Family of S Gill's driver snatched police mobile and Rs. 15,000.

carne

Minister (2k+ posts)
FZ8t9FWX0AAn5cf


اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے پر اسلام آباد پولیس کی طرف سے گرفتار کیے گئے رہنما پاکستان تحریک انصاف شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ پر درج ایف آئی آر کا متن سامنے آ گیا۔

تفصیلات کے مطابق اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دینے اور ان کے سربراہوں کے خلاف بغاوت پر اکسانے ودیگر 10 سنگین مقدمات میں گرفتار شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کو دو روز قبل ان کے گھر سے چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ ان پر درج ایف آئی آر کا متن منظر عام پر آگیا ہے۔

سینئر صحافی وتجزیہ کار مبشر زیدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: دو نمبر FIR ، تین تھانوں کی پولیس شہباز گل کے ڈرائیور کے گھر چھاپہ مارنے گئی، گھر والوں نے پولیس سے موبائل فون اور پندرہ ہزار روپے چھین لئے۔

https://twitter.com/x/status/1558058002237849604
ایف آئی آر مطابق تھانہ کوہسار اسلام آباد میں گرفتار شہباز گل کے بیان پر کہ ان کا فون ان کے ڈرائیور کے پاس ہے تو ملزم کے انکشاف پر ڈرائیور اظہار اللہ کے گھر چھاپہ مارا گیا۔ اظہار اللہ کی اہلیہ نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی شور شرابہ شروع کر دیا اور گھر سے 4 پانچ مردوں کو بلوا لیا جنہوں نے مل کر پولیس پارٹی پر حملہ کیا اور مزاحمت کی۔

پولیس پارٹی کو دھمکیاں دی گئیں جس پر کافی سارے لوگ جمع ہو گئے اور مرد حضرات نے کانسٹیبل سجاد شاہد کی سرکاری شرٹ کے بٹن توڑ دیئے، شرٹ پھاڑ دی، موبائل فون کے علاوہ پرس بھی چھین لیا اور اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزمان فرار ہو گئے ۔ دو ملزمان نعمان اور مہرین بی بی کو حراست میں لے لیا۔ ملزمان نے ارتکاب جرم کیا ہے جن کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیشی افسر کو مامور تفتیش کیا جائے۔
 
Last edited by a moderator:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
waisay driver ke bhaion ne mil ker 30 police walo ki bund bhi mari... laikin wo sharam ke maaray bt nahi rehe...
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Actually ye bachi ur is ki maan intahae high level k trained terrorist they.. In ki arrest k lia Gen.Bajwa..DG.ISI ko pori force k sath jana chahay tha..Ye ISB police walo k bass ki baat nahi thi..
Waisay koi real m Honest judge hota tu is FIR par poray police station. IG smait sab ke kapray utarwa kar underwear m in ke ghahro m bejhta...
 

Citizen X

President (40k+ posts)
? ? ? ? ? ? Teen thano ki nafri ek aurat choti bachi aur ek banday se kutt kha li!
Isb Police should collectively commit suicide
1st if it true ( which it isn't ) that they are useless a force from 3 stations got beaten up by a woman and her 10 month old daughter.
2nd If it is false ( which it is ) for coming up with a such a stupid and childish FIR!