Damage Control by PML-N for #PanamaLeaks

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

پاجاما لیکس کے بعد

الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کے پٹواریوں کی صورت حال



:lol:

tumblr_o4m7fxnf6Z1uupfn8o1_1280.gif
 
Last edited:

swing

Chief Minister (5k+ posts)
Fawad Hussain ‎@fawadchaudhryAtleast two anchors did planted interviews of Hussain NS just to create an argument that offshore companies were admitted before the leak
11:05 AM - 4 Apr 2016




یہ بات حقیقت کے بہت قریب لگتی ہے کیوں کے ورنہ آج تک نواز شریف نے اپنے کاکے کبھی کسی پروگرام میں تو دور کبھی سادہ سوال پوچھنے والی اینکر لڑکیوں کے پاس سے بھی نہی گزرنے دیے -
-
-
well said fawad hussain.
 

chaye-wala

MPA (400+ posts)
جاوید چودھری اور حامد میر کنفرمڈ نون لیگ کے بندے ہیں۔ اس بات میں اب کوئ شق رہ ہی نہیں گیا۔ جاوید چودھری جیسا بندہ جو ایس سانس میں تاریخی واقعات اور کہانیاں بیان کرتا ہے اور دوسرے میں اپنی حرام کی کمائ کو حلال کرنے کے لیئے ایجنڈا پروگرام کرتا ہے سے زیادہ غلیظ اینکر میں نے آج تک نہیں دیکھا۔
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
جاوید چودھری اور حامد میر کنفرمڈ نون لیگ کے بندے ہیں۔ اس بات میں اب کوئ شق رہ ہی نہیں گیا۔ جاوید چودھری جیسا بندہ جو ایس سانس میں تاریخی واقعات اور کہانیاں بیان کرتا ہے اور دوسرے میں اپنی حرام کی کمائ کو حلال کرنے کے لیئے ایجنڈا پروگرام کرتا ہے سے زیادہ غلیظ اینکر میں نے آج تک نہیں دیکھا۔

CevRrDJWQAQFyYh.jpg