So another incident . typical behaviour of islamabad police what is PTI government doing for Islamabad police? Is there any plan? Is there any direction?
Anyone representing PTI here would like to comment please?
یہ کیسا رمضان ہے، یہ کیسے مسلمان ہیں.
دس سالہ بچی فرشتہ مہمند، پندرہ مئی کو گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ نامعلوم افراد نے اسے اغوا کر لیا. فرشتہ کا والد چار دن تک تھانہ بنی گالہ اور تھانہ چک شہزاد کے چکر لگاتا رہا لیکن رپورٹ درج نہیں کی گئی. آخر کار اے این پی کے بآثر افراد کو ساتھ لے کر گیا تو پانچ دن بعد 19 مئی کو ایف آئی آر درج کی گئی.
آج فرشتہ کی لاش تھانہ چک شہزاد کی حدود سے مل گئی. فرشتہ کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے. یہاں یہ بتانا بھی ضروری ہے کہ لاش ملنے کی جگہ سے عمران خان کا گھر بنی گالہ صرف پندرہ منٹ کی مسافت پر ہے.
سمجھ نہیں آتی کہ یہ کیسے مسلمان ہیں جو رمضان میں بھی بچوں سے زیادتی کر دیتے ہیں، یہ کیسا اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جو کسی کو بھی انصاف نہیں دے سکتا..
قمر نقیب خان
Everyone must do his job, DC, AC, Commissioner, DPO and Police should have been actively as soon as child abduction reported. This is crime by police by if neglected to take action. Today we've lost a beautiful sister, tomorrow it could be my daughter. It's a shame no one is taking responsibility. IK can't do everything. That's why there's a government structure to provide support to citizen but not in our country.
very SAD ???, May Allah give her Jannatul-Firdos. May Allah protect every kids from evil.
آپ کے لیڈر کی ناک کے نیچے دنیا کا ہر جرم ہو رہا ہے، اور ملک ڈوب رہا ہے۔ انجوائے کیجیے، اسی لیے تو آئے تھے نہ آپ لوگ؟
پہلے اپنے کالے کرتوت ہسٹری میں سے ڈیلیٹ کر پھر کچھ شرم کی بات کرنا. بےغیرت اور بےحیا ہی صرف دوسروں پر الزام لگا سکتے ہیں.آپ کے لیڈر کی ناک کے نیچے دنیا کا ہر جرم ہو رہا ہے، اور ملک ڈوب رہا ہے۔ انجوائے کیجیے، اسی لیے تو آئے تھے نہ آپ لوگ؟
پہلے اپنے کالے کرتوت ہسٹری میں سے ڈیلیٹ کر پھر کچھ شرم کی بات کرنا. بےغیرت اور بےحیا ہی صرف دوسروں پر الزام لگا سکتے ہیں.
Why it's not happening in developed countries?Aur aam kar internet
Why it's not happening in developed countries?
اگر ملک ڈوب رہا ہے تو اپکو کیا پرابلم ہے۔ جو اپکے قائد نے ڈوبویا ہے۔ اور جو جرائم اپکے قائد کے گھر سے ھوے وہ سب معاف ھہں۔الزام؟ یہ کون سا الزام ہے جناب؟ یہ تمام جرائم آپ کے قائد کی ناک کے نیچے ہو رہے ہیں، اور ان کے مبارک ہاتھوں سے ہی یہ ملک ڈوب رہا ہے۔ یہ آج کا کڑوا سچ ہے۔
مجرموں کو ڈھونڈ کر سزائیں دینے سے ھی معاشرے میں آمن و سکون ائے گا۔بچی پر سیاست نہ کی جاے بس اتنی عرض ہے کہ مجرموں کو جلد از جلد لٹکا دیا جاے
Because their law@order is working,their is no bhutoo,or Zardari culture there.Why it's not happening in developed countries?
Brother in west pedophiles are treated bigger criminals than murderers. It's not easy a pedophile can hide for long as laws are very strong whereas in our countriesHave you checked on the pedophilia cases in U.K and U.S. Please read it on Internet. Do read up on scandinavian countries too. Too many animals roaming around in human skin. Or should I say too many humans roaming around in animal skin?
Allah gharat kare in logon ko. Kash mein kuch kar sakhta hota.. In ko chowk per phansi laga sakhta hota.. YA ALLAH MADAD.
Add one more thing they are not Muslim. In Muslim countries we are waiting for miracles or keep searching Alladin Genie who is going to fix everything.Because their law@order is working,their is no bhutoo,or Zardari culture there.