First Time This Supreme Court is actually caring about Public's Pain

Asim Riaz

Voter (50+ posts)
Re: میں سپریم کورٹ کا کن الفاظ میں شکریہ ادا کروں!! شکریہ

او یار بور نہ کر۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر ایموشنل ہو جاتے ہو۔ کام دھندا کرو جا کر ۔ ٹیکسی چلاو۔ کچھ بھی نہیں کیا سپریم کورٹ نے ابھی تک۔ نہال ہاشمی کو ایک ماہ کی سزا کچھ بھی نہیں ہے۔ کم از کم 6 مہینے ہونی چاہیئے تھی۔یہاں بھی سپریم کورٹ نے ڈنڈی ماری ہے۔ جیسے نواز اقامے پر ماری تھی۔
نہال ہاشمی کو 5 سال کے لیے نا اہل کرنا کوئی بڑی بات نہیں۔صدیق الفاروق، حنیف عباسی، اور اب نہال ہاشمی۔ ان کو نوازنے کے اور بھی بہت طریقے ہیں ۔ ضروری نہیں ہے اگر سینٹ کی سیٹ ملے یا نہ ملے۔
زرداری جیسا بندہ ہر طرح کے کیس سے بری ہو چکا ہے۔ وہاں تمہاری عدالیتیں کہاں چلی گئی تھیں؟
مریم نواز پر جعلی کاغذات جمع کرانے پر جو سزا ہونی تھی وہ کدھر گئی؟
کتنا سنو گے کتنا سناوں
جا یا ر کم کر اپنا۔ ڈانس والی وڈیوز بنایا کر
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
nawaz shrif and his daughter insulting supreme court . where is SO MOTO . they could put them in jail. but nothing going to happened