For Pak Army

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

جان پدّر
یہ دھمکی نہیں ، اس جاہل صفت کے الفاظ کا عکاس ہے جو اس کو دکھایا

دوسری بات جناب یہ تو بتا دو یہ فوج جنگ میں بھتو کی وجہ سے تو گیے جس نے بنگالی پاکستانیوں کا حق دینے سے انکار کر دیا .

اگر بھتو اچھا سیاستدان تھا تو دعا دو ایوب کو جس نے اس کو بیٹا بنا کر پروان چڑھایا ، اور نواز شریف پر بھی یہ صادق ہے .

اب انکار کرو تو اور بات.

رہی بات نوے ہزار کا ہتھیار ڈالنا جنگ میں ہار اور جیت ہوتی ہے . اس بات کا جواب دو کہ مجیب کا جہموری حق بھتو نے غضب کیا اور نقصان پاکستان کو .

فوج کی ہار تو بھتو کے فیصلے نے جنگ سے پہلے ہی لکھ لی تھی .

اب جا کر تاریخ کو دوبارہ پڑھنا . شاید کچھ سمجھ آ جیے .

اور چند مفت خورے ملک دشمن ہمارا اور فوج کا کچھ بگاڑ نہیں سکتے انشہاللہ . اس لیے فکر نہیں کلب اپنا کام کریں ہم سفر جاری رکھیں

یہ جو تاریخ آپ بیان کر رہے ہو نہ میری سوختہ جان
یہ وہی ہے جو ہم سب کو ضیاء الحق کی مہربانی سے کتابوں میں پڑھنے کو ملی
پہلی بات اس جنگ میں آپ کے بہادر فیلڈ مارشل ایوب ،یحییٰ خان اور انکا ہمنوا کی غلط پالیسی تھیں جو انہوں نے بنگالی لوگوں کے ساتھ روا رکھیں عشروں پر موحیط، شکر کرو بھٹو ان لوگوں کو انڈیا کے چھتروں اور قید سے بچا لایا

ہارکا تو سوال ہی نہیں خاص کر جب پاک فوج کا نام آئے ،یہ تو کہتے ہیں ہم پیٹھ پر گولی نہیں کھاتے
وہاں کیا ہوا تھا ،جو سب کے کپڑے اتار دی
ے اس حرامی انڈین جنرل نے ،کیا وہاں بھٹو تمہاری کمانڈ کر رہا تھا ،نہیں آپ کہ آقا فوجی جنرل،لیکن اچھی بات ہے آپ یہ مان گے جو حقیقت ہے کے ہار ہوئی حالانکہ ہماری میاشرتی علوم کی کتاب اسکے بریکس کہتی رہی ،جسکو آپ تاریخ کہتے ہیں

رہی بات اس ملک پاکستان کی اس کی فکر آپ زیادہ نہ کرو ،جتنا آپ نے محمّد علی کہ پاکستان کو نقصان پونچھا دیا اتنا کوئی نہیں پونچھا سکے گا ،لیکن اب مزید نہیں ہو گا ،یہ ملک عوام اور ایک سیاستدان نے بنایا تھا کسی فوجی نے نہیں اور یہ انشااللہ قیامت تک قائم رہے گا

Last edited:

SAIT_

Senator (1k+ posts)
Phailay tatto may kya khrabi hai kay nay per fauj apna waqt zaya keray, unn ko hissaa mil reha hai aur Zardari aur Nawaz say ziada wafadar kon hoga

پرانا ٹٹو نا قابل اعتبار ہو چکا ہے فوج کیلئے - اس نے جرات کی تھی فوجیوں کو آنکھیں دکھانے کی - ایک چیف کو نوکری سے ہٹانے کی سازش کی تھی - نیا ٹٹو ابھی سادہ ہے اس لیے جھانسے میں بھی آرام سے آگیا ہے - بس فوج کو اپنے دو چار وفادار نئے ٹٹو کی پارٹی میں شامل کروانے پڑے تھے اور کام ہو گیا
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

یہ کیا حضرت ..اس قوم کے محافظ فورن ہی دھمکیوں پر اتر آئے
اتنا بھی حوصلہ نہیں کے کسی کی تنقید کو برداشت کر سکو
کل بھی بتایا تھے یہ بھٹو ہی تھا جو انکو انڈیا سے آزاد کروا کر ل
ایا تھا،٩٠٠٠٠ ہمارے فوجی بھائی وہاں دھمالیں ڈال رہے تھے آپ کہ محسن کی ہزار خامیاں سہی لیکن محسن کشی کی تو پاکستان قوم میں روایت نہیں

abbay ohhh sar katay khootay

zaroor tere andar kisi aise buzdil ka khoon hai jis ne Bharat ke aage apna pichwara paish kia hoga 1971 main

main to us Shaheed bhutto ka jiyala hoon jo 93000 hazaar Buzdilon ko le kar aaya tha , sach sach bata tera kaun kaun sa riishte daar tha un main

Democratic meri post Quote kar do is Bad zaat ko
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
aur is parliament k saath baar baar kia salook kia hai unho ne jin ke tum chamchay ho , yeh baat bhi tum ko pata honi chahiye

ھاں یہ تو آپ نے درست کہا، جمہوری بچے تو پارلیمان کو ماں کا درجہ دیتے ھیں اور دستور کو مقدس جانتے ھیں، دستورِ پاکستان ڈپٹی چیؑرمین سینیٹ کی بیٹی کو حق دیتا ھے کہ اگر اسلام آباد ایرپورٹ پر اس کے بیگ سے شراب برآمد ھو تو ریاستِ پاکستان پورے پروٹوکول کے ساتھ اس عفیفہ کو گھر چھوڑ کر آےؑ گی ۔۔ لعنتی ھونے میں شبہ ھے ان سیاستدانوں اور تم جیسے حواریوں کے ؟؟
 
mujhe zara sa bhi shuba nahi un k laaanti hone main jin k tum aashiq ho
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
پرانا ٹٹو نا قابل اعتبار ہو چکا ہے فوج کیلئے - اس نے جرات کی تھی فوجیوں کو آنکھیں دکھانے کی - ایک چیف کو نوکری سے ہٹانے کی سازش کی تھی - نیا ٹٹو ابھی سادہ ہے اس لیے جھانسے میں بھی آرام سے آگیا ہے - بس فوج کو اپنے دو چار وفادار نئے ٹٹو کی پارٹی میں شامل کروانے پڑے تھے اور کام ہو گیا

Daikhtay hain oont kis karwat bhaita hai supreme court kay faisalay say patta chal jay ga kay konsa tatoo mufeed hai
 
SAIT_

Senator (1k+ posts)
Daikhtay hain oont kis karwat bhaita hai supreme court kay faisalay say patta chal jay ga kay konsa tatoo mufeed hai

میرا نہیں خیال کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ حکومت کے خلاف آئے گا کیونکہ کوئی خاص ثبوت تو دیے نہیں ہیں خان صاحب نے - دوسرا فوج ہروقت ٹٹو کی تلاش میں بھی نہیں ہوتی- بس قابل اعتبار بندے کی جستجو میں ہوتی ہے جسے وہ بار بار استعمال کرسکے اور پھر صرف خاص وقت پر بندا استعمال کرتی ہے اور استعمال ہونے والی کو بڑی دیر بات پتا چلتا ہے کہ اسکے ساتھ ہاتھ کیا ہو گیا ہے- فوج نے حکومت کو نتھ ڈالنی تھی وہ مقصد دھرنے کے چکر میں پورا ہو گیا ہے -
 
sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
abbay ohhh sar katay khootay

zaroor tere andar kisi aise buzdil ka khoon hai jis ne Bharat ke aage apna pichwara paish kia hoga 1971 main

main to us Shaheed bhutto ka jiyala hoon jo 93000 hazaar Buzdilon ko le kar aaya tha , sach sach bata tera kaun kaun sa riishte daar tha un main

Democratic meri post Quote kar do is Bad zaat ko

Shaheed bhutto haha
this tells your state of mind
ignorant illetrate and siasi ghalazat khoor
nutfa e jahal bin kharafat urf sohrab
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
mujhe zara sa bhi shuba nahi un k laaanti hone main jin k tum aashiq ho

ھا ھا ھا ! یہ ادا اچھی لگی، کیسے منکسر المزاج لعنتی ھو کہ خود اپنا ذکر تک نھیں کر رھے ھو ۔۔ بہرحال یہ دنیا ھے، ایک کیڑا ریشم پیدا کرتا ھے اور ایک فضلے کی گولیاں بناتا ھے، تم اپنی عادت سے مجبور ھو تو مجھے اپنی ذمہ داری نبھانی ھے
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
Actually bhaibarood is always jealous and mentions DHA plots in his several posts against Army because he could not get a plot in DHA.

poor jealous chap !!
i can buy whole street in DHA but i dont do harem khoree and qabza like you capt:biggthumpup:
mehnat kar key banao plot! DHA ,NLC,FAUJI FERTILIZER,FWO etc etc scam he scam hain:biggthumpup:
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
پرانا ٹٹو نا قابل اعتبار ہو چکا ہے فوج کیلئے - اس نے جرات کی تھی فوجیوں کو آنکھیں دکھانے کی - ایک چیف کو نوکری سے ہٹانے کی سازش کی تھی - نیا ٹٹو ابھی سادہ ہے اس لیے جھانسے میں بھی آرام سے آگیا ہے - بس فوج کو اپنے دو چار وفادار نئے ٹٹو کی پارٹی میں شامل کروانے پڑے تھے اور کام ہو گیا

سائیٹ بھائی

ایک چیف جہانگیر کرامت کو سیاسی بیان دینے پر اسے نوکری چھوڑ کر گھر جانے پر مجبور کیا تھا جس سے فوجیوں کے پیٹ میں مروڑ آٹھ رہے تھے جبکہ اس سے پہلے ایک چیف جنرل آصف نواز جنجوعہ کو قتل کرنے کا الزام بھی دیا جا رہا ہے

Last edited:

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
mujhe zardari ki corruption main koi interest nahi

tera yeh masla hai k tu is kanjaaar army ka koi bhi gunnah nahi dekh sakta kuin ke tu munaaafiq NO 1 hai

meri taraf se zardari aur Be nazir ko jo bolte ho bolo , main BHARRAY KE TATTTOOWON ki Zehniyat khoob janta hoon

Abe ullooo ki dum fakhta, me tu khool ke fauj ke baree me likhta hoon. Me ne 2 saal pahlee Kiyani ke khalaf article likha tha aur jo aab Pakistani journalists kahnee aur likhne lagain hai, wo saab balke jo unh me likhne ki hammat nahi wo likha tha. Samuel Harsch se bhi bhoot zaida. Tu aab me Army ka supporter kise hogia? Jo corrupt hoga aus ko bolonga, chahee wo fauji ho ya politician.

Jahan taak Benazir ka talaq hai, vo ya tu aandhi thi ya bhoot hi jhali ki aus ko nazar hi nahi atta tha Zardari ka corruption. Itni saadi itni masoom jo sochti thi money grows on tree and Zardari found a whole forest of those trees.

Grow up dude, take this crap somewhere else. You are not only mentally bonkers but also a definite crook to support the crooks.
 
KADOO likthey ho ! zara link post karoo jis main tum ne DHA and NLC scams ke barey main kuch likha ho?
fauji fertilizer scam
askari bank scam
FWO scam

bhai jis din tum ne likh dia tu us din tum hamid mir ban jaogey!!! tuchay jurni nahi
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان کے فوجی حکمرانوں نے ہمیشہ کشکول توڑنے کا دعوه کیے ہیں
اس کی بہت سی وجوہات ہیں
تاریخی طور پر پاکستان کے اندر کبھی بھی ایک جمہوری حکومت کو اقتدار منتقل نہیں ہو سکا ،کبھی چھپ کر اور کبھی براہے راست فوج اس میں شامل رہی ہے ،اور ویسٹ نے کبھی بھی پاکستان کی ایک جمہوری حکومت کو قبول نہیں کیا ،جو کے انکے مفادات پر ایک کاری ضرب ہوتی ہے
جناب ذو
الفقار علی بھٹو کی حکومت کو بھی اسی لئے عبرت کا نشان بنا دیا گیا جیسا کے اس وقت کے امریکی گماشتے انکو دھمکیاں لگاتے رہے
پاکستان کے اندر جب بھی کبھی مارشل لاء آیا تو وہ امریکا یا دوسرے الفاظ میں ویسٹ کی خویش اور انکے مفادات کو مدےنظر رکھتے ہووے لگایا گیا اور جن لوگوں نے یہ گھٹیا حرکت کی وہ کوئی اور نہیں پاکستان کے جنرل ہیں
جنکا خانہ کعبہ واشنگٹن ہے ،اسکے بعد یہی جنرل عوام کو جھوٹے حبل وطنی کا ٹیکے بھی لگاتے ہیں اور داد بھی سمیٹتے ہیں ،جتنا عوام کو یہ ب
یوقوف بناتے ہیں اتنا کوئی نہیں
لہٰذا جب آپ اپنے آقا کے حکم کی تعمیل کرتے ہووے اپنے ملک کو فتح کرتے ہو اور انکے مفادات کو تحفظ دیتے ہو تو بدلے میں وہ آپ کو ڈالرز دیتے ہیں تاکہ آپ کی حکومت،ناجائز حکومت برکرار رہے
یہ وجہ ہوتی ہے کشکول توڑنے کی
اور اس کے پیچھے ان دعووں کی
ورنہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کے ایک بندا دس سال حکمرانی کرے اور اسکے جاتے ہی سارا ڈھانچہ ایک دم سے گر پڑے ،یقینن یہ ریت کے محل ہوتے ہیں جو یہ آمر تیمیر کرتے ہیں
وہ تو عیاشی کر جاتے ہیں لیکن ان کا خامیزا قوم بھگتتی ہے جیسے کے ہم لوگ اس وقت.
امریکا نے مشرّف کو ١٠ ارب ڈالر کی امداد دی تھی ،جس کا کوئی پتا نہیں
باقی پیسے مشرّف نے اس قوم کو بیچ کر بھی کما ڈالے ہیں جس کا ذکر مصوف نے اپنی کتاب میں فخر سے کیا ہے
کہنے کا مقصد یہ ہے ملک میں جب بھی کوئی ڈکٹیٹر آی
ے گا ویسٹ اسکو فل سپورٹ کرے گا
اور اگر کوئی کمزور جمہور
ی حکومت آتی ہے تو اس کو ناکام کرنے کی پوری کوشش ..یہی ہوتا رہا ہے پاکستان میں ،ویسٹ اپنے مفاد کو عزیز رکھتا ہے دوسرے ملکوں میں جمہوریت سے اسکو کوئی سروکار نہیں اور اسکا جدید ترین نظارہ ہم مصر میں دیکھ چکے ہیں

آپ نے کہا کہ جب بھی کوئی ڈکٹیٹر اتا ہے تب ویسٹ اسے سپورٹ کرتا ہے یہی وجہ ہوتی ہے کشکول توڑنے کی ؟

اس جملے میں کچھ عجیب سا تاثر مل رہا ہے کہ ویسٹ نے پیسے دئے جنرل کو اور جنرل نے پیسے لگاے عوام کے بجٹ پر اور کشکول توڑ دیا ؟ یہ کیسا نمک حرام جنرل ہے جو ویسٹ کے پیسوں کو عوام پر لگا دیتا ہے ؟

ایک اور بات جو آپ نے کی
پاکستان میں اقتدار کبھی بھی جمہوری حکومت کو منتقل نہیں ہوا
آخر کیا وجہ ہے کہ کروڑوں ووٹ لینے والے فوج کے سامنے بھیگی بلی بنے رہتے ہیں اگر کروڑوں لوگوں کی حمایت ان کو حاصل ہے تو ڈر کس بات کا؟
٩٩ کے مارشل لاء کے بعد نون لیگ کے حق میں ایک جلسی تک نہیں ہوئی ۔ آخر کیوں؟ بھاری مینڈیٹ دینے والے عوام کیوں نہیں نکلے؟
صاف ظاہر ہے کہ یہ لوگ ہمیشہ دھاندلی سے آتے ہیں اس لئے ڈرتے ہیں ۔ اگر فوج ان لوگوں کو لگام نہ ڈالے ٹی یہ لوگ اب تک پتا نہیں کیا کچھ کر چکے ہوتے

اگر کوئی حکومت واقعی میں ووٹ کی طاقت سے ای تو سب سے پہلے اس کا سپپورٹر میں ہوں گا
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

Abe ullooo ki dum fakhta, me tu khool ke fauj ke baree me likhta hoon. Me ne 2 saal pahlee Kiyani ke khalaf article likha tha aur jo aab Pakistani journalists kahnee aur likhne lagain hai, wo saab balke jo unh me likhne ki hammat nahi wo likha tha. Samuel Harsch se bhi bhoot zaida. Tu aab me Army ka supporter kise hogia? Jo corrupt hoga aus ko bolonga, chahee wo fauji ho ya politician.

Jahan taak Benazir ka talaq hai, vo ya tu aandhi thi ya bhoot hi jhali ki aus ko nazar hi nahi atta tha Zardari ka corruption. Itni saadi itni masoom jo sochti thi money grows on tree and Zardari found a whole forest of those trees.

Grow up dude, take this crap somewhere else. You are not only mentally bonkers but also a definite crook to support the crooks.

hahahahahaha Samuel Harsch kiaa cheez hai tere samne , Eainstain ki kia auqaat hai tere samne , tu to in sab ka nana ABBU laga hua hai

Dekh bhai , tujhe main ne pehle bhi kaha tha k sara ka sara LOOCHA aur kharabi tere dimaagh main hai , tera woh Dimaagh jis main yeh baat Samaa chuki hai ke tu koi bohut barri Aflatoon type ki cheez hai

tu kuch bhi nahi , tu bhi un 90 % Jahil Pakistanion main se aik hai jo yeh samajhte hain ke Pakistan ka asli Problem siasat daan hain , Pakistan ka asal masla Woh Fauj hai jis ka tu AAshiq hai ;) Mujhe Pata hai mere Chand
:P
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
KADOO likthey ho ! zara link post karoo jis main tum ne DHA and NLC scams ke barey main kuch likha ho?
fauji fertilizer scam
askari bank scam
FWO scam

bhai jis din tum ne likh dia tu us din tum hamid mir ban jaogey!!! tuchay jurni nahi

Array yaar bhaibarood , is SElf Claimed Philosopher , So called Intelectual ki POST NO 92 main kaun se khass baat thi jo tum ne ussay LIKE de diya
 
Fursan

Minister (2k+ posts)
i can buy whole street in DHA but i dont do harem khoree and qabza like you capt:biggthumpup:
mehnat kar key banao plot! DHA ,NLC,FAUJI FERTILIZER,FWO etc etc scam he scam hain:biggthumpup:

LOLzzz. you can buy a whole street in DHA ?? :lol: dramay ..

Plots are given through the deductions in salary and after a service of whole life, but you can live in jealousy. :)

By the way, why dont you tell where you live ??,
lets see how well you are living in luxury.
 
Sniper

Chief Minister (5k+ posts)
سنائپر تم پریشانی مت لو ..تم اپنا مشگلہ طوطے پکڑنے والا جاری رکھو

10330517_439205486238635_7227381400313208010_n.jpg

یار اصل طوط تو کیپٹن صفدر پکڑکے لے گیا۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

جناب تکلیف تو ہوتی ہے
جب مرے حصے کا بھی کوئی لے اڑے ،حفاظت کے نام پر
لوگوں کو صحت کی بنیادی سہولیات نہیں ملتی اور انکے ہسپتال دیکھیں
ایک عام بچے کو اسکول جانے میسر نہیں آپ انکے اسکول دیکھیں
جب لوگوں کے پاس رہنے کو گھر نہیں ،آپ انکی ہوسنگ سکیمیں دیکھیں
باقی جو پیسا امریکا دیتا ہے کوئی انکو پوچھ سکتا نہیں ،آڈٹ کرواتے نہیں
ایک دفع کروا دیں اپنا آڈٹ تو پتا چلے اور ہم جیسے نقادوں کے منہ بھی بند ہوں
ہم فوج کے مخالف نہیں لیکن وہ بھی پاکستآن کو اپنی نہیں اس قوم کی جاگیر سمجھیں
ہم کو یہ پسند نہیں کے ہم انکو لاکھوں دیں اور کوئی ملک ہماری سرحدوں کو پامالی کرے اور یہ کہیں ریڈار کام نہیں کر رہے تھے
پتا نہیں چلا

ان کو پتا نہیں چلا تھا تو آصف زرداری سے تو بہتر تھا آپ پاکستان کے صدر ہوتے ان کی اس نالائقی پر امریکا کو مبارکبادیں دینے میں پہل تو نہ کرتے کم از کم تو مطلب ان کی نالائقی اتنی پیاری تھی کے زرداری صاحب نے ان کی تعریف کے لیے کالم لکھوا کے پہلے سے رکھا ہوا تھا جوصبح سویرے چھپوا دیا؟ ان کو ان سے بھی زیادہ جلدی تھی اس کا کریڈٹ لینے کی؟