Exclusive: Eyewitness of Lahore Gang rape incident talks to a TV channel

باس از باس

MPA (400+ posts)
کھوتی کے بچے اس وقت تیری ڈیش پھٹ گئی تھی ڈر سے اب تو ل*ڈ واسطے ٹی وی پہ آ کے سٹوری سنا رہا۔۔۔ چ سالا
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
کون سی موٹر وے ہے ؟؟؟
کوئی بھائی گوگل میپ کا لنک پوسٹ کر سکتا ہے.

مہربانی



.
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
کیا معلوم موٹر وے پولیس والوں نے خود ہی خاتون کے فون کرنے کے کچھ دیر بعد سول کپڑوں میں وہاں پہنچ کر معصوم خاتون کی عصمت دری کی ہو یا اپنے عیاش دوستوں کو خاتون کے فون پر بتائی ہوئی جگہ کا ایڈریس دے کر بھیج دیا ہو گا کہ جاؤ ساتھ والے جنگل میں لے جا کر بے فکری سے کاروائی ڈالو ،خاتون اکیلی ہے، گاڑی میں پٹرول بھی نہیں اور رات کے ڈھائی بجے ہیں ، سنسان جگہ پر کسی کو خبر نہیں ہو سکتی نہ ہی خاتوں بھاگ کر کہیں جا سکتی ہے، اس سے پہلے فون پر خاتون کو ویسے ہی ٹرخادیا ہو گا کہ یہ علاقہ ہماری زون میں نہیں اس لئے ہم مدد کو نہیں آ سکتے ، آج کل خطرناک بھیڑئے انسانی روپ میں ہر جگہ ہر گلی میں دندناتے پھر رہے ہیں اس لئے سب کو بہت سخت احتیاط کی ضرورت ہے
 
Last edited:

باس از باس

MPA (400+ posts)
کون سی موٹر وے ہے ؟؟؟
کوئی بھائی گوگل میپ کا لنک پوسٹ کر سکتا ہے.

مہربانی



.

یہ کوئی نیا روڈ ہے شاید رنگ روڈ جو ڈیفینس سے کہیں نکلتا ہے اور لاہور سیالکوٹ موٹروے سے ملتا ہے وہاں سے پھر کوئی انٹر چینج ہو گیا ایم ٹو کے لئیے

لیکن یہ واقعہ لاہور سے زیادہ دور نہی ہوا۔۔ ایک بات سمجھ نہی آ رہی کہ خاتون لو فیول کے ساتھ پٹرول ڈلوائے بغیر کیوں رنگ روڈ پہ چڑھ گئی۔
۔۔
 

hkniazi

Minister (2k+ posts)
کیا معلوم موٹر وے پولیس والوں نے خود ہی خاتون کے فون کرنے کے کچھ دیر بعد سول کپڑوں میں وہاں پہنچ کر معصوم خاتون کی عصمت دری کی ہو یا اپنے عیاش دوستوں کو خاتون کے فون پر بتائی ہوئی جگہ کا ایڈریس دے کر بھیج دیا ہو گا کہ جاؤ ساتھ والے جنگل میں لے جا کر بے فکری سے کاروائی ڈالو ،خاتون اکیلی ہے، گاڑی میں پٹرول بھی نہیں اور رات کے ڈھائی بجے ہیں ، سنسان جگہ پر کسی کو خبر نہیں ہو سکتی نہ ہی خاتوں بھاگ کر کہیں جا سکتی ہے، اس سے پہلے فون پر خاتون کو ویسے ہی ٹرخادیا ہو گا کہ یہ علاقہ ہماری زون میں نہیں اس لئے ہم مدد کو نہیں آ سکتے ، آج کل خطرناک بھیڑئے انسانی روپ میں ہر جگہ ہر گلی میں دندناتے پھر رہے ہیں اس لئے سب کو بہت سخت احتیاط کی ضرورت ہے
"کیا معلوم "
 

back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Jinsi ghutan hay ya nahin
Yeh Pakistan Kay logon Khasoosan dehaat kay logon ka almia hay yeh moqay say faida uthana ki zehniat rakhtay hain

yeh lawless log hain aur inpar law ‘implement’ krna paray gaa
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کوئی نیا روڈ ہے شاید رنگ روڈ جو ڈیفینس سے کہیں نکلتا ہے اور لاہور سیالکوٹ موٹروے سے ملتا ہے وہاں سے پھر کوئی انٹر چینج ہو گیا ایم ٹو کے لئیے

لیکن یہ واقعہ لاہور سے زیادہ دور نہی ہوا۔۔ ایک بات سمجھ نہی آ رہی کہ خاتون لو فیول کے ساتھ پٹرول ڈلوائے بغیر کیوں رنگ روڈ پہ چڑھ گئی۔
۔۔

صحافی فریحہ کا کہنا ہے کہ حیرت کی بات پیٹرول کا ختم ہونا ہے ..فیملی جھگڑا لگتا ہے ..ورنہ دیکھتے ہی خاتوں پر تشدد کرنا سمجھ سے بالا تر ہے
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
صحافی فریحہ کا کہنا ہے کہ حیرت کی بات پیٹرول کا ختم ہونا ہے ..فیملی جھگڑا لگتا ہے ..ورنہ دیکھتے ہی خاتوں پر تشدد کرنا سمجھ سے بالا تر ہے
Do you want to say that someone stole fuel from the car before departure while it was parked somewhere in Lahore?

In my view the reason for their beating of woman was that she was resisting robbery. They raped her after loot.
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Do you want to say that someone stole fuel from the car before departure while it was parked somewhere in Lahore?

In my view the reason for their beating of woman was that she was resisting robbery. They raped her after loot.

ظاہر ہے کوئی پیٹرول تو چوری کرنے سے رہا ..ایک گمان کیا ہے ..جو غلط بھی ہو سکتا ہے ..فرض کریں وہ لوگ شامل ہوں جن کے ہاں ٹہری تھی ..انہوں نے ہی پیٹرول بھروا کر دیا ہو ..جیسا کے ہمارے ہاں اکثر خواتین خود پیٹرول بھروانے سے کتراتی ہیں .فریحہ کا بیان پڑھ کر ہی ایسا دماغ میں آیا ہے .والله عالم
.اسی فورم پر تفصیل موجود ہے ..
 

Glock

Senator (1k+ posts)
With more stupid gun control, criminals with illegal weapons will stand further strong...

Nobody would stop his car at that hour and on that road, without having a legal weapon with him...

A warning shot would have been enough for the criminals to flee..

Either by the woman herself, or by the passer by...

Keep guns floating among criminals only, and deprive your citizens their basic rights of self defence!!!!
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ظاہر ہے کوئی پیٹرول تو چوری کرنے سے رہا ..ایک گمان کیا ہے ..جو غلط بھی ہو سکتا ہے ..فرض کریں وہ لوگ شامل ہوں جن کے ہاں ٹہری تھی ..انہوں نے ہی پیٹرول بھروا کر دیا ہو ..جیسا کے ہمارے ہاں اکثر خواتین خود پیٹرول بھروانے سے کتراتی ہیں .فریحہ کا بیان پڑھ کر ہی ایسا دماغ میں آیا ہے .والله عالم
.اسی فورم پر تفصیل موجود ہے ..


My wife will not drive if fuel gage is below half mark,even in America.

Details are sketchy but I read somewhere that she is from France. I wonder if she could not find gas station on her way back home.

horrible incident indeed. On top is the statement from police that you should not travel on highways at night.

Shocking.
 

باس از باس

MPA (400+ posts)
صحافی فریحہ کا کہنا ہے کہ حیرت کی بات پیٹرول کا ختم ہونا ہے ..فیملی جھگڑا لگتا ہے ..ورنہ دیکھتے ہی خاتوں پر تشدد کرنا سمجھ سے بالا تر ہے


گوگل میپ دیکھنے سے پتہ چلا کہ ڈیفینس سے رنگ روڈ لو تو ایم گیارہ ملتی ہے جو کہ سیالکوٹ جاتی ہے اور اس روڈ پہ گوجرانوالہ کے لئیے انٹرچینج ہے۔۔۔ ڈیفینس سے براستہ جی ٹی روڈ گوجرانوالہ کا فاصلہ سو کلومیٹر اور اگر ایم گیارہ لو تو ایک سو سولہ کلو میٹر ہے۔۔۔ اور جیسے کہ لگتا ہے حادثہ لاہور سے زیادہ دور نہی ہوا اگر لاہور سے چالیس کلومیٹر دور بھی ہوا ہو تو اس کا مطلب ہے جب خاتون گھر سے روانہ ہوئیں تو ان کا میٹر دس بیس کلو میٹر کی رینج دکھا رہا ہو گا بلکہ شاید صفر۔۔۔ نئی گاڑیاں خود بتاتی ہیں باقی کتنا پٹرول رہ گیا ہے اور کتنے کلومیٹر گاڑی چل سکتی ہے۔۔۔ جب میٹر صفر کلومیٹر باقی دکھانا شروع کرے تو بھی بیس تیس کلومیٹر گاڑی چل جاتی ہے۔۔۔ یہ بھی ہو سکتا ہے گھر میں کوئی جھگڑا ہوا ہو اور خاتون اتنی جلدی میں نکلی کہ پٹرول بھروانے کا وقت نہی ملنا اور مجرمان شاید پیچھا کر رہے ہوں۔۔۔ جیسے کہ خاتون فارن نیشنل ہیں اور ان کا ایسپوثر بھی بہتر ہو گا اور ڈرائیور کرتی رہتی ہوں گی تو یہ لاپرواہی کی ان سے توقع نہی کہ پٹرول نا ہوں ان کو پتہ نا ہو۔۔۔ اب تو سوئچ لگاؤ تو فورا کاشن آتا ہے لو فیول اور اتنا واضح ہوتا ہے کہ اگنور کرنا ممکن نہی۔۔۔ اور ہر منٹ بعد سکرین پہ کاشن آتا ہے دس کلومیٹر بھی گاڑی چلانا عذاب ہو جاتا ہے