Faizabad dharna update

Citizen X

President (40k+ posts)
Chuk ke lay jao is langard deen jahil ko ek baar phir. And this time don't let him out. This worthless scum is just good for this useless shit.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کن کن فتنوں سے بھرا پڑا ھے دین فروشوں مذہب فروش فرقہ فروش اسلام فروش مولویوں کو عوام کبھی اسلام کا ٹھیکیدار نہیں بنائے گی۔ یہ سب 2 نمبر رانگ نمبر مولوی دین فروش مذہب فروش فرقہ فروش اسلام فروش ہیں عوام ان ظالموں کو کبھی دین فروخت نہیں کرنے دے گی۔ریاست پاکستان کبھی کیسی جماعت، گروپ یا تنظیم کو دین کو اپنے ذاتی مفادات کے لئے استعمال نہیں کرنے دے گی یہ ریاست کی آئینی وقانونی زمہ داری ھے
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پیارے ڈیڈی جنرل اور این۔ار او کی پارٹی پی پی پی کو کیوں شامل نہیں کیا؟

آپکے سارے دو نمبر تجزیے منافقت کے سواء کچھ نہیں۔۔

Yar ap PPP ko bhi shamil karlayn, mayn nay tou apni post mayn likha tha k GB elections aur in general bhi lagta hay k PP aur establishment mufahimat hogai hay.....

Baqi jiski tweet hay, usnay nahi likha tou mera kiya kasoor.... :)
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ چورن نہ بیچتا تو آپ کی حکومت کیسے پیدا ہوتی؟
اس کا چورن ابھی بھی بکے گا کیونکہ اسٹیبلشمینٹ اس نکمی اور نالائق حکومت سے تنگ آچکی ہے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Bunch of Assholes with no basic education.
اسٹیبلشمینٹ کو ایسے لوگ ہی سوٹ کرتے ہیں نواز شریف کے خلاف بھی انہیں استعمال کیا جا چکا ہے اور اب نیازی کے خلاف استعمال کیا جاے گا