہیں ہوتی اس کھرل کو آرام نہیں آنا۔۔۔


ہمشہ یاد رکھو خدا کے نیک بندو۔۔۔۔ شہباز کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔۔



رضا بھائی


کاش کوئی اس اسد کھرل کو بھی گندی نالی کا کیڑا کہنے والا ہوتا


جس طرح چول خان نیازی نے عمر چیمے کو کہا تھا


لگتا ہے حکومت کے پاس کوئی آکسفور سے تعلیم یافتہ بندہ شامل نہیں ہے

:)


 

Ansary

Councller (250+ posts)
Its typical Nuraas style, Get Caught red Handed all the times but still try to be Smart A***SS.
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Idrees in Belgium says that the food conference is first of December ,is she on a one month paid holiday in Belgium.
 

asadkhattak

MPA (400+ posts)
ایبٹ اباد میں ایک ایس پی جو بڑا دبنگ قسم کا پولیس افیسر تھا نے اس وقت کے وزیر داخلہ کے ایک منظور نظر پر ھاتھ ڈالا اور کسی قسم کے سفارش اور محکمانہ دباو کو ماننے سے انکا کر دیا۔ لہذا اسکو انگلینڈ بھجوا دیا ایک چھ ماہ کے کورس پر اور اسکی غیر موجودگی میں کیس کو دبا دیا۔ مجھے یہاں بھی دال پوری کالی نظر آرھی ھے
 

idrees2be2002

Minister (2k+ posts)
pata nahi abh yeh story saach hai ya nahi


12243247_10153164731605848_3780376997021095345_n.jpg