DON'T FORGET

cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Social media did heroics in highlighting the arrogant behavior of the wife of colonel black mole and succeeded in getting the attention at the highest level of those who matter only. But now the follow up is even more necessary. Social media should follow those junior ranked police personnel what is happening with them and what will happen with them. My personal assessment is they will be in a pathetic state its only social media which can safeguard them. Secondly what will be the outcome for Colonel and his spouse. Any suggestions in this regard.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
I suspect that Constable and ASI will be transfered or picked up agencies to harm, just wait till matter cools
پولیس والوں کو پولیس اٹھانے سے رہی۔ عام شہری ہوتا تو اتنی جرات ہی نا کرتا اگر کر بھی لیتا تو وہ اسی صورتحال سے دوچار ہوتا جس سے پولیس والا ہے۔ بڑی مچھلی، چھوٹی مچھلی کھا جاتی ہے
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
پولیس والوں کو پولیس اٹھانے سے رہی۔ عام شہری ہوتا تو اتنی جرات ہی نا کرتا اگر کر بھی لیتا تو وہ اسی صورتحال سے دوچار ہوتا جس سے پولیس والا ہے۔ بڑی مچھلی، چھوٹی مچھلی کھا جاتی ہے
Ramzan main tu chaplosi aur manfiqat se baaz ajain hazor, Kia missing persons ko uthaney waley police waley hain? ?
Apkey mon se kabhi zalim ki mukhlifat nahi suni, na colonel ki porani video pe condemnation. Stop generalizing and rationalization
 
Charo

Citizen
They will be safe as this case has been highlighted everywhere on mainstream media so nobody will take a chance to get further into trouble...
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Social media did heroics in highlighting the arrogant behavior of the wife of colonel black mole and succeeded in getting the attention at the highest level of those who matter only. But now the follow up is even more necessary. Social media should follow those junior ranked police personnel what is happening with them and what will happen with them. My personal assessment is they will be in a pathetic state its only social media which can safeguard them. Secondly what will be the outcome for Colonel and his spouse. Any suggestions in this regard.
کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ھے
سوشل میڈیا کے کیسی ایک ارسطو یا بہت سے افلاطونوں کو فکر نہیں ہونی چاہیے کیونکہ افواج پاکستان میں قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف احتساب کا طریقہ موجود ھے اور اس کی مثالیں بھی موجود ہیں اور یہاں تک کہ افواج پاکستان میں قانون شکنی کرنے والوں کو پھنسیاں تک دی گئی ہیں لہذا ھم امید کرتے ہیں جو بھی قانون توڑے گا اس کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی سوشل میڈیا پر دشمنوں کو خوش کرنے والے ایک ایجنڈے کے تحت افواج پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم چلا رہی ھے جس سے وہ پاکستان کے دشمنوں کو خوش کرنا چاہ رھے ھیں لیکن پاکستان کی عوام اور پاکستان کے تمام ادارے اپنی افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور دشمنوں کی ھر چالاکیوں اور شازیشوں کو ناکام بنا دیں گے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Ramzan main tu chaplosi aur manfiqat se baaz ajain hazor, Kia missing persons ko uthaney waley police waley hain? ?
Apkey mon se kabhi zalim ki mukhlifat nahi suni, na colonel ki porani video pe condemnation. Stop generalizing and rationalization
آپ جو کہیں وہ حق، ہم کہیں تو ظلم
پولیس والے بندے نہیں اٹھاتے

حیرت ہے آپ نے مشرف کے مظالم کے خلاف میرے کمنٹ نہیں پڑھے
انصاف جزوی نہیں ہوتا۔ سب کو ملے گا یا پھر کسی کو نہیں ملے گا
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
آپ جو کہیں وہ حق، ہم کہیں تو ظلم
پولیس والے بندے نہیں اٹھاتے

حیرت ہے آپ نے مشرف کے مظالم کے خلاف میرے کمنٹ نہیں پڑھے
انصاف جزوی نہیں ہوتا۔ سب کو ملے گا یا پھر کسی کو نہیں ملے گا
acha yeh tu bata dain yeh colonel ki biwi ko chitar marney chahye ke nahi?
aur Colonel ko punishment milni chheye ke nahi?
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
آپ جو کہیں وہ حق، ہم کہیں تو ظلم
پولیس والے بندے نہیں اٹھاتے

حیرت ہے آپ نے مشرف کے مظالم کے خلاف میرے کمنٹ نہیں پڑھے
انصاف جزوی نہیں ہوتا۔ سب کو ملے گا یا پھر کسی کو نہیں ملے گا
بھائی صاحب قانون سے کوئی بھی انسان بالا تر نہیں ھے ھم سب کی دعا ھے پاکستان میں اور دنیا بھر میں ھر انسان کو انصاف ملے آگر کیسی کو اس دنیا میں انصاف نہ مل سکے تو ایک دوسرا حساب ھے جہاں صرف اور صرف انصاف ھے
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
then dnt b this concerned.. zara bahar nikul ker aik naka cross keroo.. aik kaka sipahi tumhain tumharivauqaat yaad dela day ga.. so relax..
If I will violate the law then he has all the right to stop, interrogate and challan me and if I try to create hindrance in it then all the right to arrest me.
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ھے
سوشل میڈیا کے کیسی ایک ارسطو یا بہت سے افلاطونوں کو فکر نہیں ہونی چاہیے کیونکہ افواج پاکستان میں قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف احتساب کا طریقہ موجود ھے اور اس کی مثالیں بھی موجود ہیں اور یہاں تک کہ افواج پاکستان میں قانون شکنی کرنے والوں کو پھنسیاں تک دی گئی ہیں لہذا ھم امید کرتے ہیں جو بھی قانون توڑے گا اس کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی سوشل میڈیا پر دشمنوں کو خوش کرنے والے ایک ایجنڈے کے تحت افواج پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم چلا رہی ھے جس سے وہ پاکستان کے دشمنوں کو خوش کرنا چاہ رھے ھیں لیکن پاکستان کی عوام اور پاکستان کے تمام ادارے اپنی افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور دشمنوں کی ھر چالاکیوں اور شازیشوں کو ناکام بنا دیں گے
Make it clear in your mind if someone is pointing out the irregularities, snobbish attitude then he is the enemy of Army. Positive criticism is for the betterment and rectification. Quick action should be taken to restore the pride and it should be apparent to every one to restore the pride. Concept of untouchable should be terminated. Law and accountability should be for every one.
 
I already cleared my mind and explain everything in my Post. Just try to understand.
 
ranaji

President (40k+ posts)
یہ بلڈی سویلین فوج سے اتنا ڈرتا کیوں ہے ایک بلڈی سیولین پرائم منسٹر نواز شریف بٹ کے گیریج میں اسکی بلڈی سیولین بیٹی اور بلڈی سیولین بیوی کے ساتھ بدکاری حرام کاری کی ڈبل شفٹیں لگانے والے کپٹن صفدر کو زبردستی گھر داماد بنانا پڑا اور ڈبل شفٹوں کا کام جاری رکھنے پر مجبور ہونا پڑا یہ تو فوج کی زیادتی ہے