First time i like listening Hamza Abbasi ...

Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
یہ مذہبی چورن بیچنے والوں کے پاس کسی مسئلے کا حل ہے؟ زمانہ قدیم کی قصے کہانیوں کو لے کر ہر وقت بے وقوفوں کی طرح بحث کرتے رہتے ہیں، جس کی عقل اور شعور اسے اتنا نہ سمجھا پایا کہ یہ سب انسانی ذہنوں کی کارستانی ہے، اس نے اور کیا تحقیق کرنی ہے۔۔
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

اس کائنات کا جو مالک اور خالق ہے اس نے کائنات کے سارے مسائل کے حل اپنی کتاب میں رکھ دئیے ہیں
اگر آپ ابھی تک اس کتاب کو سمجھنے سے قاصر ہیں تو یہ آپ کی نا اہلی اور بد قسمتی ہے
 
Majid Sheikh

MPA (400+ posts)

اس کائنات کا جو مالک اور خالق ہے اس نے کائنات کے سارے مسائل کے حل اپنی کتاب میں رکھ دئیے ہیں
اگر آپ ابھی تک اس کتاب کو سمجھنے سے قاصر ہیں تو یہ آپ کی نا اہلی اور بد قسمتی ہے

کوئی ایک مسئلہ بتائیں جو اس کتاب نے حل کیا ہو، کوئی ایک چیز بتائیں جو انسانی علوم میں اس کتاب نے شامل کی ہو؟
 
QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی ایک مسئلہ بتائیں جو اس کتاب نے حل کیا ہو، کوئی ایک چیز بتائیں جو انسانی علوم میں اس کتاب نے شامل کی ہو؟

کتاب آپ کے سامنے ہے - یہ تو آپ کی اہلیت ، قابلیت اور نیت پر منحصر ہے کہ کیا کچھ حاصل کرتے ہیں
یہ تو سمندر سے زیادہ گہرا علم ہے ، جتنی گہرائی میں جائیں گے اتنے ہی خزانوں سے بہرا مند ہونگے
کنارے سے بھی دور کھڑے ہو کر آپ کو اس کی سطح سے منعکس ہوتی روشنی کی کرنوں نے ہی آنکھیں بند کرنے پر مجبور کر دیا ہے
ابھی تو آپ کے قدم بھی نم نہیں ہوۓ
 
چودہ سو سال ہوگئے اس کتاب کو، اربوں کھربوں لوگ آئے اور گزرگئے، کیا ان میں سے کسی بھی شخص کو یہ کتاب سمجھ میں نہیں آئی، کسی ایک نے تو کوئی علمی بات نکالی ہوگی اس سے ۔ میرا آپ سے سادہ سا سوال ہے کہ کوئی ایک علم یا علمی چیز ایسی بتائیے جو انسانی علوم میں اس کتاب کی وجہ سے شامل ہوئی ہو۔۔؟