Doctor Hoodbhoy Ki Behoodgian

rashidfarooq

Senator (1k+ posts)
1621733_257913277720539_1084831197_n.jpg

1977332_257913281053872_1562430235_n.jpg
 
Last edited:

cms123

Minister (2k+ posts)
Re: ڈاکٹر بے ہود بھائی کی بے ہودگیاں

Actually, HoodBhoy is out of his mind..........first of all being an educated person he should not appear in these kind of programs. But he has a media hunger.........(some people have small wishes in life.....so he is one of those)......on the other hand media is also full crap now a days.....the guy who hosted this program also look like some non-sense person......but media is full of all these **** now a days........who could not find job or could not do anything in life comes to media......by someway.......and sit here and start bull shitting..........
 

younus

Senator (1k+ posts)
Re: ڈاکٹر بے ہود بھائی کی بے ہودگیاں

HoodBhoy, marvi sarmid, farooq paracha waghaira inko koi nahin jaanta tha. Geo TV nain in sab ko aik planning ke zariye pakistan media mein "balance" ke naam par introduce kia. in reality 90+% Muslims of Pakistan are true practising Muslims and their job was to malign their minds. they are usually two or three in one program Vs one against them and usually he is constantly kept interrupted and never given a fair chance to speak out. this is now almost happening on all channels now as it has started penetrating in our society. Morals was the only thing which left in this country and its rapidly fading way with the advent of this media now.

have you ever though that Pakistani movies have such a small circuit then how do 100+ current affair channels generate money to air so many programs every day during the prime times. i cannot beleive that they are all generating this money through ads. their income is definitely generated from some "unknown" sources
 

سعد

Minister (2k+ posts)
Re: ڈاکٹر بے ہود بھائی کی بے ہودگیاں

شرابیوں ، جواریوں، زانیوں اور حرام خوروں میں بہت ایکا ہوتا ہے .......... انہوں نے بے ایمانی کی رسی بہت مضبوطی سے تھامی ہوئی ہوتی ہے اور ان میں تفرقہ بھی نہیں ہوتا ........ ایماندار حضرات سے گزارش ہے کہ ان سے سبق حاصل کریں
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ڈاکٹر بے ہود بھائی کی بے ہودگیاں

بهائ هود بهائ طالبان کا پکا مخالف هے نا؟ بس پهر ٹهیک هے
کهلا کهاو ننگا نهاوء

اسلامی اخلاقی اقدار کی بات کروگے تو طالبان حمائتی کهلاوءگے

اس لئے صرف قتل عام کی مذمت کرو خودکش کی مذمت کرو
یعنی کهلا کهاوء ......نهاوء
 

Qarar

MPA (400+ posts)
Re: ڈاکٹر بے ہود بھائی کی بے ہودگیاں

Another opinion on this issue!
.
.
.
x6224_28900707.jpg.pagespeed.ic.LUUn_5vuAV.jpg
 

KhanHaripur

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ڈاکٹر بے ہود بھائی کی بے ہودگیاں

Yeh loog itna parhny likhny k Bawajood apny ap ko BANDAR ki aulad mantey hain In logo nay Bayhoodgi aur Janwarpan ka hi to diffah karna ha.
 

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
Re: ڈاکٹر بے ہود بھائی کی بے ہودگیاں

ناجی بے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے اپنی ہی کہانی لکھ دی۔۔۔
 

paki-muslim

Minister (2k+ posts)
Re: ڈاکٹر بے ہود بھائی کی بے ہودگیاں

Pakistan k nuclear program k khelaf sab se zyda propagandah is pervez yahood bhoy aur hasan nisar ney kiya hai.
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ڈاکٹر بے ہود بھائی کی بے ہودگیاں

ناجی کی کیا بات ہے!! جب تک ایک پوری بوتل اس کے اندر نہ جاۓ اسکا تو کالم ہی باہر نہیں آتا
 

Chaudhry_1960

Minister (2k+ posts)
Re: ڈاکٹر بے ہود بھائی کی بے ہودگیاں

کیا کریں جس کی دْم اٹھاؤ وہی.....
جماعتیو اور ملاؤں کو ووٹ دو تو وہ شراب نہیں پیتے مگر اپنی مذھہبی سوچ سب سب پر مسلط کرنے کی کوشش کرتے ہیں - لگتا ہے ہمیں کوئ نارمل لیڈر کبھی نہیں ملے گا
 

jason

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ڈاکٹر بے ہود بھائی کی بے ہودگیاں

ناجی بے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے اپنی ہی کہانی لکھ دی۔۔۔
اپنی کہانی میں تو یہ خود صبح بری مشکل سے اٹھاتا ہے
 
Re: ڈاکٹر بے ہود بھائی کی بے ہودگیاں

علامہ اقبال بھی چُسکی لگاتا تھا۔ ۔ اس پر کیا فتوا دو گے ؟

الزام لگانا آسان ہے ۔ ثبوت کہاں ہے ؟
ثبوت نا ہو تو تہمت۔ اس گناہ کے بارے کیا علم نہی ؟

کسی کے گھر ، کمرے کے اندر تانک جھانک کرنے کے بارے اسلام کیا کہتا ہے ؟

ایک فاصق جھوٹا کوئی خبر لائے تو اس بارے میں اللہ نے حکم دیا ہے کہ کوئی فیصلہ کرنے سے پہلے تحقیق کرلو۔
کیا دستی نے جو کچھ کہا اس کی تحقیق کی ؟

اور ہاں اپنے جھوٹے لیڈر جس کو سیٹھی کا نوٹس مل چکا ہے ۔ اس بذدل کو کہو اب ٹیپ لے آئے۔
بغیر ثبوت کے الزام لگانے والوں پر خدا کی لعنت۔


 

Tahir Aziz

Voter (50+ posts)
Re: ڈاکٹر بے ہود بھائی کی بے ہودگیاں

علامہ اقبال بھی چُسکی لگاتا تھا۔ ۔ اس پر کیا فتوا دو گے ؟

الزام لگانا آسان ہے ۔ ثبوت کہاں ہے ؟
ثبوت نا ہو تو تہمت۔ اس گناہ کے بارے کیا علم نہی ؟

کسی کے گھر ، کمرے کے اندر تانک جھانک کرنے کے بارے اسلام کیا کہتا ہے ؟

ایک فاصق جھوٹا کوئی خبر لائے تو اس بارے میں اللہ نے حکم دیا ہے کہ کوئی فیصلہ کرنے سے پہلے تحقیق کرلو۔
کیا دستی نے جو کچھ کہا اس کی تحقیق کی ؟

اور ہاں اپنے جھوٹے لیڈر جس کو سیٹھی کا نوٹس مل چکا ہے ۔ اس بذدل کو کہو اب ٹیپ لے آئے۔
بغیر ثبوت کے الزام لگانے والوں پر خدا کی لعنت۔


او بھائی! خدا کا خوف کرو! دوسروں پر الزام لگانے پر تو فٹ سے فتوے دے دیئے اور خود حضرت علامہ اقبال پر اتنا بڑا الزام لگا دیا۔ علامہ اقبال نے زندگی میں کبھی شراب کو دیکھا تک نہیں۔ جاہل لوگ ہر شاعر کو شرابی سمجھ بیٹھتے ہیں۔ خود اتنے بڑے مفتی بنے بیٹھے ہو اور علم ذرے کا بھی نہیں رکھتے۔ علامہ اقبال کے مرتبے کا تم کو کیا علم، چار جماعتیں پڑھ کر خود کو پڑھا لکھا سمجھنے لگ پڑتے ہیں۔ اگر کبھی توفیق ہوتو چار پیسے خرچ کرکے علامہ اقبال کی کوئی کتاب پڑھ لو، زیادہ مہنگی نہیں ہوتیں۔ پھر بات کرنا اقبال کے بارے میں۔ دو دو روپے کی جنتریاں پڑھنے سے علم حاصل نہیں ہوتا۔
 

desan

President (40k+ posts)
Re: ڈاکٹر بے ہود بھائی کی بے ہودگیاں

Did this Indophile get any post???

All India lovers (Imtiaz Alam) and agents of the West are enjoying the reign of this fake PM!!!!
 

gaozaban

MPA (400+ posts)
Re: ڈاکٹر بے ہود بھائی کی بے ہودگیاں

Another opinion on this issue!
.
.
.
x6224_28900707.jpg.pagespeed.ic.LUUn_5vuAV.jpg
اس گھٹیا کالم نگار سے اِسی طرح کے کالم کی توقع کی جاسکتی ہے۔
 

Tahir Aziz

Voter (50+ posts)
Re: ڈاکٹر بے ہود بھائی کی بے ہودگیاں

علامہ اقبال بھی چُسکی لگاتا تھا۔ ۔ اس پر کیا فتوا دو گے ؟

الزام لگانا آسان ہے ۔ ثبوت کہاں ہے ؟
ثبوت نا ہو تو تہمت۔ اس گناہ کے بارے کیا علم نہی ؟

کسی کے گھر ، کمرے کے اندر تانک جھانک کرنے کے بارے اسلام کیا کہتا ہے ؟

ایک فاصق جھوٹا کوئی خبر لائے تو اس بارے میں اللہ نے حکم دیا ہے کہ کوئی فیصلہ کرنے سے پہلے تحقیق کرلو۔
کیا دستی نے جو کچھ کہا اس کی تحقیق کی ؟

اور ہاں اپنے جھوٹے لیڈر جس کو سیٹھی کا نوٹس مل چکا ہے ۔ اس بذدل کو کہو اب ٹیپ لے آئے۔
بغیر ثبوت کے الزام لگانے والوں پر خدا کی لعنت۔


اب بھاگ کہاں گئے ہو، میری بات کو جواب کیوں نہیں دیا؟ تم جیسوں کی اوقات سے میں اچھی طرح واقف ہوں، دوسروں کو وعظ کرتے ہو اور اپنے پلے کچھ ہوتا نہیں۔ علامہ اقبال پر تم نے منہ پھاڑ کر اتنا بڑا الزام لگا دیا، اب تمہیں ایسے نہیں جانے دوں گا۔ اگر مائی کے لال ہو تو اپنا الزام ثابت کرو ورنہ دوبارہ اپنا کالا منہ لے کر اس فورم پر مت گھومنا۔