CM Usman Buzdar led a rally on the occasion of Youm-e-Istehsal-a-Kashmir

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

CM Punjab Usman Buzdar led a rally on the occasion of Youm-e-Istehsal-a-Kashmir
Chief Minister Punjab Sardar Usman Buzdar and Governor Chaudhary Muhammad Sarwer led a rally from Governor’s House to Faisal Chowk on the occasion of Youm-e-Istehsal-a-Kashmir. - The anthems of Pakistan and Azad Jammu & Kashmir were aired and sirens blared to express solidarity with the oppressed people of Occupied Kashmir. - The participants expressed their unanimity by forming a human chain at Faisal Chowk and chanted 'Kashmir will become Pakistan.

یوم استحصال کشمیر: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اورگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی قیادت میں گورنر ہاؤس سے فیصل چوک تک ریلی۔
▪︎بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیرکے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے سائرن بجائے گئے۔
▪︎پاکستان اورآزاد جموں و کشمیر کے ترانے بجائے گئے۔
▪︎وزیراعلیٰ عثمان بزدار،گورنر چوہدری محمد سرور،صوبائی وزراء اراکین اسمبلی اورتحریک انصاف کے عہدیداران نے ہاتھوں کی زنجیر بنا کرکشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا
فضاء”کشمیر بنے گا پاکستان“ کے نعروں سے گونجتی رہی۔
▪︎ریلی کے شرکاء نے پاکستان اورکشمیر کے پرچم اٹھا رکھے تھے۔
▪︎وزیراعلیٰ عثمان بزدارکاریلی کے شرکاء سے خطاب
▪︎وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا لاہورسمیت پنجاب کے ہر ڈویژن میں ایک سڑک کو سرینگرکے نام سے منسوب کرنے کا اعلان۔

"پوری قوم آج یوم استحصال کشمیر بھرپور طریقے سے منا رہی ہے۔ غیر قانونی بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی لازوال جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں۔ کشمیری عوام ہمارے دلوں میں بستے ہیں، انہیں کبھی نہیں بھول سکتے۔ کل بھی کشمیریوں کے ساتھ تھے،آج بھی ساتھ ہیں اورکل بھی ساتھ رہیں گے۔" وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
لو جی، بھلا ریلیاں نکالنے سے کشمیر آزاد ہو جائے گا! ایل او سی کی طرف مارچ کرنا چاہے تھا