باہمت عورت ہے پی ٹی آئی والو میں اسکو اسکی بیٹی کی وجہ کو ہمیشہ برا کہتا تھا مگر یہ بھی سچی عورت ہے اور اسکی بیٹی بھی
جب بھی اسکی بیٹی جرنیلو ں کو برا بھلا کہتی تھی میں اور بہت سے دوست اس وقت تک جرنلیوں کو اپنی غلط فہمی سے محب وطن ُاور ایماندار سمجھتے تھے لیکن اس کی بیٹی انکو ننگا کرتی تھی ، عاصمہ جہانگیر جئسے اور بھی بہت سے لوگ انکو ننگا کرتے تھے تو ہم ان سب کو گالیاں دیتے تھے کہ یہ غدار لوک ہیں ہمارے محب وطن جرنیلوں کو ایماندار جرنیلوں کو برا کہتے۔ ہیں لیکن سازش رجیم چینج نے ثابت کیا یہ جرنیلوں کو برا بھلا کہنے والے لوگ محب وطن تھے اور ہیں مگر جرنیلوں کی محب وطنی اور ایمانداری تو ننگی ہوگئی ساری قوم کے سامنے