Eli Cohen: Mossad Agent 88 | Al Jazeera World

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں حاضر سروس جج دن دیہاڑے نا اہل ، مجرم سابق وزیر اعظم سے مہینوں ساز باز اور ملاقاتیں کرتا رہا اور ہماری ایجنسیاں بھنگ پی کر سوئی رہیں۔
ادھر آدھا ملک ٹوٹ گیا اور ہماری ایجنسیاں شراب میں دھت جنرل رانی کے پیروں کے انگوٹھے چوستی رہیں۔ اور خواہش ان کی ہے کشمیر لینے کی