Collection, Writing an Accreditation of Hadith..

jani1

Chief Minister (5k+ posts)

آپ خلاصہ بیان کر کے شکریہ کا موقع دیں
بھئی شروع سے دیکھنے کو نہیں کہا۔۔ آپ کلک کریں گے تو پہنچ جائیں گے۔۔ میں اتنا کرسکتا تھا۔۔۔
اس میں صحیح اور ضعیف کا فرق دیا گیا ہے۔۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

بھئی شروع سے دیکھنے کو نہیں کہا۔۔ آپ کلک کریں گے تو پہنچ جائیں گے۔۔ میں اتنا کرسکتا تھا۔۔۔
اس میں صحیح اور ضعیف کا فرق دیا گیا ہے۔۔

میں نے کتاب کا صحیح قرار دینے کا پوچھا ہے حدیث کا نہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ اپنے عقائد کا اظہار کر کے سمجھتے ہیں کہ یہی دلیل ہے

خیر اس تھریڈ میں خطبہ موجود ہے ، اس میں سے کوئی غلطی نکالیں اگر سکت رکھتے ہیں تو

جن اماموں کی باتوں پر عمل نہیں کرتے ان کی بجائے ان امام، راویوں اور کتابوں کے بارے میں بتایا کریں جن کے بارے میں پوچھا جاتا ہے تاکہ ہم بھی سمجھ سکیں کے آپ کن اماموں کے پیروکار ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جن اماموں کی باتوں پر عمل نہیں کرتے ان کی بجائے ان امام، راویوں اور کتابوں کے بارے میں بتایا کریں جن کے بارے میں پوچھا جاتا ہے تاکہ ہم بھی سمجھ سکیں کے آپ کن اماموں کے پیروکار ہیں

اب اگلی بار ہمارے پیش کر دہ مواد پر اعتراض کیجئے گا یہی کافی ہے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
To me, the Quran is the ultimate authority.
All other secondary books are full of contradiction and hearsay.
OK...
watch the clip...
Answered...All th questions u hv asked in the past fv days...
 
Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

آپ کی سوئی کتاب پر ہی اٹکی ہوئی ہے . . . .کتاب کس نے اور کب لکھی

آپ خطبہ میں سے کوئی بات خلاف قرآن یا غلط ثابت کریں ، تاکہ ہمیں بھی سیکھنے کا موقع ملے
کم از کم تھریڈ کا یہ موضوع نہیں۔ ہماری حدیث آئے تو کب لکھی اور کس نی لکھی لیکن جب نہج البلاغہ کا پوچھو تو جواب بالکل مختلف۔ حدیث کی سورس تو سب کو پتہ ہے نا ماننے والوں چاند کو دو ٹکڑے دیکھ کر بھی نا مانا۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ماضی کے برعکس اگلی بار مواد کے ساتھ کتاب، امام اور راوی کا تذکرہ بھی فرما دیجئے گا، اعتراض کی گنجائش ہی نہیں رہے گی

انصاری جی ! آپ وہ باتیں کرتے ہیں جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکتا

آپ کے ہاں پہلے کئی سو سالوں تک حدیث کی کوئی کتاب نہیں ، دوسرا آپ اہل بیت سے احادیث لینے کے بھی روادار نہیں (اکا دکا کسی رافضی نے آپ کی کتابوں میں ڈال دیں ہوں تو اور بات ہے) پھر بھلا آپ کو میں کس کتاب کا حوالہ دوں ؟ یا کس راوی کا حوالہ دوں

اسی لئے کہتا ہوں کہ ہمارے پیش کر دہ مواد پر کوئی اعتراض ہو تو بتائے گا

میں تو آپ کی پیش کر دہ تفسیر ، حدیث وغیرہ پر اعتراض کرتا ہی رہتا ہوں
الحمد الله
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

آپ کی سوئی کتاب پر ہی اٹکی ہوئی ہے . . . .کتاب کس نے اور کب لکھی

آپ خطبہ میں سے کوئی بات خلاف قرآن یا غلط ثابت کریں ، تاکہ ہمیں بھی سیکھنے کا موقع ملے
نہج البلاغہ، امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ خطبات، خطوط اور اقوال کا مجموعہ ہے۔ جسے چوتھی صدی ہجری کے اواخر میں سید رضی نے جمع و تدوین کیا ہے۔ ادبی فصاحت و بلاغت کی وجہ سے بعض علماء نے نہج البلاغہ کو اخ القرآن کا نام دیا ہے۔ ادبائے عرب نے اس کی فصاحت و بلاغت کا اعتراف کیا ہے۔ یہ کتاب خطبات، خطوط اور کلمات قصار کا مجموعہ ہے۔ امام (ع) نے بہت سے خطبوں میں عوام کو انجام احکام الہی اور ترک محرمات کی دعوت دی ہے اور بعض خطوط جو آپ نے اپنے گورنروں کو تحریر کئے ہیں، ان میں انہیں عوام کے حقوق کی رعایت تلقین کی ہے۔

بعض نے حضرت علی (ع) سے اس کتاب کے انتساب میں شک کا اظہار کیا ہے۔ البتہ اس کے مقابلہ میں بہت سے شیعہ علماء اور بعض اہل سنت علماء جیسے ابن ابی الحدید معتزلی نے امیرالمومنین علی (ع) سے اس کی نسبت کو صحیح قرار دیا ہے اور ان کا ماننا ہے کہ سید رضی نے فقط اس کی جمع آوری کی ہے۔ بعض شیعہ علماء نے نہج البلاغہ کے اقوال و کلمات کے صحیح ہونے کو ثابت کرنے کے سلسلہ میں متعدد کتاب
یں لکھی ہیں۔ جس میں انہوں نے سند اور ثبوت پیش کئے ہیں
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

OK...

watch the clip...

Answered...All th questions u hv asked in the past fv days...

بتیس سے چھتیس منٹ تک ویڈیو دیکھی ہے

اس میں مولوی صاحب نے فرمایا ہے کہ مسٹر بخاری وہ پہلے شخص نہیں تھے جس نے حدیث لکھی ، اس سے پہلے بھی لوگوں کے پاس احادیث تھیں

اس بارے میں میرا چھوٹا سا سوال ہے کہ

واقعہ کربلا کے وقت آپ کے راوی حضرات کہاں تھے ؟
یزید کی فوج میں تھے یا لاتعلق عوام میں بیٹھے تھے ؟

اگر وہ امام حسین کے ساتھ تھے اور زندہ بچ گئے تو ان کا نام بتا دیں
کل انشاء الله صبح کی نماز کے بعد مزید دیکھ لوں گا اگر آپ نے حکم دیا تو
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

انصاری جی ! آپ وہ باتیں کرتے ہیں جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکتا

آپ کے ہاں پہلے کئی سو سالوں تک حدیث کی کوئی کتاب نہیں ، دوسرا آپ اہل بیت سے احادیث لینے کے بھی روادار نہیں (اکا دکا کسی رافضی نے آپ کی کتابوں میں ڈال دیں ہوں تو اور بات ہے) پھر بھلا آپ کو میں کس کتاب کا حوالہ دوں ؟ یا کس راوی کا حوالہ دوں

اسی لئے کہتا ہوں کہ ہمارے پیش کر دہ مواد پر کوئی اعتراض ہو تو بتائے گا

میں تو آپ کی پیش کر دہ تفسیر ، حدیث وغیرہ پر اعتراض کرتا ہی رہتا ہوں
الحمد الله
جی بلکل، آپ حضرت علی رضی الله یا حضرت جعفر کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں. آپ کی اصل باتوں کا تذکرہ کتابوں میں موجود اماموں کے اقوال میں نہیں تھڑوں پر ملتا ہے​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

کم از کم تھریڈ کا یہ موضوع نہیں۔ ہماری حدیث آئے تو کب لکھی اور کس نی لکھی لیکن جب نہج البلاغہ کا پوچھو تو جواب بالکل مختلف۔ حدیث کی سورس تو سب کو پتہ ہے نا ماننے والوں چاند کو دو ٹکڑے دیکھ کر بھی نا مانا۔

سائیں سرکار صورت حال سمجھو

تمہاری کتب اور تمہارے راوی ہمارے نزدیک مستند نہیں

ہماری کتب اور ہمارے راوی تمہارے نزدیک مستند نہیں

اسی لئے میں نے عرض کی تھی کہ دوسرے کی احادیث کو قرآن کی روشنی میں غلط ثابت کیا جانا چاہئے کیونکہ قرآن پر تو سب متفق ہیں

اس لئے فضول میں مجھے قوٹ کرنے کی بجائے خطبے پر کوئی اعتراض کرو اگر کر سکو تو

جیسے کہ میں تمہاری احادیث اور تفسیر پر اعتراض کرتا رہتا ہوں
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
☝️☝️☝️For Hadeeth followers who have abandoned the Quran.

The Messenger PBUH will not say that my people have abandoned the Ahadeeth But???

25:30 And the Messenger has said, "O my Lord, indeed my people have taken this Qur'an as [a thing] abandoned."

25_30.png
 
Citizen X

President (40k+ posts)
The issue is not of accepting or rejecting hadith, the issue is of what is hadith. Hadith is nothing but a biographical historical record of the times and life of the Prophet. As Javed Ghamdi Saab say. Hadith does not add or take away one tiny bit from Islam i.e whether hadith existed or not. It would make no difference Islam. Just like political shia Islam. Ali r.a becoming 1st Khalifa or not would have made no difference to Islam.

The problem is we are going the way of the Christians Any one of you ever picked up the new testament bible and read it? What does it have. It is nothing but hadith written by men after the passing of Jesus. The new testament is hadith as narrated by Matthew, Mark, Luke and John.

We are 80% already there. because "traditional Islam" as preached today is mostly based on hadith and very little based on the Quran. Wont be soon it will become 100% based just on hadith

And if hadith really was so important, why didn't the Prophet asked people to write it down and secure it in his lifetime, in fact he did quite the opposite and ordered nothing but the Quran from being scribed and forbade the writing of hadith. Why didn't the Khulafa Rashidoon have hadith scribed and complied under their supervision, but rather followed the Prophet and forbade it.

It is said that Umar Ibn Khattab r.a beat Abu Huraira and ordered him to stop narrating hadith and that if he didn't stop he would have him sent back to Yemen. Only after the Khalifa passed away Abu Huraira started narrating hadith again.

None of the early Muslims every scribed hadith, because they were following the Prophets orders i.e following his sunnah. It was only Umar Ibn Abud al Aziz who allowed hadith.

Also a point to wonder is close to a million hadith were collected but around 95% or more of them rejected as fake and fabricated and the ones deemed as "sahih" had no real way of verification other than peoples own testimony. Something which today at best is classified as hearsay.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
11:15 Preservation of the Quran,
32:00 Collection, Writing an Accreditation of Hadith..

Answer me a few simple questions.

How many compilations of hadith have you read, A-Z?

Have to read the Quran in its entirety and in a language you are most fluent in cover to cover?

How good is your fluency in the Arabic language?
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

بتیس سے چھتیس منٹ تک ویڈیو دیکھی ہے

اس میں مولوی صاحب نے فرمایا ہے کہ مسٹر بخاری وہ پہلے شخص نہیں تھے جس نے حدیث لکھی ، اس سے پہلے بھی لوگوں کے پاس احادیث تھیں

اس بارے میں میرا چھوٹا سا سوال ہے کہ

واقعہ کربلا کے وقت آپ کے راوی حضرات کہاں تھے ؟
یزید کی فوج میں تھے یا لاتعلق عوام میں بیٹھے تھے ؟

اگر وہ امام حسین کے ساتھ تھے اور زندہ بچ گئے تو ان کا نام بتا دیں
کل انشاء الله صبح کی نماز کے بعد مزید دیکھ لوں گا اگر آپ نے حکم دیا تو

انصاری جی ! آپ وہ باتیں کرتے ہیں جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکتا

آپ کے ہاں پہلے کئی سو سالوں تک حدیث کی کوئی کتاب نہیں ، دوسرا آپ اہل بیت سے احادیث لینے کے بھی روادار نہیں (اکا دکا کسی رافضی نے آپ کی کتابوں میں ڈال دیں ہوں تو اور بات ہے) پھر بھلا آپ کو میں کس کتاب کا حوالہ دوں ؟ یا کس راوی کا حوالہ دوں

اسی لئے کہتا ہوں کہ ہمارے پیش کر دہ مواد پر کوئی اعتراض ہو تو بتائے گا

میں تو آپ کی پیش کر دہ تفسیر ، حدیث وغیرہ پر اعتراض کرتا ہی رہتا ہوں
الحمد الله
اسی لیئے تو عرض کیا کہ کلپ دیکھ لیں۔۔۔
امام مالک کی کتاب کب لکھی گئی ؟
پہلی سینچری میں۔۔
ان کی بعض احادیث میں صحابی اور انکے بیچ صرف ایک راوی کا فاصلہ تھا۔۔

آپ کہہ رہے ہیں کئی سو سال۔۔۔جبکہ
رسول اللہ ﷺ کی زندگی میں احادیث لکھنی شروع ہوگئیں تھیں۔۔

علی رضی اللہ عنہ کی لکھی حدیث کو امام احمد بن حنبل نے نکل کیا ہے اسی بارے میں۔

ویڈو دیکھ لیں جب ممکن ہو۔​
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
The issue is not of accepting or rejecting hadith, the issue is of what is hadith. Hadith is nothing but a biographical historical record of the times and life of the Prophet. As Javed Ghamdi Saab say. Hadith does not add or take away one tiny bit from Islam i.e whether hadith existed or not. It would make no difference Islam. Just like political shia Islam. Ali r.a becoming 1st Khalifa or not would have made no difference to Islam.

The problem is we are going the way of the Christians Any one of you ever picked up the new testament bible and read it? What does it have. It is nothing but hadith written by men after the passing of Jesus. The new testament is hadith as narrated by Matthew, Mark, Luke and John.

We are 80% already there. because "traditional Islam" as preached today is mostly based on hadith and very little based on the Quran. Wont be soon it will become 100% based just on hadith

And if hadith really was so important, why didn't the Prophet asked people to write it down and secure it in his lifetime, in fact he did quite the opposite and ordered nothing but the Quran from being scribed and forbade the writing of hadith. Why didn't the Khulafa Rashidoon have hadith scribed and complied under their supervision, but rather followed the Prophet and forbade it.

It is said that Umar Ibn Khattab r.a beat Abu Huraira and ordered him to stop narrating hadith and that if he didn't stop he would have him sent back to Yemen. Only after the Khalifa passed away Abu Huraira started narrating hadith again.

None of the early Muslims every scribed hadith, because they were following the Prophets orders i.e following his sunnah. It was only Umar Ibn Abud al Aziz who allowed hadith.

Also a point to wonder is close to a million hadith were collected but around 95% or more of them rejected as fake and fabricated and the ones deemed as "sahih" had no real way of verification other than peoples own testimony. Something which today at best is classified as hearsay.
Same Long Lecture again. ?‍♂️ ??.. no thanks ... I will pass...