Darul Amaan me rehny wali yateem Larkiyan kon Kahan supply krta hai ?

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
wa ji wa.. PTI ki bohat achi publicity ho rahi hai. khan sab wake up
آواز دینے کا کوئی فائدہ نہیں۔ ادھر سے ایک ہی جواب آئے گا۔ این آر او نہیں دوں گا۔(یہ الگ بات ہے کہ این آر او دیا بھی جا چکا ہے)۔
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
It seems a Scripted story, though anything is possible in Riaste Madina.

Jb yeh banda Riyasat-e-Madina ko beech main le k aya main samajh gaya k yeh dikhawa ho raha hai bs.
جس طرح لوگوں کو دین اور خدا خوفی سے دور کیا گیا ہے، اور جس طرح کی جنسی آوارگی اس وقت قوم کی رگوں میں اتاری جا چکی ہے، اس کے بعد اس قسم کے واقعات اور بھی قرین قیاس ہیں۔
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
[[/MEDIA]
یہ بات بار ہا کہی جا چکی ہے کہ دین سے دوری اور لبرلزم کا خمیازہ سب سے ذیادہ غریب کو بھگتنا پڑے گا۔آنے والوں وقتوں میں غریب، کمزور اور بے سہارا کو اپنی عزت بچانا مشکل ہو جائے گی۔