Discussion of Todays Hero Pilot Hassan Siddique with his Ex Senior

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
اس فورم پر میں بے بہت بار مہاجروں کے بارے میں بہت غلط باتیں دیکھی ہیں۔ ایسی باتیں کرنے سے پہلے سوچ لینا چاہئے۔ کہ یہ لوگ ہمارے اپنے ہیں اور آج ہماری پہچان بھی انہی سے ہی بن رہی ہے۔
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
We are all united and one for Pakistan.
If Pakistan means we are all one.
We do have great talents from every part and inch of Pakistan.
If enemy wants to test us let them test.
I am very sure we will come out of it as the greatest natio from Kemari to Landhi Kotal
And Lahore to Chamman
 

T-i-g-e-r

Senator (1k+ posts)
پاکستان ائرفورس پائلٹ کا کراچی سے بہت پرانا تعلق ہے ایم ایم عالم ہو یا راشد منہاس یا اب حسن صدیقی ہو اور ہندوستان کو مزہ چکانے زیادہ دیر نہیں کرتے
its is because they mainly get training in karachi live
نہ بھیا میں کوئی غلط بات تھوڑی نہ کر رہا ہوں۔ میں تو ایک لوگوں کا بتا رہا ہوں اور دوسری انفارمیشن بھی دے رہا ہوں کہ لوگ سوچ رہے تھے کہ بھائی صاحب کدھر ہیں۔
acha chalo choro .. aj enjoy karnay ka din hai ayashi maro .
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
اس فورم پر میں بے بہت بار مہاجروں کے بارے میں بہت غلط باتیں دیکھی ہیں۔ ایسی باتیں کرنے سے پہلے سوچ لینا چاہئے۔ کہ یہ لوگ ہمارے اپنے ہیں اور آج ہماری پہچان بھی انہی سے ہی بن رہی ہے۔
We are one. brothers sometime fight but we will be one.
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistani talent sirf Karachi mein Nahi har jaga hai Karachi Se Khyber tak.
We lack selection of our talents.
Pakistani Qaum ki mat Mari gayi thi we failed to explore our talents.
 

gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
JazakAllah Hassan bhai
I have a suggestion to our PM. If you adopt this suggestion, Pak will have nothing but win win. This is the ripe time to declare Khalistan consisting of East Punjab, Haryana, himachel Pradesh, Urtterkhand. This will weaken the Indian army because lots of Sikhs in higher positions in the Indian Army. Indian Army will disintegrate thus create a conducive to lasting peace.
Any comments from Pak Siasatis?
 

kasa_diya

Councller (250+ posts)
With all the fake news that goes around, i was wondering if this is real.

Are people just randomly recording calls?
It may well be a genuine call and if that's the case, this should be treated as breach of national security by an ex Army Officer.
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
انیس بھائی ادھر آپ کو مایوسی ہو گی میں بھی کراچی کا ہی سمجھ رہا تھا لیکن یہ چیتا آزاد کشمیر سے ہے

منتظر بھائی سما والوں کہ مطابق تو یہ نارتھ کراچی کا ہے. ہو سکتا ہے کہ فیملی بیک گراونڈ کشمیر سے ہو

 

منتظر

Minister (2k+ posts)
منتظر بھائی سما والوں کہ مطابق تو یہ نارتھ کراچی کا ہے. ہو سکتا ہے کہ فیملی بیک گراونڈ کشمیر سے ہو

[/SIZE]
سیم بھائی آپ کی بات بھی درست ہو گی مجھے ایک وال سے یہ معلومات ملی تھی ہو سکتا ہے جس طرح راشد منہاس کا خاندان آزاد کشمیر سے تھا پر وہ پیدا کراچی ہوا لیکن اگر یہ نارتھ کراچی کا ہے تو پھر یہ بہاری بھائی بھی ہو سکتا ہے ایک وقت تھا کے پاک ایئر فورس میں بہاری اور ہزارہ قوم کے بہت پائلٹ تھے اصل میں پائلٹ کا ذہنی میعار بہت بلند ہونا چاہیے ہے اور ساتھ میں بہادر ہونا بھی اس لیے بہاری اور ہزارہ والے بہت رہے ہیں میدان میں آپ کو یاد ہو گا آغارضا جوس سنٹر کراچی میں ہر علاقے میں ہوتا تھا ان کے سٹور میں لا تعداد پاک فضایہ کے پائلٹ کی تصاویر لگی ہوتی تھیں

جی بلکل نارتھ کراچی کا ہی ہے کنفرم ہو گیا ہے
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)


سیم بھائی آپ کی بات بھی درست ہو گی مجھے ایک وال سے یہ معلومات ملی تھی ہو سکتا ہے جس طرح راشد منہاس کا خاندان آزاد سے تھا پر وہ پیدا کراچی ہوا لیکن اگر یہ نارتھ کراچی کا ہے تو پھر یہ بہاری بھائی بھی ہو سکتا ہے ایک وقت تھا کے پاک ایئر فورس میں بہاری اور ہزارہ قوم کے بہت پائلٹ تھے اصل میں پائلٹ کا ذہنی میعار بہت بلند ہونا چاہیے ہے اور ساتھ میں بہادر ہونا بھی اس لیے بہاری اور ہزارہ والے بہت رہے ہیں میدان میں آپ کو یاد ہو گا آغارضا جوس سنٹر کراچی میں ہر علاقے میں ہوتا تھا ان کے سٹور میں لا تعداد پاک فضایہ کے پائلٹ کی تصاویر لگی ہوتی تھیں

جی بلکل نارتھ کراچی کا ہی ہے کنفرم ہو گیا ہے

نارتھ کراچی میں واقعی بہت بہاری ہیں. میرے بھی کچھ جاننے والے بہاری یہیں رہتے ہیں

اچھی بات ہے کہ پنجاب کہ علاوہ اب دوسرے شہروں اور صوبوں کہ لوگ بھی پاک افواج میں بڑی تعداد میں جارہے ہیں
 

mian_ssg

MPA (400+ posts)
How humble is he, may Allah bless all of us with FALAH. MASHALLAH very good planning and very well executed.
 

منتظر

Minister (2k+ posts)
نارتھ کراچی میں واقعی بہت بہاری ہیں. میرے بھی کچھ جاننے والے بہاری یہیں رہتے ہیں

اچھی بات ہے کہ پنجاب کہ علاوہ اب دوسرے شہروں اور صوبوں کہ لوگ بھی پاک افواج میں بڑی تعداد میں جارہے ہیں
جی بلکل بلکہ انڈین پائلٹ کوپکڑنے والے فوجیوں میں ایک سندھ کا ہے اس کا نام شہزاد جسکانی ہے سندھ سے بھی بہت لوگ آ رہے ہیں یہ بہت اچھی بات ہے کراچی سے ہمیشہ لوگ اے ہیں ایئر فورس میں پائلٹ کے علاوہ ٹیکنیشن کی بہت بڑی اکثریت کراچی سے ہے میں لاتعداد جاننے والوں کو جانتا ہوں جو کے آرڈیننس فیکٹری میں کامرہ میں کام کرتے ہیں بہت اہم جگہوں میں یہ ملک کی یکجہتی کے لیے بہت اچھی بات ہے
 
Last edited: