اس اینکر عمران خان ریاضی دان جس نے طارق جمیل صاحب نے میڈیا کے بارے میں بولا تھا کہ زیادہ تر میڈیا جھوٹ بولتا ھے تو ایک پروگرام میں اس اینکر عمران خان ریاضی دان نے طارق جمیل صاحب کے حق میں بولا تھا کہ طارق جمیل صاحب ٹھیک کہتے ہیں میڈیا میں زیادہ تر لوگ جھوٹ بولتے ہیں اس کی وجہ سے لوگ سمجھے کہ یہ عمران ریاضی دان تو بہت اچھا اینکر ھے پھر اس اینکر عمران ریاضی خان نے اپنا یو ٹیوب چینل کھول دیا اور پی ٹی آئی اور عمران خان کی حکومت کے تعریفوں کے پل باندھ دیئے جس کی وجہ سے اس کے یو ٹیوب چینل کے سبسکرایئبیبرز بہت زیادہ بڑھ گئے اور اس کے بعد یہ عمران خان ریاضی عثمان بزدار کے خلاف ایک ایجنڈے کے کے ساتھ میدان میں آگیا اور اس عمران خان ریاضی کے تمام اصول اور جھوٹے پروپگنڈے عوام کے سامنے آگئے کیونکہ جو شخص مصنوعی ہوتا ھے وہ کبھی اپنے گھٹیا پن زیادہ دیر چھپا نہیں سکتا اور عوام کے سامنے اجاتا ھے اس عمران خان ریاضی کو بھی اپنی شہرت راست نہیں آئی اور ایک شریف آدمی عثمان بزدار کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ عثمان بزدار بھی فرشتہ نہیں ھے عثمان بزدار میں بھی بہت سی خامیاں ہیں اور غلطیاں ہوئی ہونگی لیکن جس طرح سے ایک کرپٹ میڈیا عثمان بزدار کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ھے یقیناً اس بات سے اندازہ ہوتا ھے کہ عثمان بزدار ہی پنجاب کے لوگوں کے لئے موجودہ حالات میں بہترین چوائس ھے
جس طرح کے جھوٹے پروپیگنڈوں کی سیریز عمران خان ریاضی نے چلائی ھے یقیناً اس کو عثمان بزدار سے معافیاں مانگنی چاہئے
تمام جھوٹ فیاض الحسن چوہان نے بہت اچھے انداز سے بینقاب کئے ہیں اور شرم مجھے آرہی ھے کہ کس ڈھٹائی سے عمران خان ریاضی دان نے عثمان بزدار کے خلاف جھوٹ بولے۔
اللّٰہ ھم سب کو ھدایت نصیب فرمائے اور حقیقت اور سچ کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین۔