GDP growth history of Pakistan speaks for itself; Ishaq Dar

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
چور کے بچے اگر اتنی اچھی اکانومی چلائی تھی تو وقت سے پہلے بھاگ کیوں گئے تھے،؟
کیونکہ سرٹیفائیڈ فراڈیے اور ٹھگ ہیں
85B0D648-6748-4062-A1D1-CBAFA752526A.jpeg
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
محیشت سے متعلقہ ایک واحد چیز جس پر انصافی اچھالتے تھے وہ تھا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تھا ، تازہ ترین نمبر دیکھو موجودہ حکومت کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں دو ہزار اٹھارہ کے قریب پوھنچ گئی ہے - اس فورم پر اسحق ڈار کو لاکھوں گالیاں دی گئیں لیکن اب خسارہ دو ہزار اٹھارہ کے لیول پر آ گیا ہے اور ابھی ڈیڑھ سال میں اس کے مزید بڑھنے کا امکان ہے کیونکے امپورٹ بڑھ رہی ہیں اور ایکسپورٹ میں اس رفتار سے اضافہ نہیں ہو رہا - یاد رہے کہ اسحٰق ڈار نے اگر اتنا بجٹ خسارہ رکھا تو ساتھ کچھ فائدے بھی تھے جیسے جی ڈی پی چھ فیصد کے قریب ڈالر سو کے قریب مہنگائی چار فیصد اور اسٹاک مارکیٹ تریپن ہزار پر - اب موجودہ حکومت کے پاس کیا ہے جس پر وہ فخر کرے ؟
arifkarim
 
bl0u81

Senator (1k+ posts)
Economic performance of PTI speaks for itself. Blaming Dar is baseless excuse as the economic problems were well known and understood to everyone. PTI should had executed their economic strategy. Dismissing economists like Atif Mian is solely PTI’s problem not an inherited one.
 
ranaji

President (40k+ posts)
اسکی اپنی گروتھ تو امرتسر کے چکلے سے دو ٹکے کے پمپ سے سائیکلوں کے پنچر لگا کر اور اپنی گھر والی سایئکلوں کے پنکچر عربی قطری پنچر لگانے والوں سے لگوا کر دو ٹکے کے پمپ سے ارب پتی کئ ہوگئی تھی گروتھ تو برج خلیفہ تک پہنچ گئی تھی دھنی سے بھی آگے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
محیشت سے متعلقہ ایک واحد چیز جس پر انصافی اچھالتے تھے وہ تھا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تھا ، تازہ ترین نمبر دیکھو موجودہ حکومت کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں دو ہزار اٹھارہ کے قریب پوھنچ گئی ہے - اس فورم پر اسحق ڈار کو لاکھوں گالیاں دی گئیں لیکن اب خسارہ دو ہزار اٹھارہ کے لیول پر آ گیا ہے اور ابھی ڈیڑھ سال میں اس کے مزید بڑھنے کا امکان ہے کیونکے امپورٹ بڑھ رہی ہیں اور ایکسپورٹ میں اس رفتار سے اضافہ نہیں ہو رہا - یاد رہے کہ اسحٰق ڈار نے اگر اتنا بجٹ خسارہ رکھا تو ساتھ کچھ فائدے بھی تھے جیسے جی ڈی پی چھ فیصد کے قریب ڈالر سو کے قریب مہنگائی چار فیصد اور اسٹاک مارکیٹ تریپن ہزار پر - اب موجودہ حکومت کے پاس کیا ہے جس پر وہ فخر کرے ؟
arifkarim
CAD is around 7 billion. How can you say that it's at the level of 2018?
dar wasted about 7 billion dollars to keep the dollar at 105
At the end of pmln term, the stock market was at around 41000.00
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
محیشت سے متعلقہ ایک واحد چیز جس پر انصافی اچھالتے تھے وہ تھا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تھا ، تازہ ترین نمبر دیکھو موجودہ حکومت کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں دو ہزار اٹھارہ کے قریب پوھنچ گئی ہے - اس فورم پر اسحق ڈار کو لاکھوں گالیاں دی گئیں لیکن اب خسارہ دو ہزار اٹھارہ کے لیول پر آ گیا ہے اور ابھی ڈیڑھ سال میں اس کے مزید بڑھنے کا امکان ہے کیونکے امپورٹ بڑھ رہی ہیں اور ایکسپورٹ میں اس رفتار سے اضافہ نہیں ہو رہا - یاد رہے کہ اسحٰق ڈار نے اگر اتنا بجٹ خسارہ رکھا تو ساتھ کچھ فائدے بھی تھے جیسے جی ڈی پی چھ فیصد کے قریب ڈالر سو کے قریب مہنگائی چار فیصد اور اسٹاک مارکیٹ تریپن ہزار پر - اب موجودہ حکومت کے پاس کیا ہے جس پر وہ فخر کرے ؟
arifkarim
یہ فائدے ایسے ہی تھے جیسے کوئی نشئی ہیروئن کا ٹیکا لگانے کے معا بعد اس کے فائدہ بیان کرنا شروع کر دے۔ نشہ کا اصل نقصان وقتی نہیں دیر پا ہوتا ہے۔ بیشک وقتی طور پر نشہ سے بہت سکون ملتا ہے۔ یہی حال ڈار کی معاشی پالیسیوں کا تھا
3BC592FD-7C8F-4CEC-9986-1A42ADAAAD48.jpeg
 
Last edited:

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
Ye Graph SAMA NEWS ne bnaya ha
Haleem Khan ka ha
Youthio

Dar ko Q galyain de rehe hu ?
Because we are in 2022 and genius Dar still can’t tweet the graph from 2021 just because it shows 4% growth?

Or maybe Dar, apart from sucking at giving interviews to BBC, is also really bad at tweeting?