Exemplary Pakistani hospitality

Logic

Politcal Worker (100+ posts)
Inferiority complex at its best

غیروں کے سامنے بچھے جاتے ہیں لیکن اپنوں کی ٹانگیں کھینچنے اور دھوکہ دینے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے .

یہی حال ہمارا مذہب کے معاملے میں بھی ہے. اسلام قبول کرنے والوں کے سامنے بچھے جاتے ہیں لیکن اپنوں کو چھوٹے چھوٹے اختلافات کی بنیاد پر قتل کرنے سے بھی نہیں چوکتے
 

waqqaskhan

Councller (250+ posts)
Inferiority complex at its best

غیروں کے سامنے بچھے جاتے ہیں لیکن اپنوں کی ٹانگیں کھینچنے اور دھوکہ دینے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے .

یہی حال ہمارا مذہب کے معاملے میں بھی ہے. اسلام قبول کرنے والوں کے سامنے بچھے جاتے ہیں لیکن اپنوں کو چھوٹے چھوٹے اختلافات کی بنیاد پر قتل کرنے سے بھی نہیں چوکتے

Unfortunately its so true, even in western countries Muslims they go beyond anything to impress non Muslims in order to make them Muslims and when treating a Muslim they will push him to become a non Muslim. Allah forgive our short comings.