Foreign Remittances Hit Daily Record - SBP

AZ1

Minister (2k+ posts)
راجے اے کی خبر دے دیتی اے۔
ہن اس فارم تے صف ماتم وچھ جانا اے
بس ہن گنتی گن
اک
دو
تین
5 rupees every month levy barhayga petrol per, matam poray pakistan mai ho chuka pmln ka london bethey samj nahi ayegi
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
why its lower about $150-$190 each month after april? that is around $2 billion loss in a year if trend continue aur yaha $1 billion imf ke liye halat tight hogaye.
چھڈو جی تسی گالاں کڈو انہاں اور سیز نوں جنہاں نے عمران خان دی عزت دی کوئی پرواہ نہیں کیتی
 

Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
I Placed this thread in the morning as well with the title that "Overseas Pakistani don't gibe a damn about IKs problems". But Imrani Admin of the forum deleted it without even notifying me.
یار ٹینشن نا لیا کر
فارم والے بھی ہماری طرح پکے پٹواری بن چکے ہیں بس اوپر اوپر سے یوتھیوں کو خوش رکھے ہیں۔
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
ساتھ ساتھ عمران خان کا شکریہ بھی ادا کردیتے کہ یہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کا آیڈیا اسی کی حکومت نے دیا اور شروع کیا۔
ویسے شاید آپ کو نہی معلوم کہ پچھلے مہینے کے ریمیٹنسز کے نمبرز آگئے ہیں اور ریمیٹینسز میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مارچ کے ۲۸۰۰ ملین اور اپریل کے ۳۱۰۰ ملین کے بعد مئی کی ریمیٹینسز صرف ۲۳۰۰ ملین ڈالر ہیں۔​
 

mian_ssg

MPA (400+ posts)
Keep an eye on it. Everything that you guys touch turns into dust for Pakistan. Will you share the status after a couple of months as well and more importantly own the result of your policies. Do you see that the upwards trend is flattening out? Let's meet again after a couple of months for a discussion on the same graph.
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ساتھ ساتھ عمران خان کا شکریہ بھی ادا کردیتے کہ یہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کا آیڈیا اسی کی حکومت نے دیا اور شروع کیا۔
ویسے شاید آپ کو نہی معلوم کہ پچھلے مہینے کے ریمیٹنسز کے نمبرز آگئے ہیں اور ریمیٹینسز میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مارچ کے ۲۸۰۰ ملین اور اپریل کے ۳۱۰۰ ملین کے بعد مئی کی ریمیٹینسز صرف ۲۳۰۰ ملین ڈالر ہیں۔​
شاہد صاحب ہنڈی ختم کرنے پر نونی کام پہلے ہی کر رہے تھے - اگلے سٹیپ کو روشن ڈیجیٹل اکونٹ کا نام دے دیا گیا - چلو ٹھیک ہے شکریہ عمران خان
اور روشن اکاونٹ ایف اے ٹی ایف کو تصلی دینے کے لئے بھی ضروری تھا - نونی ہوتے تو انہوں نے اس کا نام کھوتا قیمہ اکاونٹ رکھ دینا تھا

لیکن جیسے میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ ریمٹنس بڑھنے میں عمران خان کا کوئی زیادہ کام نہیں - یہ نمبر-١ ہندی ختم ہونے کا نتیجہ تھا اور نمبر-٢ ملک میں بڑھاتی مہنگائی کا نتیجہ تھا --- اس مہینے بھی یہ قربانیوں اور عید کی وجہ سے بڑھی ہیں - اگلے مہینے کم ہو جایں گیں تو عمرانیوں کو خوش ہونے کا موقع مل جاۓ گا - کوئی اتنا مسئلہ نہیں
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Would you guys care to elaborate why mine and Raja's merged thread "Overseas Pakistani don't give a damn about IKs problems" was deleted?

A Abbasi
Waseem
Oh I did not know it was merged before being deleted. But please don't complain. You know what state of mind are these Imranis in these days. I feel lucky that they did not ban me.
I had been banned twice for putting fiery titles.
 

AZ1

Minister (2k+ posts)
چھڈو جی تسی گالاں کڈو انہاں اور سیز نوں جنہاں نے عمران خان دی عزت دی کوئی پرواہ نہیں کیتی
half overseas money gone, exports decline. Wait for fiscal year to be over. wesay farq kuch nahi parhna ap nay pakistan will nit manage to take next imf bail out package.

achievement is not taking loan but rather make the export growth.

Take loan a d return old loans then what is the purpose of this govt?
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Yeh tu overseas Pakistanion nay PTI kay saath LOL ker diya. Jalson main PTI kay sath dance aur paisy is imported hakumant ko bhej rahay hain???
giphy.gif
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
half overseas money gone, exports decline. Wait for fiscal year to be over. wesay farq kuch nahi parhna ap nay pakistan will nit manage to take next imf bail out package.

achievement is not taking loan but rather make the export growth.

Take loan a d return old loans then what is the purpose of this govt?
آپ مندر میں جا کر ٹلیاں کھڑکاؤ زور زور سے -- منتیں مانو -- رام کی کرپا سے یہی ہو