Confession by US analyst Dr. Rebecca Grant on why Imran Khan was ousted

Keep the trust

Minister (2k+ posts)
I fail to understand...... there are 17 Corps Commanders and senior staff officers who sit in the monthly Corps Commanders meeting. How come they don't have ballz to hold Baj from his neck and ask him what the hell are you up to??? Chain of command does not necessarily means you compromise on sensitive national interest!!!
Bcz most of them are supporting bajwa’s stance. They have their interests. Generals and judges should to bound to stay in pak after retirement then one can see their reaction.
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
I fail to understand...... there are 17 Corps Commanders and senior staff officers who sit in the monthly Corps Commanders meeting. How come they don't have ballz to hold Baj from his neck and ask him what the hell are you up to??? Chain of command does not necessarily means you compromise on sensitive national interest!!!
Iskoe orr musharraf koe same to same woe threat we will push u in stone age in just 2 days. Proof n possibility very real in afghanistan iraq libya syria.
 

Amatuka

MPA (400+ posts)

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
People are conditioned to be submissive by their societies and it is very difficult to break this mould. How many of you read what I write and try to think over it? It is easier said than done. See HERE.
 

ashahid786

MPA (400+ posts)
اب یہی بچ گیا ہے کہ جو بائیڈن لاہور پہنچ کر ائیرپورٹ سے ٹانگہ لیکر راۓ ونڈ جاۓ اور اعلان کرے کہ ہاں میں نے ہی حُکومت گرائ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Now Americans are confessing themselves that they toppled Khan's Govt with help Traitor Bajwaa. Hang criminal Bajwaa and other four Generals who surrendered to America!
 

k.a.kiani

Minister (2k+ posts)
ایک دفعہ ایک بازار سے ایک فقیر یہ کہتے ہوئے گزر رہا تھا اور دہراتا جارہا تھا کہ اللہ جو چاہے سو ہو ، اللہ جو چاہے سو ہو۔ ایک شرارتی شخص نے جب یہ سنا تو اس نے اس فقیر کو پتھر مارا جو اس کو لگا اور فقیر کراہ اٹھا۔ پھر اس نے مڑ کر اس شخص کو قدرے گھور کر دیکھا۔ اس شخص نے مزاحقہ خیز انداز میں ہنستے ہوئے کہا کہ یہ تو جو ہوا اللہ کی طرف سے ہوا مجھے کیوں گھور رہے ہو۔ تو فقیر ہنسا اور کہنے لگا تم ٹھیک کہتے ہو کہ پتھر تو اللہ کی مرضی سےہی لگا لیکن میں اس شخص کو دیکھنا چاہتا تھا جس نے میرے اللہ کے چاہنے اور مجھے پتھر لگنے کے بیچ میں اپنا منہ کالا کروا لیا۔
عمران خان کی حکومت کا ختم ہونا بھی ایسا ہی واقع ہے جو اللہ کی مرضی سے ہی ہوا۔لیکن دیکھنا یہ ہے کہ اس سارے واقعے میں کس کس نے اپنا منہ کالا کروا لیا اور ہر روز اپنے منہ پر کالک ملتے ہی جارہے ہیں۔ اب ذلت کی کس پستی میں گرنے کی انکی خواہش ہےکچھ پتہ نہیں ۔
ابھی ابھی سنا کہ شیخ رشید کے بھتیجے کو جسمانی ریمانڈ دے دیا عدالت نے۔ عمران خان اور انکے کئی ساتھیوں پہ توہین رسالت کی باقاعدہ ایف آئی آر کاٹ دی گئی ہے۔ حمزہ کی حکومت کو عدالت نے انتھک محنت کرکے رات نو بجے تک بیٹھ کر بحال کروایا۔ لیکن لوٹوں کوڈی سیٹ کرنے کے لیے کیا اقدام ہوئے؟؟؟
ہمارے وزیراعظم صاحب مکہ مدینہ سے ڈالر لینے گئے تھے یا اللہ کی ذات سے مغفرت لیکن بادیئالنظر میں دونوں ملتی نظر نہیں آئیں ۔ ھاںایک چیز خوب کمائی اور وہ تھی ذلت۔ اب اگر یہ ذلت ڈالروں میں کنورٹ ہو جائے تو ہمارا قرضہ تواتر جائے گا۔ لیکن ذلت کی معاشی دنیا میں بدقسمتی سے قدر منفی ہی ہے سو کوئی امید نہیں۔
سننے میں آیا ہے کہ عمران خان کے کچھ پرانے دوست انکو ہٹانے کے بعد پھر رابطہ کر رہے ہیں کہ چیزوں کو پہلے جیسا کر دیں گے تھوڑا انتظار کر لیں مگر خان نے انکو ٹکا سا جواب دے دیا ہے۔میرے خیال میں خان صاحب کو انکے ساتھ بیٹھنا چاہیے تھا اور پوچھنا چاہیے تھا کہ پاکستان کی جان چھوڑنے کے بدلے میں کیا لیں گے اور کب پاکستانی لوگوں کو انکا مکمل حق دیں گے ، کب ملک کی ٹھیکیداری چھوڑیں گے۔
اب جو بھی ہے خان کو حکومت سے تو ہٹا دیا اور ہوا بھی اللہ کی مرضی سے لیکن اس میں ان لوگوں کو یہ ضرور سوچنا چاہیے کہ انہوں نے اس می منہ کالا کروا کہ کیا پایا۔
 
Last edited:

cisco

MPA (400+ posts)
what other prove these traitors are looking?
these politician and Lumber one ISI and Traitors Generals what is the prove they want.
got freedom from UK to be slave of US
Shame these traitors
 

fatimakhan

Councller (250+ posts)
ایک دفعہ ایک بازار سے ایک فقیر یہ کہتے ہوئے گزر رہا تھا اور دہراتا جارہا تھا کہ اللہ جو چاہے سو ہو ، اللہ جو چاہے سو ہو۔ ایک شرارتی شخص نے جب یہ سنا تو اس نے اس فقیر کو پتھر مارا جو اس کو لگا اور فقیر کراہ اٹھا۔ پھر اس نے مڑ کر اس شخص کو قدرے گھور کر دیکھا۔ اس شخص نے مزاحقہ خیز انداز میں ہنستے ہوئے کہا کہ یہ تو جو ہوا اللہ کی طرف سے ہوا مجھے کیوں گھور رہے ہو۔ تو اس فقیر ہنسا اور کہنے لگا تم ٹھیک کہتے ہو کہ پتھر تو اللہ کی مرضی دے ہی لگا لیکن میں اس شخص کو دیکھنا چاہتا تھا جس نے میرے اللہ کے چاہنے اور مجھے پتھر لگنے کے بیچ میں اپنا منہ کالا کروا لیا۔
عمران خان کی حکومت کا ختم ہونا بھی ایسا ہی واقع ہے جو اللہ کی مرضی سے ہی ہوا۔لیکن دیکھنا یہ ہے کہ اس سارے واقعے میں کس کس نے اپنا منہ کالا کروا لیا اور ہر روز اپنے منہ پر کالک ملت کا رہے ہیں۔ اب ذلت کی کس پستی کو انہوں نے چھونا ہے کچھ پتہ نہیں ۔
ابھی ابھی سنا کہ شیخ رشید کے بھتیجے کو جسمانی ریمانڈ دے دیا عدالت نے۔ عمران خان اور انکے کئی ساتھیوں پہ توہین رسالت کی باقاعدہ ایف آئی آر کاٹ دی گئی ہے۔ حمزہ کی حکومت کو عدالت نے انتھک محنت کرکے رات نو بجے تک بیٹھ کر بحال کروایا۔ لیکن لوٹوں کوڈی سیٹ کرنے کے لیے کیا اقدام ہوئے؟؟؟
ہمارے وزیراعظم صاحب مکہ مدینہ سے ڈالر لینے گئے تھے یا اللہ کی ذات سے مغفرت لیکن بادیئالنظر میں دونوں ملتی نظر نہیں آئیں اور لیکن ایک چیز خوب کمائی اور وہ تھی ذلت۔ اب اگر یہ ذلت ڈالروں میں کنورٹ ہو جائے تو ہمارا قرضہ تواتر جائے گا۔ لیکن ذلت کی معاشی دنیا میں بدقسمتی سے قدر منفی ہی ہے سو کوئی امید نہیں۔
سننے میں آیا ہے کہ عمران خان کے کچھ ہرانے دوست انکو ہٹانے کے بعد پھر رابطہ کر رہے ہیں کہ چیزوں کو پہلے جیسا کر دیں گے تھوڑا انتظار کر لیں اور خان نے انکو ٹکا سا جواب دے دیا ہے۔ لیکن میرے خیال میں خان صاحب کو انکے ساتھ بیٹھنا چاہیے تھا اور پوچھنا چاہیے تھا کہ پاکستان کی جان چھوڑنے کے بدلے میں کیا لیں گے اور کب پاکستانی لوگوں کو انکا مکمل حق دیں گے ، کب ملک کی ٹھیکیداری چھوڑیں گے۔
اب جو بھی ہے خان کو حکومت سے تو ہٹا دیا اور ہوا بھی اللہ کی مرضی سے لیکن اس میں ان لوگوں کو یہ ضرور سوچنا چاہیے کہ انہوں نے اس می منہ کالا کروا کہ کیا پایا۔
پانچ سال کی بچی جانتی ھے باجوہ اور بندیال نے منہ کالا کروایا۔ گنجے، زرداری اور ڈیزل تو پہلے قسم کے کتے ھی
 

markwilson0319

Voter (50+ posts)
In khinzeeroon ka sirf muh he nahin sara jism our rooh be kali hai. Logon ko pata to pahlay be thaa lakin aab to khul ker samnay aa giye hai. Yahi woh haramzaday hain jinhoon nay mulk ko is muqaam tak pohchaa diya hai
 

aka DURRANI

MPA (400+ posts)
ایک دفعہ ایک بازار سے ایک فقیر یہ کہتے ہوئے گزر رہا تھا اور دہراتا جارہا تھا کہ اللہ جو چاہے سو ہو ، اللہ جو چاہے سو ہو۔ ایک شرارتی شخص نے جب یہ سنا تو اس نے اس فقیر کو پتھر مارا جو اس کو لگا اور فقیر کراہ اٹھا۔ پھر اس نے مڑ کر اس شخص کو قدرے گھور کر دیکھا۔ اس شخص نے مزاحقہ خیز انداز میں ہنستے ہوئے کہا کہ یہ تو جو ہوا اللہ کی طرف سے ہوا مجھے کیوں گھور رہے ہو۔ تو فقیر ہنسا اور کہنے لگا تم ٹھیک کہتے ہو کہ پتھر تو اللہ کی مرضی سےہی لگا لیکن میں اس شخص کو دیکھنا چاہتا تھا جس نے میرے اللہ کے چاہنے اور مجھے پتھر لگنے کے بیچ میں اپنا منہ کالا کروا لیا۔
عمران خان کی حکومت کا ختم ہونا بھی ایسا ہی واقع ہے جو اللہ کی مرضی سے ہی ہوا۔لیکن دیکھنا یہ ہے کہ اس سارے واقعے میں کس کس نے اپنا منہ کالا کروا لیا اور ہر روز اپنے منہ پر کالک ملتے ہی جارہے ہیں۔ اب ذلت کی کس پستی میں گرنے کی انکی خواہش ہےکچھ پتہ نہیں ۔
ابھی ابھی سنا کہ شیخ رشید کے بھتیجے کو جسمانی ریمانڈ دے دیا عدالت نے۔ عمران خان اور انکے کئی ساتھیوں پہ توہین رسالت کی باقاعدہ ایف آئی آر کاٹ دی گئی ہے۔ حمزہ کی حکومت کو عدالت نے انتھک محنت کرکے رات نو بجے تک بیٹھ کر بحال کروایا۔ لیکن لوٹوں کوڈی سیٹ کرنے کے لیے کیا اقدام ہوئے؟؟؟
ہمارے وزیراعظم صاحب مکہ مدینہ سے ڈالر لینے گئے تھے یا اللہ کی ذات سے مغفرت لیکن بادیئالنظر میں دونوں ملتی نظر نہیں آئیں ۔ ھاںایک چیز خوب کمائی اور وہ تھی ذلت۔ اب اگر یہ ذلت ڈالروں میں کنورٹ ہو جائے تو ہمارا قرضہ تواتر جائے گا۔ لیکن ذلت کی معاشی دنیا میں بدقسمتی سے قدر منفی ہی ہے سو کوئی امید نہیں۔
سننے میں آیا ہے کہ عمران خان کے کچھ پرانے دوست انکو ہٹانے کے بعد پھر رابطہ کر رہے ہیں کہ چیزوں کو پہلے جیسا کر دیں گے تھوڑا انتظار کر لیں مگر خان نے انکو ٹکا سا جواب دے دیا ہے۔میرے خیال میں خان صاحب کو انکے ساتھ بیٹھنا چاہیے تھا اور پوچھنا چاہیے تھا کہ پاکستان کی جان چھوڑنے کے بدلے میں کیا لیں گے اور کب پاکستانی لوگوں کو انکا مکمل حق دیں گے ، کب ملک کی ٹھیکیداری چھوڑیں گے۔
اب جو بھی ہے خان کو حکومت سے تو ہٹا دیا اور ہوا بھی اللہ کی مرضی سے لیکن اس میں ان لوگوں کو یہ ضرور سوچنا چاہیے کہ انہوں نے اس می منہ کالا کروا کہ کیا پایا۔
What a piece of work. And a very apt approach. Congratulations.
 

such786

Senator (1k+ posts)
Khoti khur abbi aaie gi aour kehie kie yeh rabika ka apna byan hie na kie government ko present kerti hie.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Iskoe orr musharraf koe same to same woe threat we will push u in stone age in just 2 days. Proof n possibility very real in afghanistan iraq libya syria.
Isn't Pakistan a heavily nuclear armed State??
Nobody can dare treat them like Afghanistan Iraq Libya Syria etc.
Asee naee tay tusee vee naee.