Farishta Case - Capital Police Performance

الرضا

Senator (1k+ posts)
اگر ملک ڈوب رہا ہے تو اپکو کیا پرابلم ہے۔ جو اپکے قائد نے ڈوبویا ہے۔ اور جو جرائم اپکے قائد کے گھر سے ھوے وہ سب معاف ھہں۔
بس کردو ڈائن بھی دس گھر چھوڑ کر اوچھی حرکت کرتی ھے۔
عمران خان نے تو ڈائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ لوگوں کا خون بہانے اور آبروریزی کا لائسنس جاری کیا ہوا ہے۔
 

الرضا

Senator (1k+ posts)
مجرموں کو ڈھونڈ کر سزائیں دینے سے ھی معاشرے میں آمن و سکون ائے گا۔
مجرم تو پکڑ لئے مگر سزا کیسے دیں؟ ریاست خبیثہ کا شیطان خود ایک زانی مجرم ہے۔
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Heinous crimes on women and children going on
But not fair to put it on religion
Religion Islam in fact stops you from committing sins
in theory, it should stop but there is a difference between theory and reality too often unfortunately