''Galiyan dena Punjab ka culture hai'' SM reacts to Sheikh Rohail statement

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لعنت ہے تیرے اوپر روحیل اصغر --- یہ تیرے گھر کا کلچر ہو گا - اور تیرے جیسے اور بھی ہیں - اس سے انکار نہیں
لیکن یہ پنجاب کا کلچر نہیں
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
An example of how low quality upbringing perpetuates itself.....
۔ ۔ ۔ ۔ اِن مناظر کو دیکھ کر بے اختیار بھٹو صاحب یاد آ گئے، جب
ایسے غنڈوں سے تنگ آکر اُس نے ایف ایس ایف فورس بنائی تھی،جو
اسمبلی سے باہر ایسے غنڈوں کو پکڑ کر شاندار قسم کی چھتر پریڈ کرایا کرتے تھے، اور

ایک دفعہ تو مفتی محمود کو سیکیوریٹی والوں سے اُٹھوا کر
اسمبلی سے باہر سیڑھیوں پر پٹخ دیا تھا
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھی عمران خان کا ایک کارنامہ ہے کہ اِن بے غیرت نونی نام نہاد شرافت اور تہزیب کے دعویداروں
کو ایکسپوز کر دیا۔۔ اب خود کہہ رہے ہیں کہ یہ تو ہمارا کلچر ہے۔۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
۔ ۔ ۔ ۔ اِن مناظر کو دیکھ کر بے اختیار بھٹو صاحب یاد آ گئے، جب
ایسے غنڈوں سے تنگ آکر اُس نے ایف ایس ایف فورس بنائی تھی،جو
اسمبلی سے باہر ایسے غنڈوں کو پکڑ کر شاندار قسم کی چھتر پریڈ کرایا کرتے تھے، اور

ایک دفعہ تو مفتی محمود کو سیکیوریٹی والوں سے اُٹھوا کر
اسمبلی سے باہر سیڑھیوں پر پٹخ دیا تھا
It's where this is headed..... just a matter of days...... as the adage goes "Jab mian biwi raazi to kya karega qazi...." Establishment is just as sick of them and will fully support it. Media will cry for a few days, the likes of Rajarawal111, Shazi ji Bubber Shair etc, their cyber warriors will bitch and moan online for a few days and then find another father to worship, let's face it, they're not the kind to resist out there in the streets and face bullets...
If not, then again IK must have the patience of a saint. And it's a virtue so there must be some wisdom in it...
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
یار تم پٹھان بن جاؤ ---الله کی قسم بہت مہذب اور غیرت والی قوم ہے -- پٹھان گولی مار دیتا ہے لیکن گندی زبان نہیں استمال کرتا
یار پنجابی لوگ پشاور آنے سے ڈرتے ہیں،، ورنہ
میرا وعدہ کہ اپنے حجرے میں آپکے لئے دُنبے کی دعوت نہ کی، تو اپنے باپ کی اولاد نہیں
I swear I love this innocent patwari more than my brother,,But hate educated Patwaris more than pigs

 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یار پنجابی لوگ پشاور آنے سے ڈرتے ہیں،، ورنہ
میرا وعدہ کہ اپنے حجرے میں آپکے لئے دُنبے کی دعوت نہ کی، تو اپنے باپ کی اولاد نہیں
I swear I love this innocent patwari more than my brother,,But hate educated Patwaris more than pigs

نہیں مجھے دعوت کھانے کا کوئی شوق نہیں -- میں یہ کیہ رہا تھا کہ اگر پٹھان ہو تو اپنی گندی زبان سے اس غیور قوم کی توہین نہ کرو - بڑی عزت والی قوم ہے --- اگے تمہاری مرضی
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
نہیں مجھے دعوت کھانے کا کوئی شوق نہیں -- میں یہ کیہ رہا تھا کہ اگر پٹھان ہو تو اپنی گندی زبان سے اس غیور قوم کی توہین نہ کرو - بڑی عزت والی قوم ہے --- اگے تمہاری مرضی
اَپن جامعہ بنوری کےمہتمم درباری شیخ روحیل اصغر کے طے شدہ آئین کے تحت
خود کو پہلے ہی "پنجابی" ڈکلئیر کرکے " گالی" دینے کا لائسنس حاصل کر چکے ہیں

اعلان ختم ہؤا