Epic Patwari comment LOLz

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
کھوتا اور پٹورای اور اگرہوسکے تو ایک آدھ بھٹو ایک جگہ باندھ کر ان پر کپڑا ڈال دو ۔ مجال ہے ان کی حرکات و سکنات سے کوئی تمیز کر سکے کہ ان میں کوئی انسان بھی ھے ۔
 
Last edited:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
Last edited:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بریانی کے نیچے لیٹنے والی مخلوق ہے اور وہ بھی تیز مصالحہ گدھا گوشت والی ۔
ہر پٹواری کی آخری خواہش یقیناً یہی ہوگی، کہ مرنے کے بعد اُسے بریانی تلے دفن کیا جائے، بھلے دو گھنٹے کے بعد بریانی سڑنے سے وہاں سے بد بُو کے بھبھوکے اُٹھیں
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
موت کا کوئی وقت مقرر نہیں اس لئے کھوتا بریانی پر کوئی سودے بازی نہیں ہو سکتی۔

اک پٹواری کی وظاہت۔


ُ