Ertugrul Ghazi's Lead Actor on Working in Pakistan

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Any one watching Indian films or dramas should heavily fine or give one year jail sentence.We should expunge all Hindi/Sanskrit words from Urdu.I know we can't change the grammar but if we substitute the vocabulary with Turkish,Farsi and Arabic then after a three or four generations no one will understand Bollywood films.English is a Germanic language but English people don't understand German at all.
 

shaheenzafar

MPA (400+ posts)
ترکی اگر اپنے ملک کی تاریخ دکھا رہا ہے تو کسی کو اس سے جلن نہین ہونی چاہئے سلطنت عثمانیہ کا کافی لمبا دور تھا ترکوں کو اپنے اباو اجداد پر فخر ہے (جیسے لنڈے کے انگریزوں کو اپنے اباو اجداد کے بندر ہونے پر فخر ہے ) لیکن ہمارے ملک ایک طبقہ ہماری تاریخ پاکستان عوام کو پڑھانے سے گریزاں ہے وہ کہتا ہے تم انگریز کی تاریخ پڑھو تمھاری تاریخ جھوٹی ہے ۔ یہ طبقہ دھریت اور لبرل ازم کا پرچارک ہے