Electronic Voting Machines: Good In Theory, Nightmare In Practice

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

دفتر ، ایئر پورٹ اور الیکشن دو مختلف چیزیں ہیں ، ایک بس پیسوں کا لین دین ہے دوسرا طاقت کا مرکز ہے

ہم ابھی تک ایمیزون اور ای بے کو تو لا نہیں سکے ، الیکٹرانک ووٹنگ ایک بہت بڑا ٹاسک ہے پچھلے الیکشن میں اس سے کہیں چھوٹا سافٹوئیر آر ٹی ایس تھا جو الیکشن سے پہلے متعدد بار کامیابی سے ٹیسٹ کیا گیا اور الیکشن کی رات بیٹھ گیا تھا

پھر اصل مسئلہ ٹیکنالوجی کا نہیں ہے اعتبار کا ہے ، کون سا قانون کہتا ہے کہ پریزائڈنگ افسران کو اغوا کرکے ساری رات ایک جگہ جمع رکھا جائے اور ٹھپے لگا کر صبح انہیں ایک ساتھ رہا کیا جائے؟؟

آپ مشینیں ہی غائب کردیں گے تو کاہے کی ٹیکنالوجی؟؟
نیت خراب ہو تو کچھ بھی نہیں چل سکتا
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
It is not the thing of decades ago just last years there widespread allegations of hacking in US election:

And now those same people that claimed that are facing billions in lawsuit damages. And this system is going to be off line and its a 2 point verification with paper also kept for future appeals.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
It is not the thing of decades ago just last years there widespread allegations of hacking in US election:

تو کیا بھارت بغیر انٹرنیٹ کے ہیک کرے گا کھوتے؟ ای وی ایم میں انٹرنیٹ نہیں ہوتا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پچھلے الیکشن میں اس سے کہیں چھوٹا سافٹوئیر آر ٹی ایس تھا جو الیکشن سے پہلے متعدد بار کامیابی سے ٹیسٹ کیا گیا اور الیکشن کی رات بیٹھ گیا تھا
کیونکہ وہ انٹرنیٹ سے منسلک تھا ذلیل پٹواری
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پھر اصل مسئلہ ٹیکنالوجی کا نہیں ہے اعتبار کا ہے ، کون سا قانون کہتا ہے کہ پریزائڈنگ افسران کو اغوا کرکے ساری رات ایک جگہ جمع رکھا جائے اور ٹھپے لگا کر صبح انہیں ایک ساتھ رہا کیا جائے؟؟
کونسا قانون کہتا ہے کہ ہر حلقہ میں کئی کئی ہزار جعلی ووٹ بنا لو اور بعد میں ڈبوں میں شامل کر دو جیسا کہ ن لیگ اور پی پی سالوں سے کر رہی ہے
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
کونسا قانون کہتا ہے کہ ہر حلقہ میں کئی کئی ہزار جعلی ووٹ بنا لو اور بعد میں ڈبوں میں شامل کر دو جیسا کہ ن لیگ اور پی پی سالوں سے کر رہی ہے

EVMs can not stop bogus voting.