Exclusive: Some Leaked Pages Of Reham Khan Book

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
DfCJm9TU8AACAnf.jpg
DfCJm9TUEAAhixv.jpg


DfCJm9TUwAAbpaB.jpg


DfCJm9SUYAA6EqW.jpg

https://twitter.com/x/status/1004454031907958785
 
Last edited by a moderator:

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Abbasi Munnay. Main nay tu kabhi weed nahi pee, yeh mujhay kion budnaam kar rahi hai :rolleyes:?
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
اسکے خاندان میں دور دور تک کوئی مسئلہ نہیں ہے
نہ بچوں میں نہ بھائی میں
یہ سارے نمونے پرفیکٹ پیدا ہوئے تھے
اور عمران خان کے گھر کا ہر فرد ہی کم تر ہے


یہ سراپا اچھائی باقی سب سراپا برائی

عمران خان اور مجھ میں سے میں جیت گئی
میرے بھائیوں اور عمران خان کی بہنوں میں میرا بھائی جیت گیا
عمران خان اور میرے بچوں میں سے میرے بچے جیت گئے


تسی پڑھ لو کتاب

facepalm-face-palm-facepalm-demotivational-poster-1223672935.jpg
 
Last edited:

Citizen X

President (40k+ posts)
Lo ker lo gal, seems like the a fantasy of a narcissistic clown, who was oblivious to what was happening around her and built her own reality in her mind, reminds me of the movie Sucker Punch although that was story of woman being abused who used their imagination to escape their bitter reality, this is the total opposite.
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
یہ ایک انہتائی گھٹیا عورت ہے جو اپنے ہی بیڈ روم کی باتیں عوام میں کرتی ہے . بے شرم عورت پہلے عدت کے دن تو پورے کرتی
 

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
I don't know if this is real or fake. But if it is real, there is no way this is ever getting published in the uk, or by any publishing house anywhere in wiorld associated with the UK.
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
عمران خان اکثر پچ کی دونوں طرف سے کھیلنے کی کوشش کرتے، تو میں انہیں یاد دلایا کرتی کہ ایسا کرنے سے نکاح ٹوٹ بھی جاتا ہے

رمضان بی بی کی کتاب صفحہ ۵۷ سے ماخوذ

:D
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے گردا پی کر کتاب لکھتی رہی ہے اور اپنے خاندان کی آپ بیتیاں لکھ کر بعد میں
نام ایڈٹ کر لیے ہیں
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
لگتا ہے گردا پی کر کتاب لکھتی رہی ہے اور اپنے خاندان کی آپ بیتیاں لکھ کر بعد میں
نام ایڈٹ کر لیے ہیں
اگر تو یہ کتاب کے پیجز ٹھیک لکھے ہوے ہیں تو یہ مشہد حسین کے لکھے ہوے ہیں
انداز تحریر ایسا ہی ہے جیسے ہمارے انگریزی اخباروں کا ہوتا ہے

ریہام تو ہائی سکول پاس ہے ، انگریزی بول سکتی ہے ایسی انگریزی لکھ نہی سکتی
اور نہ ہی یہ برٹش سٹائل ہے انگریزی کا
اسکا فورنزک ہونا چاہئے پتہ چل جاۓ گا
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
اگر تو یہ کتاب کے پیجز ٹھیک لکھے ہوے ہیں تو یہ مشہد حسین کے لکھے ہوے ہیں
انداز تحریر ایسا ہی ہے جیسے ہمارے انگریزی اخباروں کا ہوتا ہے


ریہام تو ہائی سکول پاس ہے ، انگریزی بول سکتی ہے ایسی انگریزی لکھ نہی سکتی
اور نہ ہی یہ برٹش سٹائل ہے انگریزی کا
اسکا فورنزک ہونا چاہئے پتہ چل جاۓ گا


میرا بھی یہی خیال ہے فورینسک کو چھوڑو ریہام کو سامنے بیٹھا کر منتخب جملے پڑھوا لو
یہ مشکل لفظ نہ ہی پروناونس کر سکے گی اور معنی پوچھ لو لو تو
جھینگا لا لا ہر

کرتی بھاگ لے گی