French media about Indian Fake news

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ہی امیج ایک سال پہلے اس خبر کے ساتھ دیا گیا کہ آزربایجان کا فایٹر جیٹ آرمینیا نے گرا دیا اور اس سال یہی امیج پنج شیر میں پاکستانی جیٹ کے گرنے کی خبر کے ساتھ شئیر کردیا ہے
انڈین کو اسطرح شرم نہٰیں آنی ان کے خلاف فیک نیوز دینے پر قانونی کاروای کروای جاے اور ان کے چینلز انڈیا سے باہر کوی بھی فیک نیوز دیں تو پاکستان کو چاہئے کہ ایسی قانونی ٹیم تشکیل دے جو ان پر کیسز کرکے ہرجانہ وصول کرے
اس سے ان کو ڈر ہوگا کہ جو مرضی بھونک دینا آسان نہیں ہے ورنہ ان کو تو شرم نہیں آنی
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
Indian media has no credibility...they always lie and spread fake news and propaganda specially against Pakistan and muslims...EU chronicle has exposed that how their hundreds of outlet are created to spread fake news and propaganda against Pakistan...
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ایک ہی امیج ایک سال پہلے اس خبر کے ساتھ دیا گیا کہ آزربایجان کا فایٹر جیٹ آرمینیا نے گرا دیا اور اس سال یہی امیج پنج شیر میں پاکستانی جیٹ کے گرنے کی خبر کے ساتھ شئیر کردیا ہے
انڈین کو اسطرح شرم نہٰیں آنی ان کے خلاف فیک نیوز دینے پر قانونی کاروای کروای جاے اور ان کے چینلز انڈیا سے باہر کوی بھی فیک نیوز دیں تو پاکستان کو چاہئے کہ ایسی قانونی ٹیم تشکیل دے جو ان پر کیسز کرکے ہرجانہ وصول کرے
اس سے ان کو ڈر ہوگا کہ جو مرضی بھونک دینا آسان نہیں ہے ورنہ ان کو تو شرم نہیں آنی
Will Nawaz be happy with ur statement?
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
صرف پاکستانی میڈیا ہی اندھا ہے
بلکہ میڈیا ہے ہی کہاں چوروں کے پاؤں
چاٹنے والے چند کتے ہیں جو شام کو بک بک کرتے ہیں
نہ کوئی کونٹینٹ نہ کوئی ثبوت نہ کوئی اخلاق نہ کوئی ریسرچ صرف بھانڈ پن ہی تو ہوتا ہے
اصل محنتی لوگوں تو ٹی وی پر آ ہی نہیں سکتے سوشل میڈیا پر
جنگ لڑتے ہیں
 
Last edited:

Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ہی امیج ایک سال پہلے اس خبر کے ساتھ دیا گیا کہ آزربایجان کا فایٹر جیٹ آرمینیا نے گرا دیا اور اس سال یہی امیج پنج شیر میں پاکستانی جیٹ کے گرنے کی خبر کے ساتھ شئیر کردیا ہے
انڈین کو اسطرح شرم نہٰیں آنی ان کے خلاف فیک نیوز دینے پر قانونی کاروای کروای جاے اور ان کے چینلز انڈیا سے باہر کوی بھی فیک نیوز دیں تو پاکستان کو چاہئے کہ ایسی قانونی ٹیم تشکیل دے جو ان پر کیسز کرکے ہرجانہ وصول کرے
اس سے ان کو ڈر ہوگا کہ جو مرضی بھونک دینا آسان نہیں ہے ورنہ ان کو تو شرم نہیں آنی
Bhai tumai Nooooray nay FIRE kar daina hai job say. Aisee baat na karoo

Roozi roti lagee hai kuo apni jaan kay dushman banay huway hou
 
Husaink

حیرت ہے تم نے ابھی تک اس میں سے تبدیلی یا عمران خان کا کوئی ہاتھ نہیں نکالا ، اپنی ڈیوٹی دھیان سے دیا کرو ورنہ باجی چھتر مارے گی
??
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
One casualty along with Abhinandon’s jet was ‘Indian media credibility’ .......
Now the world knows India as what we knew all along ..... fake, cheats and cheap ......
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai tumai Nooooray nay FIRE kar daina hai job say. Aisee baat na karoo

Roozi roti lagee hai kuo apni jaan kay dushman banay huway hou
ایک محب وطن پاکستانی کو اگر کوی کہے کہ سی پیک کے خلاف پروپیگینڈہ مہم چلاو تو چاہے یہ اس کی پارٹی کا آرڈر ہی کیوں نہ ہو وہ کبھی بھی امریکہ اور انڈیا کے اس فیورٹ مشن پر کام نہیں کرنا چاہے گا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Will Nawaz be happy with ur statement?
پی ٹی آی کے کارکنان سی پیک کے خلاف انڈین پروپیگینڈہ کا شکار ہوکر اس کے خلاف لکھ رہے ہیں پہلے بھی رزاق داود نے سی پیک کو رول بیک کردیا تھا
ہم تو اس کو حب الوطنی نہیں سمجھتے مگر کسی کو غداری کی سند بھی نہیں دیتے
 
khipk

Senator (1k+ posts)
anybody else feel for that this is an act for image embitterment. after all that caricature thingy french were crazy about?
theres a saying which fits you perfectly. "Get your head out of your ass" the world is not revolving around you, and not every action of the other people are either directed to either please or displease you.
 
hkniazi

yeah? well, you know that is just like a your opinion, man.