European Nationalist Politician Converts to Islam: Joram Van Klaveren

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
دلیل وہی ہوتی ہے جو عقل پر پوری اترے ورنہ تیری چولوں سے اس فورم کے سارے تھریڈ بھرے پڑے ہیں
تیری عقل سلیم تو ہم جنسوں کو تسلیم ہی نہیں کرتی تیرا کیا ہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں تو ایسے بول نہ کے تجھے اسلام سے چڑ ہے
جیسے آپ کو یہودیوں صیحونیوں ہم جنس پرستوں بھارتیوں سیکولر لبرلز قادیانیوں ملحدین سے چڑ ہے
 

shiekhnoman

Councller (250+ posts)
جیسے آپ کو یہودیوں صیحونیوں ہم جنس پرستوں بھارتیوں سیکولر لبرلز قادیانیوں ملحدین سے چڑ ہے
اوئے خچر ہم جنس پرستوں پر اللہ کا عذاب نازل ہو چکا ہے
?‍♂️
اور رہی بات دیگر مذاہب کی تو وہ جانے اور ان کا کام، مجھے ان سے کوئی سروکار نہیں
تاوقت کہ وہ کوئی ایسا عمل نہ کریں جس سے میرے دین کو کوئی نقصان ہو
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اوئے خچر ہم جنس پرستوں پر اللہ کا عذاب نازل ہو چکا ہ
پاکستان کے مدرسوں میں کونسا عذاب نازل ہوا ڈنگر؟ وہاں سارے ہم جنس پرست ہی تو ہیں
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تاوقت کہ وہ کوئی ایسا عمل نہ کریں جس سے میرے دین کو کوئی نقصان ہو
اتنا کمزور دین ہے تمہارا جسے ہر ایرا غیرا آکر نقصان پہنچا کر چلا جاتا ہے
 

shiekhnoman

Councller (250+ posts)
پاکستان کے مدرسوں میں کونسا عذاب نازل ہوا ڈنگر؟ وہاں سارے ہم جنس پرست ہی تو ہیں
اوئے خچر ابن خچر
اگر ان مدرسوں میں ہم جنس پرستوں پر اللہ کا عذاب نازل نہی ہوا تو اس کا کیا مطلب ہے کہ وہ مکروہ عمل جائز ہے؟؟
 

shiekhnoman

Councller (250+ posts)
اتنا کمزور دین ہے تمہارا جسے ہر ایرا غیرا آکر نقصان پہنچا کر چلا جاتا ہے
اب کوئی قرآن جلائے یا رسول پاک کی شان میں گستاخی کرے یا بیت اللہ کی بحرمتی کرے تو بحیثیت مسلمان میرا فرض بنتا ہے کہ اسے روکوں
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اوئے خچر ابن خچر
اگر ان مدرسوں میں ہم جنس پرستوں پر اللہ کا عذاب نازل نہی ہوا تو اس کا کیا مطلب ہے کہ وہ مکروہ عمل جائز ہے؟؟
باہم رضا مندی سے جو چاہیں کریں لیکن اگر بچوں کا ریپ کریں گے تو سنگین جرم ہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اب کوئی قرآن جلائے یا رسول پاک کی شان میں گستاخی کرے یا بیت اللہ کی بحرمتی کرے تو بحیثیت مسلمان میرا فرض بنتا ہے کہ اسے روکوں
چل آجا پھر ادھر ناروے۔ یہاں قرآن جلایا بھی جا رہا ہے اور رسول اللہ کی توہین بھی ہو رہی ہے۔ دونوں ملکر ان کافروں کیخلاف جہاد کریں گے
 

shiekhnoman

Councller (250+ posts)
چل آجا پھر ادھر ناروے۔ یہاں قرآن جلایا بھی جا رہا ہے اور رسول اللہ کی توہین بھی ہو رہی ہے۔ دونوں ملکر ان کافروں کیخلاف جہاد کریں گے
اور تو وہاں رہ کر یہ دونوں چیزیں ہوتی دیکھ رہا ہے
تیرے جمن آلیاں تے لعنت