Cricketer Nasir Jamshed admits bribery conspiracy....

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
522446_87281345.jpg


لندن: قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر ناصر جمشید نے سپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔

دنیا نیوز کے مطابق قومی کرکٹر نے لندن کی عدالت میں دیے گئے بیان میں ساتھی کرکٹرز کو فکسنگ پر اکسانے اور رشوت دینے کا اعتراف کیا۔ ناصر جمشید نے سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے سلسلے میں برطانوی عدالت کو جواب جمع کرایا ہے۔

عدالت میں جمع کرائے گئے جواب میں ناصر جمشید نے اعتراف کیا ہے کہ میچ فکسنگ میں ملوث رہے ہیں۔ جبکہ انہوں نے ساتھی کرکٹرز کو فکسنگ پر اکسانے اور رشوت دینے کا اعتراف بھی کیا۔

یاد رہے کہ ناصر جشمید پر پی سی بی نے فکسنگ سکینڈل میں ملوث ہونے کے باعث پابندی عائد کر رکھی ہے۔ ناصر جمشید پر 3 برس قبل پی سی بی نے دوران پی ایس ایل پابندی عائد کی تھی۔ اس کے بعد سے ان کیخلاف سپاٹ فکسنگ سکینڈل کا کیس برطانوی عدالت میں چل رہا تھا جہاں اب انہوں نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Cricket/522446
 
Last edited by a moderator:

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
کرکٹ کی ماری ہے، ملک کی تو نہیں، جج بھی معاف کردیں گے کچھ لے کر، ہم کیوں بغض رکھے، بیچارے سے۔
 

Dilvaly

Politcal Worker (100+ posts)
اس ذلیل انسان کا باپ نیو یارک میں کونی آئ لینڈ پر واقع گورمے سوئٹس میں حلوائی کی نوکری کرتا ہے اور یہ حرامی دیکھو
 

Kamboz

Senator (1k+ posts)
اس ذلیل انسان کا باپ نیو یارک میں کونی آئ لینڈ پر واقع گورمے سوئٹس میں حلوائی کی نوکری کرتا ہے اور یہ حرامی دیکھو

oh really, .... i have been to Gourmet.... in Brooklyn.. Anyway, this guy is such a loser that he lost respect for country and himself ...thew away everything. Really stupid and bad choices he made.