France Islam: Muslims under pressure to sign French values charter

Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
تم اپنے پیٹ چھوٹے کرلو، اور اپنے دماغ کا علاج کرواو، گوروں کے ملک میں اپنی ۱۰۰۰ سال پرانی سوچ لگانے کا خیال چھوڑ دو۔ اتنی طاقت نہیں ہے، بہت پھینٹی پڑ گئی ہے ان حرکتوں کی وجہ سے جن ملکوں کے اوپر نام لکھے ہیں۔ اور پھینٹی پڑے گی۔ دیسی لبرل۔ یہی طعنہ ہم بہت سے لوگوں کو دیتے ہیں۔ صحیح پوزیشن لبرلزم ہی ہے لیکن دیسی نہیں۔ اور ریاست کو چلانے کا صحیح طریقہ سوشلزم ہی ہے۔